English to Urdu Translation
f found in 4,769 words & 191 pages. Previous 181 182 183 184 185 186 187 188 189 190 191 Next | ||
4626. | Furbelow | v. a. چین دار سنجاف لگانا n. لہنگے یا سائے کی چین دار سنجاف Noun گوٹا کناری ۔ زنانہ گَون پَر لگی ہوئی گوٹ یا سنجاف ۔ کوئی سی بھَرپُور اور بھَڑکیلی لیکن غیر ضروری سجاوٹ ۔ |
4627. | Furbelowed | v. a. چین دار سنجاف لگانا n. لہنگے یا سائے کی چین دار سنجاف Noun گوٹا کناری ۔ زنانہ گَون پَر لگی ہوئی گوٹ یا سنجاف ۔ کوئی سی بھَرپُور اور بھَڑکیلی لیکن غیر ضروری سجاوٹ ۔ |
4628. | Furbelowing | v. a. چین دار سنجاف لگانا n. لہنگے یا سائے کی چین دار سنجاف Noun گوٹا کناری ۔ زنانہ گَون پَر لگی ہوئی گوٹ یا سنجاف ۔ کوئی سی بھَرپُور اور بھَڑکیلی لیکن غیر ضروری سجاوٹ ۔ |
4629. | Furbelows | v. a. چین دار سنجاف لگانا n. لہنگے یا سائے کی چین دار سنجاف Noun گوٹا کناری ۔ زنانہ گَون پَر لگی ہوئی گوٹ یا سنجاف ۔ کوئی سی بھَرپُور اور بھَڑکیلی لیکن غیر ضروری سجاوٹ ۔ |
4630. | Furbish | v. a. اوپنا۔ جلا دینا۔ چمکانا۔ صیقل کرنا۔ مانجنا Verb رگڑ کَر چَمکانا ۔ پالِش کَرنا ۔ مانجھنا ۔ صقیل کَرنا ۔ چَمکانا ۔ |
4631. | Furbished | v. a. اوپنا۔ جلا دینا۔ چمکانا۔ صیقل کرنا۔ مانجنا Verb رگڑ کَر چَمکانا ۔ پالِش کَرنا ۔ مانجھنا ۔ صقیل کَرنا ۔ چَمکانا ۔ |
4632. | Furbishes | v. a. اوپنا۔ جلا دینا۔ چمکانا۔ صیقل کرنا۔ مانجنا Verb رگڑ کَر چَمکانا ۔ پالِش کَرنا ۔ مانجھنا ۔ صقیل کَرنا ۔ چَمکانا ۔ |
4633. | Furbishing | v. a. اوپنا۔ جلا دینا۔ چمکانا۔ صیقل کرنا۔ مانجنا Verb رگڑ کَر چَمکانا ۔ پالِش کَرنا ۔ مانجھنا ۔ صقیل کَرنا ۔ چَمکانا ۔ |
4634. | Furc | Noun دو شاخہ ۔ جِس میں دو شاخیں ہوں ۔ |
4635. | Furcate | Verb شاخ شاخ ہونا ۔ شاخوں میں مُنقسِم ہونا ۔ |
4636. | Furcated | adj. دوشاخہ۔ جیلی سا۔ کانٹے کی شکل کا |
4637. | Furcula | Noun شعیبہ ۔ کوئی بھی شاخ شاخ حِصّہ ۔ پرندوں کی دو شاخہ ہڈّی ۔ |
4638. | Furfur | Noun بھوسی ۔ سبوس ۔ بفا ۔ |
4639. | Furfuraceous | Adjective پپڑیلا ۔ چھِلکے دار ۔ چھِلکا چھِلکا ۔ پپڑی دار ۔ گالے دار ۔ آٹے کی چھان ۔ |
4640. | Furfural | Noun ایک روغنی سیّال ۔ بے رَنگ سیّال ۔ تیز بُو سیّال ۔ چاوَل اور جئی کے چھِلکے سے حاصِل ہونے والا ۔ Noun ایسے مادّے جو بے کار زرعی اشیا سے تیار کیے جاتے ہیں اور بعض قِسموں کے پلاسٹِک بنانے کے لیے اِستعمال کیے جاتے ہیں ۔ |
4641. | Furies | n. 1. جزبہ۔ جوش۔ جوش خروش۔ غضب۔ قہر 2. غصہ۔ طیش۔ کرودھ۔ خفگی۔ چھو 3. ڈاین۔ چڑیل۔ لڑاکا۔ کرکسا Noun طیش ۔ قَہَر ۔ غَضَب ۔ بے قابو ۔ شدید غُصّہ ۔ |
4642. | Furious | adj. 1. تند۔ برہم۔ آشفتہ۔ غضب ناک۔ غصے میں بھرا ہوا۔ تیز۔ از خود رفتہ۔ بے خود 2. تیز۔ تند۔ جلد۔ شدید۔ زور سے چلنے والا Adjective غُصّے میں بھَرا ہُوا ۔ بَرہَم ۔ آشُفتہ ۔ خُشمناک ۔ غَضَبناک ۔ |
4643. | Furious 1. | adj. Adjective غُصَّہ ور ۔ غَضب ناک ۔ خفا ۔ غُصیل ۔ برہم ۔ |
4644. | Furiously | adv. شدت سے۔ زور سے۔ تیزی سے۔ تندی سے |
4645. | Furiousness | n. شدت۔ تندی۔ تیزی۔ سختی۔ غضب۔ غصہ |
4646. | Furl | v. a. لچھیانا۔ لپیٹنا۔ تہ کرنا Verb لپیٹ کَر بادبان کو مَستول سے باندھ دینا ۔ گول کَر کے پَرچَم کو بانس سے باندھ دینا ۔ لپیٹا جانا ۔ |
4647. | Furled | v. a. لچھیانا۔ لپیٹنا۔ تہ کرنا Verb لپیٹ کَر بادبان کو مَستول سے باندھ دینا ۔ گول کَر کے پَرچَم کو بانس سے باندھ دینا ۔ لپیٹا جانا ۔ |
4648. | Furling | v. a. لچھیانا۔ لپیٹنا۔ تہ کرنا Verb لپیٹ کَر بادبان کو مَستول سے باندھ دینا ۔ گول کَر کے پَرچَم کو بانس سے باندھ دینا ۔ لپیٹا جانا ۔ |
4649. | Furlong | n. میل کا آٹھواں حصہ۔ فرلانگ Noun فَرلانگ ۔ میل کا آٹھواں حِصّہ ۔ چالیس جریب ۔ Noun ایک میل کا آٹھواں حِصَّہ ۔ |
4650. | Furlongs | n. میل کا آٹھواں حصہ۔ فرلانگ Noun فَرلانگ ۔ میل کا آٹھواں حِصّہ ۔ چالیس جریب ۔ Noun ایک میل کا آٹھواں حِصَّہ ۔ |
f found in 4,769 words & 191 pages. Previous 181 182 183 184 185 186 187 188 189 190 191 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.