English to Urdu Translation
i found in 5,504 words & 221 pages. Previous 181 182 183 184 185 186 187 188 189 190 Next | ||
4626. | Introducer | n. جاری کرنے والا۔ داخل کرنے والا۔ شروع کرنے والا۔ پیش کرنے والا۔ ملاقات کرنے والا۔ مربی۔ حامی۔ تعارف کنندہ Noun تعارُف کُنِندہ ۔ مُتعارَف کرانے والا ۔ جاری کرنے والا ۔ داخِل کرنے والا ۔ |
4627. | Introduces | v. a. 1. لانا۔ لے جانا۔ داخل کرنا 2. ملاقات کرانا۔ ملانا۔ واقف کرنا۔ شناسائی کرانا۔ تعارف کرانا۔ پیش کرنا 3. جاری کرنا۔ نکالنا۔ رواج دینا۔ چلانا۔ چلتا کرنا۔ رائج کرنا 4. پیدا کرنا۔ ات پتی کرنا۔ برپا کرنا۔ ظاہر کرنا۔ موجود کرنا 5. شروع کرنا۔ آغاز کرنا۔ تمہید اٹھانا Verb مُتعارَّف کرانا ۔ واقفِیَّت کرانا ۔ واقِف کرنا ۔ شناسائی کرانا ۔ تعارُف کرانا ۔ |
4628. | Introducing | v. a. 1. لانا۔ لے جانا۔ داخل کرنا 2. ملاقات کرانا۔ ملانا۔ واقف کرنا۔ شناسائی کرانا۔ تعارف کرانا۔ پیش کرنا 3. جاری کرنا۔ نکالنا۔ رواج دینا۔ چلانا۔ چلتا کرنا۔ رائج کرنا 4. پیدا کرنا۔ ات پتی کرنا۔ برپا کرنا۔ ظاہر کرنا۔ موجود کرنا 5. شروع کرنا۔ آغاز کرنا۔ تمہید اٹھانا Verb مُتعارَّف کرانا ۔ واقفِیَّت کرانا ۔ واقِف کرنا ۔ شناسائی کرانا ۔ تعارُف کرانا ۔ |
4629. | Introduction | n. 1. رواج دہی۔ اجرا۔ ادخال۔ درآمد 2. ملاقات یا شناسائی کرانا 3. دیباچہ۔ تمہید۔ عنوان۔ تعارف۔ مقدمہ۔ پیش گفتار۔ پیش لفظ 4. مقدمہ۔ دیباچہ Noun تعارُف ۔ واقفِیَّت ۔ کِسی شخص کا رسمی تعارُف ۔ |
4630. | Introductions | n. 1. رواج دہی۔ اجرا۔ ادخال۔ درآمد 2. ملاقات یا شناسائی کرانا 3. دیباچہ۔ تمہید۔ عنوان۔ تعارف۔ مقدمہ۔ پیش گفتار۔ پیش لفظ 4. مقدمہ۔ دیباچہ Noun تعارُف ۔ واقفِیَّت ۔ کِسی شخص کا رسمی تعارُف ۔ adj. تمہیدی۔ ابتدائی۔ بطور عنوان۔ از راہ تمہید۔ بطور مقدمہ۔ تعارفی۔ افتتاحی |
4631. | Introductive | adj. تمہیدی۔ ابتدائی۔ بطور عنوان۔ از راہ تمہید۔ بطور مقدمہ۔ تعارفی۔ افتتاحی |
4632. | Introductorily | Adverb تعارُفی طَور پَر ۔ بَطَور تمہید ۔ اِفتتاحی انداز میں ۔ بَطَور مُقَدمہ ۔ |
4633. | Introductory | adj. تمہیدی۔ ابتدائی۔ بطور عنوان۔ از راہ تمہید۔ بطور مقدمہ۔ تعارفی۔ افتتاحی |
4634. | Introductory, introductive | Adjective تعارُفی ۔ مُبادیاتی ۔ تمہیدی ۔ اِبتدائی ۔ مُقدماتی ۔ |
4635. | Introit | Noun مناجات ۔ عِشاۓ رُبّانی کا کا پہلا حِصّہ ۔ |
4636. | Introitus | Noun مَدخَل ۔ مولَج ۔ جِسَم میں داخَل ہونے کا کوئی سوراخ ۔ کِسی کہفہ خَصُوصاً ویجائنا میں داخَل ہونے کا راستَہ |
4637. | Introject | Verb در انداز کرنا ۔ اپنے رویّے میں شامِل کرنا ۔ |
4638. | Introjection | Noun رویے میں شمُول ۔ بلع ذہنی ۔ دراندازی ۔ Noun ایک ذہنی طَریقَہ جِس میں ایک شَخَص کی کِسی دُوسرے شَخَص یا شے کے ساتھ شَناخت ہوتی ہے |
4639. | Intromission | n. مداخلت۔ ارسال۔ ادخال۔ باریابی۔ داخلہ۔ اندراج |
4640. | Intromit | v. a. 1. داخل کرنا۔ بھیجنا 2. اندر جانے دینا |
4641. | Introreception | n. شمول۔ ادخال |
4642. | Introrse | Adjective درُون رُخمہ ۔ درُون رو ۔ درُون رُخ ۔ درُون رویہ ۔ اندر کی طرف مُڑا ہوا ۔ |
4643. | Introspect | v. a. اپنی نفسی کیفیت کا خود مطالعہ کرنا۔ مشاہدہٴ نفس کرنا Verb اپنے احساسات و خیالات کا مُطالعہ ۔ اِمتحان کرنا ۔ اپنی نفسی کیفیات کا خُود مُطالعہ کرنا ۔ |
4644. | Introspected | v. a. اپنی نفسی کیفیت کا خود مطالعہ کرنا۔ مشاہدہٴ نفس کرنا Verb اپنے احساسات و خیالات کا مُطالعہ ۔ اِمتحان کرنا ۔ اپنی نفسی کیفیات کا خُود مُطالعہ کرنا ۔ |
4645. | Introspecting | v. a. اپنی نفسی کیفیت کا خود مطالعہ کرنا۔ مشاہدہٴ نفس کرنا Verb اپنے احساسات و خیالات کا مُطالعہ ۔ اِمتحان کرنا ۔ اپنی نفسی کیفیات کا خُود مُطالعہ کرنا ۔ |
4646. | Introspection | n. مشاہدہٴ نفس۔ معائنہٴ نفس۔ خود نگری۔ مطالعہٴ باطن Noun درون بینی ۔ مُشاہِدہ باطِن ۔ ذہنی و دماغی عمل کا جائزہ ۔ مُعائنہ جائزہ ۔ |
4647. | Introspectional, introspective | Adjective دروں بیں ۔ مُشاہِد نفس ۔ خُود نَگَر ۔ |
4648. | Introspectionist | n. قائل مشاہدہٴ نفس۔ ماہر معائنہٴ نفسی Noun قائل مُشاہِدہ نَفس ۔ مُشاہِدہ نفس کا خُوگر ۔ خُود نَگر ۔ |
4649. | Introspections | n. مشاہدہٴ نفس۔ معائنہٴ نفس۔ خود نگری۔ مطالعہٴ باطن Noun درون بینی ۔ مُشاہِدہ باطِن ۔ ذہنی و دماغی عمل کا جائزہ ۔ مُعائنہ جائزہ ۔ |
4650. | Introspective | adj. مشاہدہ نفس کا۔ خود نگر |
i found in 5,504 words & 221 pages. Previous 181 182 183 184 185 186 187 188 189 190 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.