English to Urdu Translation
a found in 7,985 words & 320 pages. Previous 182 183 184 185 186 187 188 189 190 191 Next | ||
4651. | Angstrom unit | Noun لَمبائی کی ایک اکائی ۔ اشعاع کی طُول موج ناپنے کی اکائی ۔ یہ دَس میٹَر کے بَرابَر ہے Noun انگسٹرام اکائی ۔ مِلی مائيکرون کا دَسواں يا سَنٹی ميٹَر کا دَس کَروڑ واں حِصَّہ ۔ |
4652. | Anguish | n. درد ۔ پیڑا ۔ کشٹ ۔ دارُن دکھ adj. تھرتھری سے ۔ جاڑا سا ۔ کپکپی سی ۔ جوڑی سی Noun کوفت ۔ سخت ۔ اذیت ۔ اچھا نہ لگنا ۔ بُرا لگنا ۔ شَديد دَرد يا بے چينی ۔ عذاب ۔ بُری طَرَح اذيَت ميں ہونا ۔ |
4653. | Anguished | n. درد ۔ پیڑا ۔ کشٹ ۔ دارُن دکھ adj. تھرتھری سے ۔ جاڑا سا ۔ کپکپی سی ۔ جوڑی سی Noun کوفت ۔ سخت ۔ اذیت ۔ اچھا نہ لگنا ۔ بُرا لگنا ۔ شَديد دَرد يا بے چينی ۔ عذاب ۔ بُری طَرَح اذيَت ميں ہونا ۔ |
4654. | Anguishes | n. درد ۔ پیڑا ۔ کشٹ ۔ دارُن دکھ adj. تھرتھری سے ۔ جاڑا سا ۔ کپکپی سی ۔ جوڑی سی Noun کوفت ۔ سخت ۔ اذیت ۔ اچھا نہ لگنا ۔ بُرا لگنا ۔ شَديد دَرد يا بے چينی ۔ عذاب ۔ بُری طَرَح اذيَت ميں ہونا ۔ |
4655. | Anguishing | n. درد ۔ پیڑا ۔ کشٹ ۔ دارُن دکھ adj. تھرتھری سے ۔ جاڑا سا ۔ کپکپی سی ۔ جوڑی سی Noun کوفت ۔ سخت ۔ اذیت ۔ اچھا نہ لگنا ۔ بُرا لگنا ۔ شَديد دَرد يا بے چينی ۔ عذاب ۔ بُری طَرَح اذيَت ميں ہونا ۔ |
4656. | Angular | adj. 1. گوشے دار ۔ کونے دار ۔ کونیا 2. کڑا ۔ چبھتا ۔ لگتا ۔ کھٹکتا ۔ کھبتا Adjective زاوِيائی ۔ زاوِيَہ دار ۔ کونوں والا ۔ گوشَہ دار ۔ نوکيلا ۔ |
4657. | Angular diameter | Noun زاویائی قطر ۔ کوئی گول جِسم کِتنا بڑا نظر آتا ہے ۔ |
4658. | Angular momentum | Noun زاویائی معیار حرکت ۔ کِسی گھومتے ہوۓ جِسم کا معیار حرکت اگر دو گھومتے ہوۓ اجسام پر مساوی جفتے مُخالِف سمت میں لگاۓ جائیں ۔ |
4659. | Angular motion, angular velocity | Noun زاوِیائی حَرکَت یا رَفتار ۔ دائرَہ بَناکَر گھُومتے ہُوئے ۔ نِصف قُطَر کا دَور ۔ |
4660. | Angular velocity | Noun زاویائی رفتار ۔ اِس شکل میں ایک پہیہ دِکھایا گیا ہے جو اپنے مرکز پر گردِش کر رہا ہے ۔ |
4661. | Angularities | n. 1. کون پن 2. نوکیلا پن Noun زاوِيَہ داری ۔ زاوِيَہ دار ہونے کی حالَت ۔ پہلُو داری ۔ |
4662. | Angularity | n. 1. کون پن 2. نوکیلا پن Noun زاوِيَہ داری ۔ زاوِيَہ دار ہونے کی حالَت ۔ پہلُو داری ۔ |
4663. | Angularly | Adverb زاوِيائی انداز میں ۔ زاوِيَہ بَناتے ہُوئے ۔ |
4664. | Angularness | Noun زاوِيَہ داری ۔ |
4665. | Angulate | adj. کون دار ۔ گوشے دار Adjective زاوِيَہ دار ۔ زَاوِيَہ کَش ۔ کونَہ رَکھتا ہُوا ۔ گوشے دار ۔ |
4666. | Angulation | Noun زاوِيَہ کَشی ۔ زاوِيَہ دار ہونے کی حالَت ۔ |
4667. | Angulodentate | adj. دتیلا |
4668. | Angulometer | n. باہری کون ناپ |
4669. | Anhelation | n. ہانپنا ۔ ہنکنا ۔ دم چڑھنا ۔ سانس پھولنا یا بھرنا |
4670. | Anhidrosos | Greek قِلَّتِ پَسینہ ۔ کم عرقیت ۔ پَسینے کے اخراج میں کَمی |
4671. | Anhidrotics | Adjective مائع عرق ۔ وہ ایجینٹس جو پَسینے میں تَخفیف کرتے ہَیں |
4672. | Anhydraemia | Greek نابید گی ۔ خُون کے سیال حِصّے کی کَمی |
4673. | Anhydride | Noun ناپید ۔ کوئی ایسا مادہ جِسے پانی میں مِلایا جاۓ تو وہ تیزاب بن جاۓ ۔ Noun ناپيد ؛ آکسيجَن مُرکّبات کی ايک قِسم ۔ بے آب مُرَکَّب ۔ اين ہائيڈ رائيڈ ۔ |
4674. | Anhydrite | Adjective بے آب یا ناپیدہ کیلشیم سلفیٹ ۔ جو مٹّی اور پانی کے ساتھ مِل کر پلاسٹر بن جاتا ہے ۔ Noun بے آب کيلسِيَم ۔ ايک مَعدَن جو سَنگ خارا سے مُشابَہ ہوتا ہے ۔ ناپيد جِپسَم ۔ |
4675. | Anhydrous | Greek نابیدہ ۔ بے آب ۔ پانی کے بَغَیر ۔ بِلاکُل خُشک Adjective بے آب ۔ جِس میں پانی نہیں ہوتا ۔ (کيمِيا) نا پیدَہ ۔ بے آب ۔ عملِ قلماو میں پانی سے خالی ۔ |
a found in 7,985 words & 320 pages. Previous 182 183 184 185 186 187 188 189 190 191 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.