English to Urdu Translation

b found in 6,519 words & 261 pages.
  Previous    182    183    184    185    186    187    188    189    190    191    Next
4651.BrachiationVerb
بازووٴں کے سہارے جھُولتے ہوۓ حرکت کرنا ۔
4652.BrachiopodNoun
ايک قِسَم کا گھُونگا یا جس کے مُنھ کے دونوں رُخ بازو دار ہوتے ہیں۔
4653.BrachiopodaNoun
چھوٹی صدف ماہی کی صنف ۔ جو زیادہ تر رکاز کی شکل میں مِلتی ہے ۔
4654.BrachiumAdjective, Latin
بازُو ۔ عَضد ۔ بازُو خَصُوصاً کَندھے تَک
Noun
مونڈھے سے کُہنی تَک اُوپَر کا بازو ۔
4655.BrachyNoun
ترکیبی جُز بمعنی چھوٹا عصد راسی ۔
4656.Brachycephalic, brachycephalousAdjective
چھوٹے سَر والا ۔ چھُٹ سِرا۔
4657.BrachycranialAdjective
چھوٹی يا چوڑی کھوپڑی والا ۔
4658.BrachydactylousAdjective
(طِب) ہاتھ پاوں کی مَعمُول سے چھوٹی اُنگلِيوں والا ۔
4659.BracingAdjective
طاقَت بَخش ۔
n.
1. بند ۔ بندھن ۔ کسنی ۔ تنی
2. قینچی ۔ آڑ ۔ اڑوال
3. کساوٹ ۔ سہار
4. خط وحدانی ( { } ) ۔ گھیر لکیر
5. کسن ۔ تسمہ
6. کھوہ کا منہ
v. a.
1. اڑوال یا قینچی لگانا
2. باندھنا ۔ بند باندھنا
3. کسنا ۔ چڑھانا ۔ حک
4. ڈٹنا ۔ جمنا ۔ درڑھ رہنا
Verb
جکڑنا ۔ کسنا۔ تَسمے سے کَس کر باندھنا ۔
4660.BracinglyAdverb
زور کے ساتھ ۔ مَضبُوطی سے ۔
4661.BracingnessNoun
طاقَت ۔ مَضبُوطی ۔ قُوَت ۔
4662.Bracken, brakeNoun
سَرخَس کی ايک قِسَم ۔ ايک بَڑی قِسَم کی جھاڑی ۔
4663.Bracketv. a.
خطوط وحدانی یا گھیر لکیر کھینچنا
n.
1. دیوار گیری
2. خطوط وحدانی [ ] ۔ گھیر لکیر
Noun
ديوار گيری ۔ ديوار ميں لَگانے کی چھوٹی الماری ۔
4664.Bracket creepNoun
غَلطانِ قَوس ۔
4665.Bracket fungusNoun
آلين کھُمبی ۔ اعلٰی قِسَم کا فُطرَہ ۔
4666.Bracketedv. a.
خطوط وحدانی یا گھیر لکیر کھینچنا
n.
1. دیوار گیری
2. خطوط وحدانی [ ] ۔ گھیر لکیر
Noun
ديوار گيری ۔ ديوار ميں لَگانے کی چھوٹی الماری ۔
4667.BracketingNoun
بريکٹوں کا سِلسِلہ يا قَوسين ۔
v. a.
خطوط وحدانی یا گھیر لکیر کھینچنا
n.
1. دیوار گیری
2. خطوط وحدانی [ ] ۔ گھیر لکیر
Noun
ديوار گيری ۔ ديوار ميں لَگانے کی چھوٹی الماری ۔
4668.Bracketsv. a.
خطوط وحدانی یا گھیر لکیر کھینچنا
n.
1. دیوار گیری
2. خطوط وحدانی [ ] ۔ گھیر لکیر
Noun
ديوار گيری ۔ ديوار ميں لَگانے کی چھوٹی الماری ۔
4669.Brackishadj.
کھارا ۔ کھاری ۔ نمکین ۔ شور
Adjective
نَمکين ۔ کھاری ۔ بَد ذائقَہ ۔
4670.Brackishnessn.
کھاری پن ۔ نمکینی ۔ شوریت
Noun
نَمکينی ۔ ناخُوشگَوار پَن ۔
4671.Brackishnessesn.
کھاری پن ۔ نمکینی ۔ شوریت
Noun
نَمکينی ۔ ناخُوشگَوار پَن ۔
4672.BractNoun
ورقہ ۔ برگہ ۔ چھوٹی پتی جہاں پھول کا ڈنٹھل چھوٹی شاخ سے مِلتا ہے ۔
Noun
(نباتیات) وَرقَہ ۔ بَرگَہ ۔
4673.BracteateAdjective
وَرقی ۔ بَرگَہ دار ۔
4674.BracteolateAdjective
وَرقِيات پَر مُشتَمِل ۔
4675.Bracteole. bractletNoun
بَرگيزَہ ۔ چھوٹا سا وَرَق يا پَتَہ ۔
b found in 6,519 words & 261 pages.
  Previous    182    183    184    185    186    187    188    189    190    191    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.