English to Urdu Translation
i found in 5,504 words & 221 pages. Previous 182 183 184 185 186 187 188 189 190 191 Next | ||
4651. | Introspectively | adv. مشاہدہ نفس کے طور پر۔ خود نگری سے Adverb مُشاہِدہ نَفس کے طَور پَر ۔ خُود نَگری سے ۔ |
4652. | Introspectiveness | Noun مُشاہِدہ نَفس ۔ مُعائنہ نَفس ۔ مُطالعہ باطِن ۔ |
4653. | Introspects | v. a. اپنی نفسی کیفیت کا خود مطالعہ کرنا۔ مشاہدہٴ نفس کرنا Verb اپنے احساسات و خیالات کا مُطالعہ ۔ اِمتحان کرنا ۔ اپنی نفسی کیفیات کا خُود مُطالعہ کرنا ۔ |
4654. | Introversion | n. اندر کو مڑنا۔ بھیتر کی طرف پھر جانا۔ باطنیت Noun دروں گردانی ۔ درُوں برگشتہ حالت ۔ دروں بینی ۔ Noun باطینیت ۔ خانَہ نَشَیبی ۔ خَیالات اور دَلچَسپی کی سَمت اندرُونی جانَب نَظَریات کی دُنیا کی طَرَف ہوتی ہے |
4655. | Introversions | n. اندر کو مڑنا۔ بھیتر کی طرف پھر جانا۔ باطنیت Noun دروں گردانی ۔ درُوں برگشتہ حالت ۔ دروں بینی ۔ Noun باطینیت ۔ خانَہ نَشَیبی ۔ خَیالات اور دَلچَسپی کی سَمت اندرُونی جانَب نَظَریات کی دُنیا کی طَرَف ہوتی ہے |
4656. | Introversive | Adjective باطِن پَسند ۔ خُود نَگَر ۔ |
4657. | Introversively | Adverb باطِن پسندی سے ۔ |
4658. | Introvert | v. a. اندر کو موڑنا۔ بھیتر کو پھیرنا۔ مطالعہٴ باطن کرنا Verb اندر کی طرف مُڑنا ۔ اندر کو موڑنا ۔ باطِن کی طرف ذہن لگانا ۔ |
4659. | Introverted | v. a. اندر کو موڑنا۔ بھیتر کو پھیرنا۔ مطالعہٴ باطن کرنا Verb اندر کی طرف مُڑنا ۔ اندر کو موڑنا ۔ باطِن کی طرف ذہن لگانا ۔ |
4660. | Introverted, introvert | Adjective مُشاہِدہ باطِن میں مشغُول ۔ دروں بیں ۔ دروں کَشیدہ ۔ |
4661. | Introverting | v. a. اندر کو موڑنا۔ بھیتر کو پھیرنا۔ مطالعہٴ باطن کرنا Verb اندر کی طرف مُڑنا ۔ اندر کو موڑنا ۔ باطِن کی طرف ذہن لگانا ۔ |
4662. | Introverts | v. a. اندر کو موڑنا۔ بھیتر کو پھیرنا۔ مطالعہٴ باطن کرنا Verb اندر کی طرف مُڑنا ۔ اندر کو موڑنا ۔ باطِن کی طرف ذہن لگانا ۔ |
4663. | Intrpharyngeal | Noun دَرونِ بَلعومی ۔ فَیرَنکس کے اندَر |
4664. | Intrude | v.n. 1. گھسنا۔ پیٹھنا۔ بغیر بلائے گھس جانا۔ مخل ہونا 2. دست اندازی کرنا۔ مداخلت بیجا کرنا v. a. پیٹھانا۔ داخل کرنا۔ گھسانا۔ باڑنا Verb گُھسنا ۔ زَبردَستی گُھسنا ۔ بیجا مُداخلت کرنا ۔ بِن بُلایا مہمان بننا ۔ تجاوُز کرنا ۔ |
4665. | Intruded | v.n. 1. گھسنا۔ پیٹھنا۔ بغیر بلائے گھس جانا۔ مخل ہونا 2. دست اندازی کرنا۔ مداخلت بیجا کرنا v. a. پیٹھانا۔ داخل کرنا۔ گھسانا۔ باڑنا Verb گُھسنا ۔ زَبردَستی گُھسنا ۔ بیجا مُداخلت کرنا ۔ بِن بُلایا مہمان بننا ۔ تجاوُز کرنا ۔ |
4666. | Intruder | n. مخل۔ پیٹھنے یا گھس جانے والا۔ مداخلت کرنے والا۔ غیر۔ اجنبی۔ دست انداز۔ بن بلایا مہمان Noun مُخِل ۔ مُداخلَت کار ۔ دَخَل انداز ۔ بیٹھنے والا ۔ گُھس جانے والا ۔ |
4667. | Intruders | n. مخل۔ پیٹھنے یا گھس جانے والا۔ مداخلت کرنے والا۔ غیر۔ اجنبی۔ دست انداز۔ بن بلایا مہمان Noun مُخِل ۔ مُداخلَت کار ۔ دَخَل انداز ۔ بیٹھنے والا ۔ گُھس جانے والا ۔ |
4668. | Intrudes | v.n. 1. گھسنا۔ پیٹھنا۔ بغیر بلائے گھس جانا۔ مخل ہونا 2. دست اندازی کرنا۔ مداخلت بیجا کرنا v. a. پیٹھانا۔ داخل کرنا۔ گھسانا۔ باڑنا Verb گُھسنا ۔ زَبردَستی گُھسنا ۔ بیجا مُداخلت کرنا ۔ بِن بُلایا مہمان بننا ۔ تجاوُز کرنا ۔ |
4669. | Intruding | v.n. 1. گھسنا۔ پیٹھنا۔ بغیر بلائے گھس جانا۔ مخل ہونا 2. دست اندازی کرنا۔ مداخلت بیجا کرنا v. a. پیٹھانا۔ داخل کرنا۔ گھسانا۔ باڑنا Verb گُھسنا ۔ زَبردَستی گُھسنا ۔ بیجا مُداخلت کرنا ۔ بِن بُلایا مہمان بننا ۔ تجاوُز کرنا ۔ |
4670. | Intrusion | n. 1. مداخلت۔ دخل بلا اجازت یا مرضی۔ بغیر جان پہچان گھس جانا۔ ان ادھکار پرویش۔ مداخلت بیجا 2. ایک چٹان کا پگھل کر دوسری چٹان کی درزوں میں گھس جانا Noun مُداخَلت کاری ۔ خَلَّل اندازی ۔ دَخَل بِلا اِجازت ۔ n. دخل بیجا Noun خلل اندازی ۔ دخل بے جا ۔ |
4671. | Intrusions | n. 1. مداخلت۔ دخل بلا اجازت یا مرضی۔ بغیر جان پہچان گھس جانا۔ ان ادھکار پرویش۔ مداخلت بیجا 2. ایک چٹان کا پگھل کر دوسری چٹان کی درزوں میں گھس جانا Noun مُداخَلت کاری ۔ خَلَّل اندازی ۔ دَخَل بِلا اِجازت ۔ |
4672. | Intrusive | adj. بنا بلائے چلا آنے والا۔ مداخلت کرنے والا Adjective دَخَل انداز ۔ مُخِل ۔ درآمدہ ۔ بِن بلاۓ چلے آنے والا ۔ مُداخلَت کرنے والا ۔ |
4673. | Intrusively | Adverb بیجا مُداخلَت سے ۔ |
4674. | Intrusiveness | Noun دَخَل اندازی ۔ بے جا مُداخلَت ۔ در آمدگی ۔ |
4675. | Intrust | v. a. سونپنا۔ امانت یا دھروڑ رکھنا۔ سپرد کرنا۔ تفویض کرنا۔ تحویل کرنا Verb سپُرد کرنا۔ تفویض کرنا۔ امانت سونپنا۔ |
i found in 5,504 words & 221 pages. Previous 182 183 184 185 186 187 188 189 190 191 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.