English to Urdu Translation

m found in 5,845 words & 234 pages.
  Previous    182    183    184    185    186    187    188    189    190    191    Next
4651.Moonlightn.
چاندنی۔ چاند کی جوت
Verb
کُل وقتی کام کے ساتھ جُز وقتی کام کرنا ۔ چاندنی سے منور کرنا ۔
Noun
چاندنی ۔ نُور قمر ۔ چاندنی سے روشن ۔ چاندنی سے منور ۔
4652.Moonlightedn.
چاندنی۔ چاند کی جوت
Verb
کُل وقتی کام کے ساتھ جُز وقتی کام کرنا ۔ چاندنی سے منور کرنا ۔
Noun
چاندنی ۔ نُور قمر ۔ چاندنی سے روشن ۔ چاندنی سے منور ۔
4653.MoonlighterNoun
جُز وقتی کارکُن ۔ وہ شخص جو اپنے کُل وقتی معمول کے کام کے علاوہ کوئی دوسرا کام یا نوکری کرتا ہے ۔
4654.MoonlightingNoun
چاندنی ۔ تنویرِ قمر ۔ جُز وقتی کام ۔
n.
چاندنی۔ چاند کی جوت
Verb
کُل وقتی کام کے ساتھ جُز وقتی کام کرنا ۔ چاندنی سے منور کرنا ۔
Noun
چاندنی ۔ نُور قمر ۔ چاندنی سے روشن ۔ چاندنی سے منور ۔
4655.Moonlightsn.
چاندنی۔ چاند کی جوت
Verb
کُل وقتی کام کے ساتھ جُز وقتی کام کرنا ۔ چاندنی سے منور کرنا ۔
Noun
چاندنی ۔ نُور قمر ۔ چاندنی سے روشن ۔ چاندنی سے منور ۔
4656.MoonlitAdjective
چاندنی یا نُور قمر سے منور ۔
4657.MoonriseNoun
طلوع قمر ۔ طلوعِ ماہتاب ۔ رویتِ قمر ۔ چاند نظر آنے کا وقت ۔ طلوعِ قمر کا وقت ۔
4658.Moonsn.
1. چندر ماں۔ چاند۔ قمر۔ ماہتاب۔ ماہ ۔ جنہا۔ ششی۔ اندو۔ سوم
2. حلقہ۔ ہالہ
3. مہینہ۔ ماس۔ ماہ
مُون ۔ چاند ۔ قَمَر ۔ ماہتاب ۔
Noun
چاند ۔ ماہ ۔ قمر ۔ چندرماں ۔ زمیں کے گرد گھومنے والا جرمِ فلکی ۔ ماہتاب ۔
4659.MoonscapeNoun
قمری منظر ۔ قمری منظر کی پیش کش یا تصویر ۔
4660.MoonseedNoun
چاند بیج ۔ جنس گلو کی بیل جس کے سبزی مائل سفید گُچھے دار پُھول ۔ اور سیاہ پھل ہوتے ہیں ۔
4661.MoonsetNoun
غروب قمر ۔ چاند کا ڈوبنا ۔ چاند کے غروب ہونے کا وقت ۔ غروب قمر کا وقت ۔
4662.Moonshinen.
1. چاندنی ۔ چاندنی کی روشنی
2. ظاہرداری۔ دکھاوا۔ نمود۔ غرور۔ خودبینی۔ (خیالی پلاؤ)
adj.
چاندنی کا۔ چاندنی دار
Noun
چاندنی ۔ نورِ قمر ۔ چاند کی روشنی ۔
4663.MoonshinerNoun
غیر قانونی تجارت کرنے والا ۔ ناجائز شراب کشید کرنے والا ۔ عموماً رات کے وقت ۔
4664.Moonshinesn.
1. چاندنی ۔ چاندنی کی روشنی
2. ظاہرداری۔ دکھاوا۔ نمود۔ غرور۔ خودبینی۔ (خیالی پلاؤ)
adj.
چاندنی کا۔ چاندنی دار
Noun
چاندنی ۔ نورِ قمر ۔ چاند کی روشنی ۔
4665.Moonshinyn.
1. چاندنی ۔ چاندنی کی روشنی
2. ظاہرداری۔ دکھاوا۔ نمود۔ غرور۔ خودبینی۔ (خیالی پلاؤ)
adj.
چاندنی کا۔ چاندنی دار
Noun
چاندنی ۔ نورِ قمر ۔ چاند کی روشنی ۔
4666.Moonstonen.
چندرگانٹھ۔ حجر القمر
Noun
حجر القمر ۔ فلسپار کی ایک صاف قسم ۔ جو بطور نگینہ استعمال ہوتی ہے ۔
4667.Moonstonesn.
چندرگانٹھ۔ حجر القمر
Noun
حجر القمر ۔ فلسپار کی ایک صاف قسم ۔ جو بطور نگینہ استعمال ہوتی ہے ۔
4668.Moonstruckadj.
چاند مارا۔ دیوانہ۔ پاگل۔ (سودائی۔ مجنون۔ خبطی)
4669.Moonyadj.
چاند سا۔ مہتاب سا۔ (قمری۔ چاند جیسا)
Adjective
قمری ۔ مہتابی ۔ چاند کا ۔ چاند جیسا ۔ ماہ صفت ۔ گول ۔ پہلی رات کے چاند کی شکل کا ۔ چاندنی سے منور ۔
4670.Moorn.
عبشی۔ زنگی۔ کافر۔ کافری
n.
دلدل۔ دھسان۔ چہلا۔ کیچڑ۔ کھادر۔ ڈابر۔ یا ڈہر کی زمین۔
v. a.
باندھنا۔ لنگر ڈالنا۔ لگانا
Verb
کشتی ۔ بحری جہاز ۔ ہوائی جہاز کو کسی خاص مقام پر رسوں ۔ لنگر یا زنجیروں وغیرہ کے ذریعے محدود کرنا یا مضبوطی سے باندھنا ۔
Noun
بنجر زمیں کا قطعہ ۔ جس کو جھاڑیوں نے ڈھانپ رکھا ہو ۔ دشت ۔ کھادر ۔ دلدل ۔ دھسان ۔
4671.Mooragen.
کشتی کا گھاٹ۔ لنگر گاہ۔ (گھاٹ کا محصول)
Noun
لنگر گاہ ۔ گھاٹ ۔ لنگر انداز کرنے یا زنجیروں وغیرہ سے جہاز کو باندھنے کی جگہ ۔ لنگر سازی کا عمل یا حالت ۔
4672.Mooredn.
عبشی۔ زنگی۔ کافر۔ کافری
n.
دلدل۔ دھسان۔ چہلا۔ کیچڑ۔ کھادر۔ ڈابر۔ یا ڈہر کی زمین۔
v. a.
باندھنا۔ لنگر ڈالنا۔ لگانا
Verb
کشتی ۔ بحری جہاز ۔ ہوائی جہاز کو کسی خاص مقام پر رسوں ۔ لنگر یا زنجیروں وغیرہ کے ذریعے محدود کرنا یا مضبوطی سے باندھنا ۔
Noun
بنجر زمیں کا قطعہ ۔ جس کو جھاڑیوں نے ڈھانپ رکھا ہو ۔ دشت ۔ کھادر ۔ دلدل ۔ دھسان ۔
4673.Mooren`s ulcerNoun
قَرحَہ مورین ۔ کارنیَل روڈَنٹ السَر
4674.MoorhenNoun
آبی مُرغی ۔ مُرغابی ۔ یورپ کی آبی مُرغی ۔
4675.Mooringn.
جہاز کا لنگر، زنجیر یا رسّا
Noun
لنگر انداز کرنے والے کا عمل ۔ لنگر اندازی ۔ وہ چیز جس کے ذریعے جہاز کو باندھا جائے ۔ لنگر ۔ وہ جگہ جہاں جہاز باندھا جاتا ہے ۔
n.
عبشی۔ زنگی۔ کافر۔ کافری
n.
دلدل۔ دھسان۔ چہلا۔ کیچڑ۔ کھادر۔ ڈابر۔ یا ڈہر کی زمین۔
v. a.
باندھنا۔ لنگر ڈالنا۔ لگانا
Verb
کشتی ۔ بحری جہاز ۔ ہوائی جہاز کو کسی خاص مقام پر رسوں ۔ لنگر یا زنجیروں وغیرہ کے ذریعے محدود کرنا یا مضبوطی سے باندھنا ۔
Noun
بنجر زمیں کا قطعہ ۔ جس کو جھاڑیوں نے ڈھانپ رکھا ہو ۔ دشت ۔ کھادر ۔ دلدل ۔ دھسان ۔
m found in 5,845 words & 234 pages.
  Previous    182    183    184    185    186    187    188    189    190    191    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.