English to Urdu Translation

t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    182    183    184    185    186    187    188    189    190    191    Next
4651.Transcribev. a.
نقل کرنا۔ اتارنا۔ دوبارہ لکھنا۔
Verb
نقل کرنا ۔ اُتارنا ۔ ہاتھ سے نقل کرنا ۔ ٹائپ نقل اُتارنا ۔
4652.Transcribedv. a.
نقل کرنا۔ اتارنا۔ دوبارہ لکھنا۔
Verb
نقل کرنا ۔ اُتارنا ۔ ہاتھ سے نقل کرنا ۔ ٹائپ نقل اُتارنا ۔
4653.Transcribern.
کاتب۔ نقل نویس
Noun
کاتَب ۔ نَقل کرنے والا ۔ ریکارڈ کرنا ۔ نَغمہ تَرتیب دینے والا ۔
4654.Transcribersn.
کاتب۔ نقل نویس
Noun
کاتَب ۔ نَقل کرنے والا ۔ ریکارڈ کرنا ۔ نَغمہ تَرتیب دینے والا ۔
4655.Transcribesv. a.
نقل کرنا۔ اتارنا۔ دوبارہ لکھنا۔
Verb
نقل کرنا ۔ اُتارنا ۔ ہاتھ سے نقل کرنا ۔ ٹائپ نقل اُتارنا ۔
4656.Transcribingv. a.
نقل کرنا۔ اتارنا۔ دوبارہ لکھنا۔
Verb
نقل کرنا ۔ اُتارنا ۔ ہاتھ سے نقل کرنا ۔ ٹائپ نقل اُتارنا ۔
4657.Transcriptn.
1. نسخہ
2. نقل۔ منقول
4658.Transcriptionn.
1. نقل نویسی
2. نقل۔ اتار
3. نشر نگاری
Noun
نقل نِگاری ۔ نقل نویسی ۔ آہنگ یا ساز کے لیے کسی نَغمے کی اُس نغمے کے علاوہ تَرتیب جس کے لیے وہ پہلے لِکھا گیا تھا ۔ نَشر نِگاری ۔
4659.TranscriptionalAdjective
نقل کے بارے میں ۔ نقل سے مُتعلّق ۔
4660.Transcriptionsn.
1. نقل نویسی
2. نقل۔ اتار
3. نشر نگاری
Noun
نقل نِگاری ۔ نقل نویسی ۔ آہنگ یا ساز کے لیے کسی نَغمے کی اُس نغمے کے علاوہ تَرتیب جس کے لیے وہ پہلے لِکھا گیا تھا ۔ نَشر نِگاری ۔
4661.Transcriptsn.
1. نسخہ
2. نقل۔ منقول
4662.Transcurrentadj.
آڑا۔ آر پار۔ عرضی۔ عرضدار
4663.TransducerNoun
مُبَدّل توانائی ۔ ایک نِظامِ تَرسیل کی توانائی کو دُوسرے نِظامِ تَرسیل کی توانائی میں بدلنے کا آلہ ۔
4664.TransductionNoun
درایصال ۔ بار ایصال ۔ ایک طریقہ جس سے توالد و تناسل کا تعیّن کیا جاتا ہے ۔
4665.TransectVerb
کسی چیز کا عرضا تراشنا ۔ کسی چیز کا عرضا کاٹنا ۔ آرپار کر کے تَقسیم کرنا ۔ عرضا قطع کرنا ۔
4666.TransectionNoun
مقطع عرضی ۔ عرضی تراش ۔ عرضی قطع ۔ عرضی کاٹ ۔
4667.Transeptn.
گرجا کا ترچھا یا آڑا بازو
Noun
{فنِ تعمیر} عرضی بازو ۔ آڑا بازو ۔ عرضی فصل ۔
4668.TranseptalAdjective
گِرجے کے عرضی حِصّے کے بارے میں ۔
4669.TranseptallyAdverb
گِرجے کے عرضی حِصّے کے طریقے سے ۔
4670.Transeptsn.
گرجا کا ترچھا یا آڑا بازو
Noun
{فنِ تعمیر} عرضی بازو ۔ آڑا بازو ۔ عرضی فصل ۔
4671.Transfern.
1. انتقال۔ نقل
2. داخل خارج
3. تحویل
4. تبدیل۔ بدلی
5. تصویر جو ایک شے سے دوسری شے پر اتاری گئی ہو
v. a.
1. لے جانا۔ انتقال کرنا۔ منتقل کرنا۔ نقل مکانی کرنا
2. سونپنا۔ سپرد کرنا۔ تفویض۔ حوالہ کرنا
3. بدلنا۔ پلٹنا۔ تبدیل کرنا۔ داخل خارج کرنا
4. ایک چیز کو دوسری چیز پر اتارنا۔ اٹھانا
Verb
تَبدیل کرنا ۔ ایک جگہ سے دُوسری جگہ ۔ ایک شَخص سے دُوسرے شَخص تک لے جانا ۔ اُن کے پاس سے اُٹھا لینا ۔
4672.Transfer paymentNoun
سَرکاری اَخراجات جو اشیا خِدمات کے حصُول کے عِلاوہ کِسی اور مَقصَد کے لیے کیے جائیں ۔
4673.Transferableadj.
1. قابل انتقال۔ نقل پذیر۔ تبدیل پذیر
2. بیچنے جوگ
Adjective
تَبدیل پذیر ۔ نقل پذیر ۔ قابلِ فروخت ۔ قابلِ اِنتقال ۔ سکارنے کے قابِل ۔ جیسے ہُنڈی ۔
4674.TransferalNoun, Adjective
مُنتقِل شُدہ چیز ۔ جیسے نَقشہ یا ڈرائینگ وغیرہ ۔ تَبدیلی کا مقام ۔ تبادلے کا ذَریعہ ۔
4675.TransferaseNoun
کیمیائی خمیر جو اَجسام نامیہ کے گروپوں کو ایک سالمے سے دُوسرے سالمے میں مُنتقِل کرنے کے لیے بطور حَملان کام کرے ۔
t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    182    183    184    185    186    187    188    189    190    191    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.