English to Urdu Translation
p found in 9,769 words & 391 pages. Previous 183 184 185 186 187 188 189 190 191 192 Next | ||
4676. | Play back | Verb دوبارہ چلانا ۔ جیسے فیتہ کو ، |
4677. | Play cupid | مُحَبَت يا شادی کا جوڑ مِلانا ۔ |
4678. | Play havoc with | Verb گڑ بڑ پھیلانا ۔ تباہی پھیلانا ۔ تباہ کردینا ۔ برباد کر دینا ۔ بدامنی پھیلانا ۔ |
4679. | Play into a person's hands | کِسی شخص کا آلہ کار بن کر اِس طرح کام کرنا کہ اُس شخص کو فائدہ پہنچایا جاۓ ۔ |
4680. | Play of lights an a fountain | پُر فریب تغیر ، جیسے روشنی ۔ عمل ۔ |
4681. | Play off | Verb مزید کھیلنا ۔ |
4682. | Play on or upon | کِسی شخص کا اپنے مقاصد کے لیے دُوسرے کے جذبات پر کام کرنا ۔ |
4683. | Play out | Verb تھک جانا ۔ ختم کرنا ۔ کھولنا ۔ جیسے مچھلی کے شِکار کی چرخی کو ۔ |
4684. | Play the game | مُنصفانہ طَور پر کھیلنا ۔ برتاوٴ کرنا ۔ |
4685. | Play up | Verb کِسی بات پر زور دینا ۔ |
4686. | Play up to | خوشامد درآمد وغیرہ سے پاسداری ۔ |
4687. | Play-by-play | Adjective ہر اُس واقِعہ کی تشریح جو کھیل تماشوں کے موقع پر ظہور میں آتا ہے ۔ |
4688. | Play-off | Noun مزید کھیل ۔ اگر کِسی مُقابلے میں دو شرکا کے نمبر مساوی رہے ہوں ۔ |
4689. | Playa | Noun جوہڑ ۔ ریت کا ایک میدان جو برساتی موسم میں پانی سے بھرا ہوا ہو ۔ |
4690. | Playable | Adjective کھیلنے کے قابِل ۔ |
4691. | Playact | Verb جھُوٹ مُوٹ بننا ۔ غیر مُخلِصانہ انداز میں پیش آنا ۔ |
4692. | Playacting | Noun ناٹَک پَن ۔ بہروپ پَن ۔ |
4693. | Playback | Noun دوبارہ آواز میں مُنتقِل کرنے کا عمل ۔ |
4694. | Playbill | Noun ناٹک اِشتہار ۔ ایک اعلانچہ ۔ |
4695. | Playboy | Noun کھلنڈرا شخص ۔ وہ شخص جِس کا وقت اُس قِسم کی مُسرت انگیز سرگرمیوں پر صرف ہوتا ہے ۔ |
4696. | Playday | n. چھٹی یا کھیل تماشے کا دن |
4697. | Playdebt | n. قمار بازی کا قرضہ۔ جوئے کی ادھار |
4698. | Playdown | Verb اِستخفاف کرنا ۔ خفیف کرنا ۔ قلیل ترین بنانا ۔ Noun اِستخفاف ۔ جیت کا فیصلہ کرنے کے لیے دوبارہ کھیل ۔ |
4699. | Played | n. 1. کھیل۔ بازی۔ لہو و لعب۔ دل لگی۔ تفریح۔ مشغلہ 2. کلول۔ کھلاڑی۔ چوچلا 3. مشق۔ ربط۔ کسرت۔ مہارت 4. فعل۔ عمل۔ کام 5. طرز۔ ڈھنگ۔ ریتی 6. ناٹک۔ سوانگ۔ نقل۔ لیلا۔ تمثیل۔ ڈرامہ۔ نمائش 7. باجا بجانا 8. حرکت۔ جنبش۔ لہر۔ چال 9. وسعت۔ فراخی۔ کشادگی 10 جگہ v. n.v. a. 1. کھیلنا کودنا۔ کھیلنا۔ راؤ چاؤ کرنا 2. گنوانا۔ لہو و لہب کرنا۔ قدر نہ کرنا۔ کھیل سمجھنا 3. جل دینا۔ دھوکا دینا 4. بجانا۔ چھیڑنا 5. چھیڑ چھاڑ کرنا۔ شوخی کرنا۔ دل لگی کرنا۔ کھلاڑیاں کرنا۔ جی خوش کرنا۔ مزے اڑانا۔ اٹھکھیلیاں کرنا 6. حرکت کرنا۔ جنبش کرنا۔ چلنا۔ کام دینا 7. نقل کرنا۔ سوانگ کرنا۔ روپ بھرنا۔ پارٹ ادا کرنا۔ ناٹک کھیلنا۔ ایکٹ کرنا۔ تماشا دکھانا 8. بازی کھیلنا۔ کھیلنا 2. ہنسی اڑانا۔ ٹھٹا کرنا Noun کھیل ۔ ناٹک ۔ نقل ۔ دھوکا بازی ۔ تمسخر ۔ |
4700. | Played out | Adjective تھکا ہُوا ۔ ختم شُدہ ۔ ازکار رفتہ ۔ |
p found in 9,769 words & 391 pages. Previous 183 184 185 186 187 188 189 190 191 192 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.