English to Urdu Translation

b found in 6,519 words & 261 pages.
  Previous    184    185    186    187    188    189    190    191    192    193    Next
4701.Braidedn.
بانکڑی ۔ مینڈی
v. a.
گونتھنا ۔ بٹنا ۔ بلنا ۔ بھاننا
Verb
چوٹی باندھنا ۔ مُوہاف ڈالنا ۔
4702.BraiderNoun
کَنگھی چوٹی کَرنے /بَنانے والا /والی
4703.BraidingNoun
لَٹ ۔ گُندے ہُوئے بال يا اُن کی تَراش خَراش ۔
n.
بانکڑی ۔ مینڈی
v. a.
گونتھنا ۔ بٹنا ۔ بلنا ۔ بھاننا
Verb
چوٹی باندھنا ۔ مُوہاف ڈالنا ۔
4704.Braidsn.
بانکڑی ۔ مینڈی
v. a.
گونتھنا ۔ بٹنا ۔ بلنا ۔ بھاننا
Verb
چوٹی باندھنا ۔ مُوہاف ڈالنا ۔
4705.BrailNoun
(جَہاز رانی) اُن رَسِيوں ميں سے ايک جِن سے بادبان سَميٹے جاتے ہيں ۔
4706.Braillen.
نابینا لوگوں کے لیے ایک نظام تحریر و طباعت
Noun
نابيناوں کے لِيے (لُوئی بریل) کا ايجاد کَردَہ نِظامِ تَحرير و طَباعت ۔
4707.Braille writerNoun
ہَربَل رائيٹَر ۔ اُبھرے ہُوئے نَقاط کی ٹائپ مَشين ۔
4708.Brailledn.
نابینا لوگوں کے لیے ایک نظام تحریر و طباعت
Noun
نابيناوں کے لِيے (لُوئی بریل) کا ايجاد کَردَہ نِظامِ تَحرير و طَباعت ۔
4709.Braillesn.
نابینا لوگوں کے لیے ایک نظام تحریر و طباعت
Noun
نابيناوں کے لِيے (لُوئی بریل) کا ايجاد کَردَہ نِظامِ تَحرير و طَباعت ۔
4710.Braillingn.
نابینا لوگوں کے لیے ایک نظام تحریر و طباعت
Noun
نابيناوں کے لِيے (لُوئی بریل) کا ايجاد کَردَہ نِظامِ تَحرير و طَباعت ۔
4711.Brainv. a.
مغز یا بھیجا نکال ڈالنا ۔ سر پھوڑ ڈالنا
n.
1. بھیجا ۔ مغز
2. عقل ۔ بدھ ۔ سمجھ ۔ فہم ۔ دماغ
برين ۔ بھيجا ۔ دماغ ۔
Noun
دماغ ۔ مغز ۔ عقل ۔
Noun
دَماغ ۔ عصبی نَظام کا مَرکَزی حِصّہ
Noun
دماغ ۔ بھیجا ۔ مغز ۔
4712.Brain caseNoun
کھوپڑی کا وہ حِصَہ جِس ميں مَغَز ہوتا ہے ۔
4713.Brain less, Adjective
احمَق ۔ بے مَغَز ۔
4714.Brain powerNoun
دِماغی صَلاحِيَت ۔ ذہنی اِستعداد
4715.Brain sickAdjective
پاگَل ۔ ديوانَہ ۔ دِماغی طَور پَر بيمار ۔
4716.Brain stormNoun
نَوائے سَروش ۔
4717.Brain stormingNoun
تَخليقی سوچ بَڑھانے کا اِجتَماعی عمَل ۔
4718.Brain trustNoun
دِماغی ماہِرين کا گرُوپ ۔
4719.Brain washVerb
کِسی کو خالی الذہَن کَر دينا ۔
4720.Brain washingNoun
نَظَرِيات بَدَلنے کا عمَل ۔
4721.Brain waveNoun
فِکَر کی لہَر ۔ الہامی فِکَر ۔
4722.Brain-sickAdjective
پاگل ۔ جس کا ذہنی توازن ٹھیک نہ ہو ۔
4723.Brainedv. a.
مغز یا بھیجا نکال ڈالنا ۔ سر پھوڑ ڈالنا
n.
1. بھیجا ۔ مغز
2. عقل ۔ بدھ ۔ سمجھ ۔ فہم ۔ دماغ
برين ۔ بھيجا ۔ دماغ ۔
Noun
دماغ ۔ مغز ۔ عقل ۔
Noun
دَماغ ۔ عصبی نَظام کا مَرکَزی حِصّہ
Noun
دماغ ۔ بھیجا ۔ مغز ۔
4724.Brainfevern.
سرسام
4725.Brainieradj.
تیز ۔ ذہین ۔ ہوشیار
Adjective
ذَہين ۔ دانَش وَر ۔
b found in 6,519 words & 261 pages.
  Previous    184    185    186    187    188    189    190    191    192    193    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.