English to Urdu Translation

f found in 4,769 words & 191 pages.
  Previous    184    185    186    187    188    189    190    191    Next
4701.Fuscousadj.
کالا۔ سیاہ
Adjective
خاکی مائل رَنگ کا ۔ بھُورے خاکَستَری رَنگ کا ۔ اُودے رَنگ کا ۔
4702.Fusev. a.
پگلانا۔ گلانا۔ تئے جانا۔ ٹکلنا
n.
شتابہ۔ فتیلا۔ پلیتا۔ بتی
Noun
فیوز ۔ فتیلہ ۔ گدازہ ۔ شتابہ ۔ بتّی ۔
Noun
بہت تیز حرارت سے پِگھلنا یا پِگھلانا ۔
4703.Fusedv. a.
پگلانا۔ گلانا۔ تئے جانا۔ ٹکلنا
n.
شتابہ۔ فتیلا۔ پلیتا۔ بتی
Noun
فیوز ۔ فتیلہ ۔ گدازہ ۔ شتابہ ۔ بتّی ۔
Noun
بہت تیز حرارت سے پِگھلنا یا پِگھلانا ۔
4704.Fused quartzNoun
گداختہ سنگِ مُردہ ۔ ایک قِسم کا سَلیکا شِیشہ جو خالِص سنگِ مُردہ سے تیار کیا جاتا ہے ۔
4705.Fuseen.
1. گھڑی کا وہ پرزہ جس پر بال کمانی لپٹی رہتی ہے
2. بندوق
3. شتابہ۔ فلیتہ
Noun
فیوزی ۔ شِتابہ ۔ فتیلہ ۔ دیا سلائی ۔ مَخروتی پہیہ ۔
Noun
مخروطی پہیہ ۔ گھڑی یا گھنٹے کا پہیہ ۔
4706.Fuseesn.
1. گھڑی کا وہ پرزہ جس پر بال کمانی لپٹی رہتی ہے
2. بندوق
3. شتابہ۔ فلیتہ
Noun
فیوزی ۔ شِتابہ ۔ فتیلہ ۔ دیا سلائی ۔ مَخروتی پہیہ ۔
Noun
مخروطی پہیہ ۔ گھڑی یا گھنٹے کا پہیہ ۔
4707.Fusel oilNoun
دارُو تیل ۔ ایک کٹیلا روغنی زہریلا سیّال ۔ ایمائل الکوحل والا سیّال ۔
Noun
مُتعدہ الکوحلوں کا آمیزہ جو پینے کی الکوحل سے مُختَلِف ہوتا ہے ۔
4708.FuselageNoun
ہوائی جہاز کا ڈھانچہ ۔ بدنہ ۔ پیٹا ۔ جہاز کا کالبُد ۔ طیّارے کا مَرکزی حِصّہ ۔
Noun
ہوائی جہاز کا وہ حِصَّہ جِس کے اندر لوگ بیٹھتے ہیں اور سامان وغیرہ رکھا جاتا ہے ۔
4709.Fusesv. a.
پگلانا۔ گلانا۔ تئے جانا۔ ٹکلنا
n.
شتابہ۔ فتیلا۔ پلیتا۔ بتی
Noun
فیوز ۔ فتیلہ ۔ گدازہ ۔ شتابہ ۔ بتّی ۔
Noun
بہت تیز حرارت سے پِگھلنا یا پِگھلانا ۔
4710.FusibilityNoun
گداخت پذیری ۔ پِگھَل جانے کی صلاحیّت ۔ فیوز ہو جانے کی صلاحیّت ۔
4711.Fusibleadj.
گلنے کے لائق۔ پگلاؤ۔ گلنے جوگ۔ جو چیز پگل سکے
Adjective
گداختنی ۔ پِگھَل جانے والا ۔ فیوز ہو جانے والا ۔
4712.Fusible metalNoun
گداختنی بھَرت ۔ سیسے ، ٹین اور پھُول کانسی کا ایک مُرَکَّب جو نِسبتاً کم دَرجہ حرارَت پَر پِگھَل جاتا ہے ۔
4713.Fusible metalsNoun
گداختی دھاتیں ۔ جست ۔ قلعی اور بِسمتھ وغیرہ کا بھرت جو آسانی سے پِگھل سکتا ہے ۔
4714.FusiformAdjective
تَکلہ نُما ۔ تَکلے کی طرح ۔ مَخرُوطی شکل والی گولائی ۔
Noun
تَکلہ نُما۔ تَکلہ سے مُشابہ
Noun
تکلہ نُما ۔ تکلے یا سگار کا ہم شکل ۔
4715.Fusiln.
ہلکی توڑے دار بندوق
Adjective
گداختہ ۔ پِگھلا کَر بنایا ہُوا ۔ پِگھلا ہُوا ۔ گداختنی ۔ پِگھَل جانے کے قابل ۔
4716.Fusileern.
بندوقچی۔ برق انداز۔ سپاہی جو ریچھ کی کھال کی ٹوپی پہنے ہوئے ہوتے ہیں۔ ہلکی توڑے دار بندوق
4717.Fusileersn.
بندوقچی۔ برق انداز۔ سپاہی جو ریچھ کی کھال کی ٹوپی پہنے ہوئے ہوتے ہیں۔ ہلکی توڑے دار بندوق
4718.FusilierNoun
بَندوقچی ۔ وہ سِپاہی جِس کے پاس فیوزل ہو ۔ ہَلکی توڑے دار بَندوق والا سِپاہی ۔
4719.Fusilladen.
توپوں یا بندوقوں کا فیر۔ باڑ
v. a.
باڑ مار کر گرانا
Noun
بیک وقت اور مُسَلسَل آتشیں اَسلحے کے فائر ۔ گولیوں کی باڑھ ۔ کِسی شے کا نِکاس ۔
4720.Fusilladedn.
توپوں یا بندوقوں کا فیر۔ باڑ
v. a.
باڑ مار کر گرانا
Noun
بیک وقت اور مُسَلسَل آتشیں اَسلحے کے فائر ۔ گولیوں کی باڑھ ۔ کِسی شے کا نِکاس ۔
4721.Fusilladesn.
توپوں یا بندوقوں کا فیر۔ باڑ
v. a.
باڑ مار کر گرانا
Noun
بیک وقت اور مُسَلسَل آتشیں اَسلحے کے فائر ۔ گولیوں کی باڑھ ۔ کِسی شے کا نِکاس ۔
4722.Fusilladingn.
توپوں یا بندوقوں کا فیر۔ باڑ
v. a.
باڑ مار کر گرانا
Noun
بیک وقت اور مُسَلسَل آتشیں اَسلحے کے فائر ۔ گولیوں کی باڑھ ۔ کِسی شے کا نِکاس ۔
4723.Fusingv. a.
پگلانا۔ گلانا۔ تئے جانا۔ ٹکلنا
n.
شتابہ۔ فتیلا۔ پلیتا۔ بتی
Noun
فیوز ۔ فتیلہ ۔ گدازہ ۔ شتابہ ۔ بتّی ۔
Noun
بہت تیز حرارت سے پِگھلنا یا پِگھلانا ۔
4724.Fusionn.
1. گلاوٹ۔ پگلاہٹ۔ پگلنا
2. پگلاؤ۔ گلاؤ
3. ایک جگر یا ایک جان ہونا۔ ملاؤ۔ آمیزش
Noun
پِگھلاہَٹ ۔ گلاوَٹ ۔ پِگھلاوٴ ۔ پِگھَل جانے کا عمل ۔
Noun
پِگھلا ہوا مادّہ مثلاً کوئی پِگھلی ہوئی دھات ۔
4725.Fusion bombNoun
ادغامی بَم ۔ دھَماکہ خیز توانائی خارِج کَرنے والا بَم ۔ ہائیڈروجَن بَم ۔
f found in 4,769 words & 191 pages.
  Previous    184    185    186    187    188    189    190    191    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.