English to Urdu Translation

t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    184    185    186    187    188    189    190    191    192    193    Next
4701.Transformv. a.
1. شکل پلٹنا۔ صورت بدلنا۔ قلب ہیئت کرنا۔ کایا پلٹ کرنا
2. پلٹنا۔ تبدیل کرنا۔ بدلنا
3. تبدیل معادلہ کرنا۔ مبادلہ کرنا
Verb
ہیئت بدل دینا ۔ شَکَل بدل دینا ۔ کایا پَلَٹ کر دینا ۔ حالَت میں تَبدیلی لے آنا ۔ بدَل دینا ۔
4702.TransformableAdjective
مُنقلَب ۔ اِنقلاب پذیر ۔
4703.Transformationn.
1. تنسیخ۔ تبدیل صورت یا ہیئت۔ کایا پلٹ۔ نسخ۔ قلب ماہیت
2. تبدیل۔ تغیر
3. فنا فی الله
4. تبدیل معادلہ
Noun
تَقلّب ۔ تَبدیلی ۔ تناسخ ۔ آواگون ۔ استحالہ ۔ کایا پَلَٹ ۔
4704.TransformationalAdjective
تغیّر کے قابِل ۔
4705.Transformational grammarNoun
تَبادلی قواعد ۔ قواعدِ زُبان ۔ صرف و نحو جِس میں تغیّرات کا اِستعمال ہو ۔
4706.TransformationallyAdverb
بدلتے ہوۓ ۔ مُتغیّر ہوتے ہوۓ ۔
4707.Transformationsn.
1. تنسیخ۔ تبدیل صورت یا ہیئت۔ کایا پلٹ۔ نسخ۔ قلب ماہیت
2. تبدیل۔ تغیر
3. فنا فی الله
4. تبدیل معادلہ
Noun
تَقلّب ۔ تَبدیلی ۔ تناسخ ۔ آواگون ۔ استحالہ ۔ کایا پَلَٹ ۔
4708.TransformativeAdjective
قَلبِ ماہیت کا ۔ مُنقلَب کرنے والا ۔
4709.Transformedv. a.
1. شکل پلٹنا۔ صورت بدلنا۔ قلب ہیئت کرنا۔ کایا پلٹ کرنا
2. پلٹنا۔ تبدیل کرنا۔ بدلنا
3. تبدیل معادلہ کرنا۔ مبادلہ کرنا
Verb
ہیئت بدل دینا ۔ شَکَل بدل دینا ۔ کایا پَلَٹ کر دینا ۔ حالَت میں تَبدیلی لے آنا ۔ بدَل دینا ۔
4710.Transformern.
مبدل۔ ٹرانسفارمر
Noun
مُبدّل ۔ ٹرانسفارمر ۔ بدل گَر ۔ بَرقی رو کے سَرکَٹ بدلنے کا آلہ ۔
4711.Transformersn.
مبدل۔ ٹرانسفارمر
Noun
مُبدّل ۔ ٹرانسفارمر ۔ بدل گَر ۔ بَرقی رو کے سَرکَٹ بدلنے کا آلہ ۔
n.
وہ سپاہی جو لڑائی کے وقت دشمن سے جا ملے
4712.Transformingv. a.
1. شکل پلٹنا۔ صورت بدلنا۔ قلب ہیئت کرنا۔ کایا پلٹ کرنا
2. پلٹنا۔ تبدیل کرنا۔ بدلنا
3. تبدیل معادلہ کرنا۔ مبادلہ کرنا
Verb
ہیئت بدل دینا ۔ شَکَل بدل دینا ۔ کایا پَلَٹ کر دینا ۔ حالَت میں تَبدیلی لے آنا ۔ بدَل دینا ۔
4713.Transformsv. a.

4714.Transfugen.
وہ سپاہی جو لڑائی کے وقت دشمن سے جا ملے
4715.Transfugitiven.
وہ سپاہی جو لڑائی کے وقت دشمن سے جا ملے
4716.Transfusev. a.
1. ایک برتن سے دوسرے برتن میں انڈیلنا
2. ایک جانور کے خون کو دوسرے میں پہنچانا
Verb
رطُوبَت مُنتقِل کرنا ۔ خُون مُنتقِل کرنا ۔ دھار باندھ کر ڈالنا ۔ داخِل کرنا ۔ مُنتقِل کرنا ۔
4717.Transfusedv. a.
1. ایک برتن سے دوسرے برتن میں انڈیلنا
2. ایک جانور کے خون کو دوسرے میں پہنچانا
Verb
رطُوبَت مُنتقِل کرنا ۔ خُون مُنتقِل کرنا ۔ دھار باندھ کر ڈالنا ۔ داخِل کرنا ۔ مُنتقِل کرنا ۔
4718.Transfusesv. a.
1. ایک برتن سے دوسرے برتن میں انڈیلنا
2. ایک جانور کے خون کو دوسرے میں پہنچانا
Verb
رطُوبَت مُنتقِل کرنا ۔ خُون مُنتقِل کرنا ۔ دھار باندھ کر ڈالنا ۔ داخِل کرنا ۔ مُنتقِل کرنا ۔
4719.TransfusiableAdjective
خُون جو اِنتقال کے قابِل ہو ۔ ایک دُوسرے میں ڈالنے کے قابِل ۔ ایک دُوسرے میں پہُنچانے کے قابِل ۔
4720.Transfusibleadj.
ایک دوسرے میں ڈالنے یا پہنچانے کے قابل
4721.Transfusingv. a.
1. ایک برتن سے دوسرے برتن میں انڈیلنا
2. ایک جانور کے خون کو دوسرے میں پہنچانا
Verb
رطُوبَت مُنتقِل کرنا ۔ خُون مُنتقِل کرنا ۔ دھار باندھ کر ڈالنا ۔ داخِل کرنا ۔ مُنتقِل کرنا ۔
4722.Transfusionn.
1. انڈیلنا
2. ایک جانور کے خون کو دوسرے میں پہنچانے کا عمل۔ نفوذ باہمی
Noun
نقلُ الدّم ۔ اِنتقالِ خُون کا عمَل ۔ اِنتقالِ رطُوبَت ۔ نَفُوذ ۔ خَلط ۔
4723.Transfusionsn.
1. انڈیلنا
2. ایک جانور کے خون کو دوسرے میں پہنچانے کا عمل۔ نفوذ باہمی
Noun
نقلُ الدّم ۔ اِنتقالِ خُون کا عمَل ۔ اِنتقالِ رطُوبَت ۔ نَفُوذ ۔ خَلط ۔
4724.Transgressv. a.
عدول حکمی کرنا۔ تجاوز کرنا۔ توڑنا۔ خلاف کرنا۔ خلاف ورزی کرنا۔ رد کرنا
Verb
خلاف وَرزی کرنا ۔ جیسے کِسی قانون کی ۔ حَد سے مَتجاوز ہونا ۔ قانون توڑنا ۔ خطا کرنا ۔ فَسَخ کرنا ۔
4725.Transgressedv. a.
عدول حکمی کرنا۔ تجاوز کرنا۔ توڑنا۔ خلاف کرنا۔ خلاف ورزی کرنا۔ رد کرنا
Verb
خلاف وَرزی کرنا ۔ جیسے کِسی قانون کی ۔ حَد سے مَتجاوز ہونا ۔ قانون توڑنا ۔ خطا کرنا ۔ فَسَخ کرنا ۔
t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    184    185    186    187    188    189    190    191    192    193    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.