English to Urdu Translation
| ab found in 713 words & 29 pages. Previous 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 Next | ||
| 476. | Abscissions | n. (جراحی) چیر پھاڑ ۔ کاٹ ڈالنا ۔ بزور علیحدہ کردینا Noun عمَل جَراحی ۔ چیڑ پھاڑ ۔ خَطابَت میں مُقَرّر کا بعض باتوں پَر سے اِس طَرَح گُزَر جانا کہ سامعین خُود سَمَجھ جائیں ۔ کاٹنے کا عمَل ۔ قَطَع کَرنے کا عمَل ۔ Noun عملِ جَراحی ۔ چير پھاڑ ۔ |
| 477. | Abscond | v. a. بھاگ جانا ۔ فرار ہونا ۔ غائب ہونا ۔ روپوش ہونا Verb مفرور ہو جانا ۔ فرار ہو جانا ۔ بھاگ جانا ۔ Verb فَرار ہونا ۔ چُپکے سے نِکَل بھاگنا ۔ روپوش ہو جانا ۔ بھاگ جانا ۔ Verb, Interjection رُوپوش ہو جانا ۔ کھِسَک جانا ۔ |
| 478. | Abscond with property | مال لے کر بھاگ جانا ۔ |
| 479. | Absconded | v. a. بھاگ جانا ۔ فرار ہونا ۔ غائب ہونا ۔ روپوش ہونا Verb مفرور ہو جانا ۔ فرار ہو جانا ۔ بھاگ جانا ۔ Verb فَرار ہونا ۔ چُپکے سے نِکَل بھاگنا ۔ روپوش ہو جانا ۔ بھاگ جانا ۔ Verb, Interjection رُوپوش ہو جانا ۔ کھِسَک جانا ۔ |
| 480. | Abscondence | n. روپوشی ۔ فرار Noun فرار ۔ روپوشی ۔ Noun روپوشی ۔ گِرَفتاری سے بَچنے کے لیے فَرار ۔ |
| 481. | Absconder | n.n.a. مفرور ۔ فراری Noun روپوش ۔ مفرور ۔ Noun مَفرُور ۔ فَراری ۔ فَرار ہونے والا ۔ بھاگ جانے والا ۔ Noun رُوپوش ہو جانے والا ۔ مَفرُور ۔ بھگوڑا ۔ |
| 482. | Absconders | n.n.a. مفرور ۔ فراری Noun روپوش ۔ مفرور ۔ Noun مَفرُور ۔ فَراری ۔ فَرار ہونے والا ۔ بھاگ جانے والا ۔ Noun رُوپوش ہو جانے والا ۔ مَفرُور ۔ بھگوڑا ۔ |
| 483. | Absconding | v. a. بھاگ جانا ۔ فرار ہونا ۔ غائب ہونا ۔ روپوش ہونا Verb مفرور ہو جانا ۔ فرار ہو جانا ۔ بھاگ جانا ۔ Verb فَرار ہونا ۔ چُپکے سے نِکَل بھاگنا ۔ روپوش ہو جانا ۔ بھاگ جانا ۔ Verb, Interjection رُوپوش ہو جانا ۔ کھِسَک جانا ۔ |
| 484. | Absconding debtor | روپوش مدیون ۔ |
| 485. | Absconding offender | روپوش مجرم ۔ مفرور مجرم ۔ |
| 486. | Absconds | v. a. بھاگ جانا ۔ فرار ہونا ۔ غائب ہونا ۔ روپوش ہونا Verb مفرور ہو جانا ۔ فرار ہو جانا ۔ بھاگ جانا ۔ Verb فَرار ہونا ۔ چُپکے سے نِکَل بھاگنا ۔ روپوش ہو جانا ۔ بھاگ جانا ۔ Verb, Interjection رُوپوش ہو جانا ۔ کھِسَک جانا ۔ |
| 487. | Abseil | Noun, Verb کوہ پیمائی : اُونچائی پَر ٹھونکی اور کَمَر میں بَندھی رَسّی کے سَہارے سیدھی چَٹّان پَر سے اُتَرنا ۔ اِسَم : کَمَند کے ذَریعے اُترائی ۔ Noun کوہ پيمائی ۔ |
| 488. | Absence | n. 1. غیر حاضری ۔ عدم موجودگی ۔ غیبت ۔ پیچھے 2. بچھویا ۔ بیوگ ۔ برہ ۔ جدائی ۔ علیحدگی ۔ فرقت ۔ ہجر ۔ فراق ۔ مفارقت ۔ مہاجرت ايب سينس ۔ غير حاضری ۔ غير موجودگی ۔ Noun غیر حاضری ۔ Noun کِسی مَقام یا شَخص کے پاس سے غَیر حاضَر کا ۔ عدَم موجودگی ۔ غَیر حاضری کی مُدَّت یا ساعت ۔ ناپیدگی ۔ عدَم وَجود ۔ فُقدان ۔ فَراق ۔ جُدائی ۔ Noun غَير حاضری ۔ عَدَم موجُودگی ۔ غيبَت ۔ |
| 489. | Absence of mind | غائب دَماغی ۔ عدَم تَوَجہی ۔ |
| 490. | Absences | n. 1. غیر حاضری ۔ عدم موجودگی ۔ غیبت ۔ پیچھے 2. بچھویا ۔ بیوگ ۔ برہ ۔ جدائی ۔ علیحدگی ۔ فرقت ۔ ہجر ۔ فراق ۔ مفارقت ۔ مہاجرت ايب سينس ۔ غير حاضری ۔ غير موجودگی ۔ Noun غیر حاضری ۔ Noun کِسی مَقام یا شَخص کے پاس سے غَیر حاضَر کا ۔ عدَم موجودگی ۔ غَیر حاضری کی مُدَّت یا ساعت ۔ ناپیدگی ۔ عدَم وَجود ۔ فُقدان ۔ فَراق ۔ جُدائی ۔ Noun غَير حاضری ۔ عَدَم موجُودگی ۔ غيبَت ۔ |
| 491. | Absent | adj. 1. غیر حاضر ۔ غائب ۔ موجود نہیں 2. ان چت ۔ اچیت ۔ غافل Adjective غیر حاضر ۔ غائب ۔ Noun, Verb, Adjective صِف : غَیر حاضَر ۔ لا موجود ۔ ناپید ۔ غافِل ۔ کھویا ہُوا ۔ غَیر موجود ۔ Verb دُور رہنا ۔ نِکَل آنا ۔ باہِر ہونا ۔ تَرک کَرنا ۔ Adjective غَير حاضَر ۔ اوجھَل ۔ غائب ۔ |
| 492. | Absent without leave, awol | Adjective غَير حاضَر بِلا رُخصَت ۔ |
| 493. | Absent from | Phrase کِسی جَگہ یا مَقام سے غائب ۔ |
| 494. | Absent voter | Noun بَذَریعہ ڈاک ووٹ دینے والا شَخص ۔ |
| 495. | Absent-minded | Adjective غیر حاضر دماغ ۔ Adjective بھُلَکَّڑ ۔ غائب دَماغ ۔ کھویا ہُوا ۔ بے خَیال ۔ پَراگَندہ دَماغ ۔ Adjective غَير حاضَر دِماغ ۔ کھويا ہُوا ۔ گُم صُم ۔ |
| 496. | Absent-mindedly | Adverb بے خَیالی سے ۔ پَراگَندہ خَیالی سے ۔ غائب دَماغی سے ۔ Adverb غَير حاضَر دِماغی سے ۔ |
| 497. | Absent-mindedness | Noun غائب دَماغی ۔ اِنتشار ذہنی ۔ پَریشاں خَیالی ۔ Noun غَير حاضَر دِماغی ۔ |
| 498. | Absentation | Noun غَیر حاضری کا عمَل ۔ بے خَیالی کا عمَل ۔ مُنتَشَر خَیالی کا عمَل ۔ |
| 499. | Absented | adj. 1. غیر حاضر ۔ غائب ۔ موجود نہیں 2. ان چت ۔ اچیت ۔ غافل Adjective غیر حاضر ۔ غائب ۔ Noun, Verb, Adjective صِف : غَیر حاضَر ۔ لا موجود ۔ ناپید ۔ غافِل ۔ کھویا ہُوا ۔ غَیر موجود ۔ Verb دُور رہنا ۔ نِکَل آنا ۔ باہِر ہونا ۔ تَرک کَرنا ۔ Adjective غَير حاضَر ۔ اوجھَل ۔ غائب ۔ |
| 500. | Absentee | n. شخص غیر حاضر غیر حاضر ۔ Noun, Adjective غَیر حاضَر خَصُوصاً کِسی کام یا اسکول سے ۔ Noun غَير حاضَر ۔ غائب باش ۔ |
| ab found in 713 words & 29 pages. Previous 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.