English to Urdu Translation

an found in 1,097 words & 44 pages.
  Previous    15    16    17    18    19    20    21    22    23    24    Next
476.AnkyloticAdjective
صَلابَتِ مَفَصِّل سے مُتعلِق ۔
477.AnlageNoun
(حَیاتِیات) کِسی نامی عضُو يا حِصّے ميں خُلیوں کا اِبتِدائی اِجتِماع ۔
478.Annalistn.
وقائع نگار
وَقائع نِگار ۔ داستان نِگار ۔ سَوانِحَ نِگار ۔
479.AnnalisticAdjective
وقائع نِگاری سے مُتعلِق ۔ اِس کا سا انداز لِيے ہُوئے ۔
480.Annalistsn.
وقائع نگار
وَقائع نِگار ۔ داستان نِگار ۔ سَوانِحَ نِگار ۔
481.Annalsn.
سالانہ سرگزشت ۔ تواریخ ۔ اتہاس ۔ وقائع ۔ اخبار ۔ تاریخی اسناد اور تحریرات
Noun
وَقائع ؛ تَقويمی تَرتيب سے مُتعلِق ۔
482.AnnameseNoun
انامی ۔ ايک مَنگول قَوم جو بيشتَر ويت نام کے مَشرَقی ساحِل پَر آباد ہے ۔
483.AnnattoNoun
اناٹو ۔ ايک چھوٹا سا اِستَوائی امريکی دَرَخت ۔ اناٹو سے حاصِل کَردَہ رَنگ ۔
484.Annealv. a.
شیشے کو رنگنے کے واسطے گرم کرنا
Noun
جب شیشے یا کِسی دھات کی چادریں ، سُلاخیں اور برتن وغیرہ بناۓ جاتے ہیں تو کھینچنے کا زور ہر جگہ یکساں نہیں پڑتا ۔
Verb
تاو دينا ۔ تَپانا ۔ رَنگ پَکّا کَرنے کے لِیے گَرَم کَرنا ۔ پَکانا ۔ سَخت کَرنا ۔
485.Annealedv. a.

486.Annealingv. a.

487.Annealsv. a.

488.AnnelidNoun
حَلقَہ دار کيڑا ۔ کُنڈَل کيڑا ۔
489.AnnelidaNoun
حلقے دار جِسم والے جاندار مثلاً کیچوے ۔
490.AnnelidanAdjective
کُنڈَل دار ۔ حَلقَہ دار ۔
491.Annexv. a.
لگانا ۔ ملانا ۔ شامل کرنا ۔ جوڑنا ۔ نتھی کرنا
Verb
قبضہ کرنا۔ داخل کرنا۔ شامل کرنا ۔ ملانا۔ ساتھ کرنا ۔
Verb
مُنسَلِک کَرنا ۔ مُلحِق کَرنا ۔ سِرے پَر جوڑنا ۔ مِلا دينا ۔
492.Annex(e)n.
مشمولہ ۔ منسلکہ ۔ ذیل ۔ ضمیمہ ۔ ذیلی مکا ن
493.Annexationn.
لگاؤ ۔ میل ۔ جوڑ ۔ اتصال ۔ الحاق
Noun
شمول ۔ ضبطی ۔ ملانا ۔ ساتھ ۔
Noun
اِنسلاک ۔ الحاق ۔ شَمُولِيَت ۔ اِضافَہ ۔ اِتحاد ۔ اِتصال ۔
494.AnnexationistNoun
الحاق پَسَند ۔ کِسی دُوسرے کے ساتھ شَراکَت کے حَق ميں ہونا ۔
495.Annexationsn.
لگاؤ ۔ میل ۔ جوڑ ۔ اتصال ۔ الحاق
Noun
شمول ۔ ضبطی ۔ ملانا ۔ ساتھ ۔
Noun
اِنسلاک ۔ الحاق ۔ شَمُولِيَت ۔ اِضافَہ ۔ اِتحاد ۔ اِتصال ۔
496.Annexeذیلی امکان ۔
497.Annexedadj.
جڑا ہوا ۔ منسلک ۔ مشمولہ ۔ ملحق ۔ نتھی کیا ہوا ۔ شامل
v. a.
لگانا ۔ ملانا ۔ شامل کرنا ۔ جوڑنا ۔ نتھی کرنا
Verb
قبضہ کرنا۔ داخل کرنا۔ شامل کرنا ۔ ملانا۔ ساتھ کرنا ۔
Verb
مُنسَلِک کَرنا ۔ مُلحِق کَرنا ۔ سِرے پَر جوڑنا ۔ مِلا دينا ۔
n.
مشمولہ ۔ منسلکہ ۔ ذیل ۔ ضمیمہ ۔ ذیلی مکا ن
498.Annexed conditionsشرائط ۔ منسلکہ ۔ مشمولہ ۔
499.Annexesv. a.
لگانا ۔ ملانا ۔ شامل کرنا ۔ جوڑنا ۔ نتھی کرنا
Verb
قبضہ کرنا۔ داخل کرنا۔ شامل کرنا ۔ ملانا۔ ساتھ کرنا ۔
Verb
مُنسَلِک کَرنا ۔ مُلحِق کَرنا ۔ سِرے پَر جوڑنا ۔ مِلا دينا ۔
n.
مشمولہ ۔ منسلکہ ۔ ذیل ۔ ضمیمہ ۔ ذیلی مکا ن
500.Annexingv. a.
لگانا ۔ ملانا ۔ شامل کرنا ۔ جوڑنا ۔ نتھی کرنا
Verb
قبضہ کرنا۔ داخل کرنا۔ شامل کرنا ۔ ملانا۔ ساتھ کرنا ۔
Verb
مُنسَلِک کَرنا ۔ مُلحِق کَرنا ۔ سِرے پَر جوڑنا ۔ مِلا دينا ۔
n.
مشمولہ ۔ منسلکہ ۔ ذیل ۔ ضمیمہ ۔ ذیلی مکا ن
an found in 1,097 words & 44 pages.
  Previous    15    16    17    18    19    20    21    22    23    24    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.