English to Urdu Translation

as found in 515 words & 21 pages.
  Previous    15    16    17    18    19    20    21    Next
476.Astrologicaladj.
جوتش کا ۔ نجوم کا
477.Astrologiesn.
جوتش ۔ علم نجوم
Noun
عِلم نَجُوم ۔ عِلم جو تِش ۔ اختَر شَناسی ۔
478.Astrologyn.
جوتش ۔ علم نجوم
Noun
عِلم نَجُوم ۔ عِلم جو تِش ۔ اختَر شَناسی ۔
479.AstrometryNoun
نَجُوم پيمائی ۔ فَلکِيات کی وہ شاخ جِس کا تَعَلُق اجرام سَماوی کے جِيو ميٹری پَر مَبنی رِشتوں اور اُن کی ظاہَری اور حَقيقی حَرکات سے ہے ۔
480.AstronautNoun
خلانورد ۔ خَلائی گاڑيوں ميں سَوار ہونے والا ۔ سَياروں کے مابين خَلا ميں سَفَر کرنے والا ۔
481.AstronauticalAdjective
خلائياتی ۔
482.AstronauticsNoun
خَلائيات ۔ عِلم خَلانوردی ۔ خَلائی جَہاز کو چَلانے کا عمَل مَہارت اور فَن ۔ خَلائی پَرواز کی سائنس ۔ عِلم خَلائی جَہاز رانی ۔
483.AstronavigationNoun
سَماوی جَہاز رانی ۔ اجرام سَماوی کے مُشاہدے سے خَلائی جَہاز میں بيٹھ کر رَفتار اور سَمت پَر قَابو رَکھنا
484.Astronomern.
ہیئت دان ۔ رصاد ۔ سدھانتی ۔ کھگول جاننے والا
Noun
ماہِر فَلکِيات ۔ اجرامِ سَماوی کا مُشاہدَہ کَرنے والا ۔
485.Astronomersn.
ہیئت دان ۔ رصاد ۔ سدھانتی ۔ کھگول جاننے والا
Noun
ماہِر فَلکِيات ۔ اجرامِ سَماوی کا مُشاہدَہ کَرنے والا ۔
adj.
علم ہیئت کے متعلق
486.Astronomicadj.
علم ہیئت کے متعلق
487.Astronomic, astronomicalAdjective
فَلکِياتی ۔ فَلَک شَناسی سے مُتَعلِق ۔ بےحَد وَسيع
488.Astronomicaladj.
علم ہیئت کے متعلق
489.Astronomical unitNoun
فَلکِياتی اکائی ۔ فَلَک شَناسی کی ايک بُنيادی پيمائش
490.Astronomical dayNoun
یوم فلکی۔ دوپہر سے اگلی دوپہر تک۔
491.AstronomicallyAdverb
فَلکِيات يا عِلمِ ہیئت کے اصُولوں کے مُطابِق ۔ فَلکِياتی يا ہیئتی طَور پَر
492.Astronomiesn.
تاروں کا علم ۔ علم ہیئت ۔ کھگول بدیا ۔ سدھانت
Noun
فَلَک شَناسی ۔ اختَر شَناسی ۔ اجرام فَلکی کا عِلم
493.Astronomyn.
تاروں کا علم ۔ علم ہیئت ۔ کھگول بدیا ۔ سدھانت
Noun
فَلَک شَناسی ۔ اختَر شَناسی ۔ اجرام فَلکی کا عِلم
494.AstrophotographyNoun
فَلکی عکاسی ۔ سَماوی فوٹو گَرافی (فَلَک شَناسی کے مَقاصِد کے لِيے)
495.Astrup testNoun
شَریانی خُون میں آکسیجَن اور کاربَن ڈائی آکسائیڈ کے دَباو کی پَیمائش کَرنے سے تَیزابیَت کا اندازَہ لَگایا جاتا ہے
496.Astuteadj.
سگھڑ ۔ سیانا ۔ ہوشیار ۔ تیز فہم
ہوشیار ۔ چالاک ۔ سیانا ۔
Adjective
ہوشيار ۔ زيرَک ۔ تيز فہَم ۔ چالاک ۔ دانِش مَند ۔ ذَکی ۔ پُر فَن ۔ عيّار ۔
497.AstutelyAdjective
زیرکی سے ۔ دانائی سے ۔
Adverb
عيّاری سے ۔ سَيّانے پَن سے ۔ تيز فہمی سے ۔ ذَہانَت سے ۔
498.AstutenessNoun
ہوشياری ۔ زيرکی ۔ تيز فہَم ہونے کی خاصِيَت ۔ دانائی ۔ دانِشمَندی ۔
499.Astuteradj.
سگھڑ ۔ سیانا ۔ ہوشیار ۔ تیز فہم
ہوشیار ۔ چالاک ۔ سیانا ۔
Adjective
ہوشيار ۔ زيرَک ۔ تيز فہَم ۔ چالاک ۔ دانِش مَند ۔ ذَکی ۔ پُر فَن ۔ عيّار ۔
n.
پگھلاہٹ۔ گلاؤ۔ گداخت
Noun
گَلاو ۔ پِگھلاو ۔ اِس طَرَح پِگھلانے کا عمَل ۔
500.Astutestadj.
سگھڑ ۔ سیانا ۔ ہوشیار ۔ تیز فہم
ہوشیار ۔ چالاک ۔ سیانا ۔
Adjective
ہوشيار ۔ زيرَک ۔ تيز فہَم ۔ چالاک ۔ دانِش مَند ۔ ذَکی ۔ پُر فَن ۔ عيّار ۔
n.
پگھلاہٹ۔ گلاؤ۔ گداخت
Noun
گَلاو ۔ پِگھلاو ۔ اِس طَرَح پِگھلانے کا عمَل ۔
as found in 515 words & 21 pages.
  Previous    15    16    17    18    19    20    21    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.