English to Urdu Translation
bo found in 942 words & 38 pages. Previous 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 Next | ||
476. | Bookmarked | n. کاغذ وغیرہ جو کتاب میں یادداشت کے لیے رکھ دیا جاتا ہے |
477. | Bookmarking | n. کاغذ وغیرہ جو کتاب میں یادداشت کے لیے رکھ دیا جاتا ہے |
478. | Bookmarks | n. کاغذ وغیرہ جو کتاب میں یادداشت کے لیے رکھ دیا جاتا ہے |
479. | Bookmate | n. ہم سبق ۔ ہم درس ۔ ایک پاٹھی |
480. | Bookrest | n. رحل |
481. | Books | v. a. بہی یا چٹھے میں لکھنا ۔ حساب میں نام چڑھانا ۔رجسٹرمیں داخل کرنا ۔ ٹیپنا ۔ لکھنا ۔ کسی کے نام سے نشست محفوظ کرنا n. 1. بہی ۔ بیاض ۔ چٹھا 2. کتاب ۔ پوتھی ۔ پشتک ۔ گرنتھ 3. حساب بہی ۔ بہی کھاتا 4. نامہ ۔ مالا ۔ رسالہ 5. ادھیا ۔ پرب ۔ مقالہ ۔ باب ۔ حصہ ۔ دفتر 2. بے سند Noun کتاب ۔ تحریر یا دستاویز۔ بہی کھاتا۔ کاغذوں کاسِلا ہُوا پلندا Verb نام لکھنا۔ محفوظ کرانا۔ رجِسٹر میں درج کرنا۔۔ ٹکٹ خریدنا n. کرم لیکھا ۔ تقدیر کا نوشتہ n. کتاب استناد ۔ سند یا حوالے کی کتاب |
482. | Booksale | n. کتابوں کا نیلام |
483. | Bookseller | n. کتب فروش ۔ پوتھی بیچا |
484. | Booksellers | n. کتب فروش ۔ پوتھی بیچا |
485. | Bookselling | n. کتب فروشی ۔ پستگ بیچنا |
486. | Bookshop | n. کتب فروش کی دکان |
487. | Bookstall | n. کتب فروش کی دکان |
488. | Bookstand | n. رحل ۔ چوکی |
489. | Bookworm | n. 1. کتاب کا کیڑا 2. کتابی کیڑا |
490. | Bookworms | n. 1. کتاب کا کیڑا 2. کتابی کیڑا |
491. | Boolean algebra | Noun بوليّائی الجَبرا ۔ |
492. | Boom | n. 1. بَلّی ۔ چھڑ 2. آڑ 3. توپ کی آواز ۔ دھوں دھوں ۔ دِنا دن ۔ دائیں دائیں v.n. 1. بھنبھنانا ۔ جھنگارنا 2. دن دنانا ۔ دھاں دھاں کرنا Noun گرج۔ گونج ۔ دنا دن کی آواز۔ زمانہ خوشحالی Noun, Adjective کوئی لمبی کڑی ۔ مثلاً کِسی جہاز کے بادبان کے نیچے کی لکڑی جو مستُول کے زیریں حِصّے سے مِلی ہوتی ہے ۔ Verb گرجنا۔ گونجنا۔ کاروبار کا جلد ترقّی پانا |
493. | Boomed | n. 1. بَلّی ۔ چھڑ 2. آڑ 3. توپ کی آواز ۔ دھوں دھوں ۔ دِنا دن ۔ دائیں دائیں v.n. 1. بھنبھنانا ۔ جھنگارنا 2. دن دنانا ۔ دھاں دھاں کرنا Noun گرج۔ گونج ۔ دنا دن کی آواز۔ زمانہ خوشحالی Noun, Adjective کوئی لمبی کڑی ۔ مثلاً کِسی جہاز کے بادبان کے نیچے کی لکڑی جو مستُول کے زیریں حِصّے سے مِلی ہوتی ہے ۔ Verb گرجنا۔ گونجنا۔ کاروبار کا جلد ترقّی پانا |
494. | Boomerang | Verb نقل پذیر اسٹینڈ کو لے جانا ۔ اُلٹے گلے پڑنا Noun آسٹريلِيا کا لَکڑی کا ايک مَخروطی ہَتھيار جو پھينکنے والے کے پاس واپَس آ جاتا ہے ۔ |
495. | Booming | n. 1. بَلّی ۔ چھڑ 2. آڑ 3. توپ کی آواز ۔ دھوں دھوں ۔ دِنا دن ۔ دائیں دائیں v.n. 1. بھنبھنانا ۔ جھنگارنا 2. دن دنانا ۔ دھاں دھاں کرنا Noun گرج۔ گونج ۔ دنا دن کی آواز۔ زمانہ خوشحالی Noun, Adjective کوئی لمبی کڑی ۔ مثلاً کِسی جہاز کے بادبان کے نیچے کی لکڑی جو مستُول کے زیریں حِصّے سے مِلی ہوتی ہے ۔ Verb گرجنا۔ گونجنا۔ کاروبار کا جلد ترقّی پانا |
496. | Boomlet | Noun عارضی تیزی۔ عارضی چڑھاو جیسے کاروبار میں Noun عارضی تيزی ۔ عارضی چَڑھاو (جيسے کاروبار ميں) |
497. | Booms | n. 1. بَلّی ۔ چھڑ 2. آڑ 3. توپ کی آواز ۔ دھوں دھوں ۔ دِنا دن ۔ دائیں دائیں v.n. 1. بھنبھنانا ۔ جھنگارنا 2. دن دنانا ۔ دھاں دھاں کرنا Noun گرج۔ گونج ۔ دنا دن کی آواز۔ زمانہ خوشحالی Noun, Adjective کوئی لمبی کڑی ۔ مثلاً کِسی جہاز کے بادبان کے نیچے کی لکڑی جو مستُول کے زیریں حِصّے سے مِلی ہوتی ہے ۔ Verb گرجنا۔ گونجنا۔ کاروبار کا جلد ترقّی پانا |
498. | Boon | n. دان ۔ بَر ۔ بخشیش ۔ عطیہ adj. 1. خوش طبع ۔ خوش مزاج ۔ زندہ دل ۔ یار باش 2. کرپالو ۔ مہربان Noun تُحفہ۔ عطیّہ۔ مہربانی۔ برکت Adjective خُوش باش۔ زِندہ دِل۔ ہنس مُکھ |
499. | Boon doggle | Noun بيکار شے جو مَعمُولی مُہارَت سے بَنا لی جائے ۔ |
500. | Boons | n. دان ۔ بَر ۔ بخشیش ۔ عطیہ adj. 1. خوش طبع ۔ خوش مزاج ۔ زندہ دل ۔ یار باش 2. کرپالو ۔ مہربان Noun تُحفہ۔ عطیّہ۔ مہربانی۔ برکت Adjective خُوش باش۔ زِندہ دِل۔ ہنس مُکھ |
bo found in 942 words & 38 pages. Previous 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.