English to Urdu Translation
| c found in 11,169 words & 447 pages. Previous 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 Next | ||
| 476. | Caltrop | n. گوکھرو ۔ خار خسک ۔ ہاتھی چنگھاڑ |
| 477. | Caltrop, caltrap, calthrop | Noun بھَکھّڑ ۔ خار خَسَک ۔ |
| 478. | Calumet | n. قلیان ۔ پیچوان ۔ فرشی حقہ Noun کُليامَت ۔ تَمباکُو کا لَمبا اور مُزَيّن پائپ ۔ |
| 479. | Calumets | n. قلیان ۔ پیچوان ۔ فرشی حقہ Noun کُليامَت ۔ تَمباکُو کا لَمبا اور مُزَيّن پائپ ۔ |
| 480. | Calumniate | v. a. نندا کرنا ۔ کلنک لگانا ۔ باندھنو باندھنا Verb جھوٹا الزام لگانا ۔ بہتان لگانا ۔ Verb بَدنام کَرنا ۔ کَلَنک لَگانا ۔ |
| 481. | Calumniated | v. a. نندا کرنا ۔ کلنک لگانا ۔ باندھنو باندھنا Verb جھوٹا الزام لگانا ۔ بہتان لگانا ۔ Verb بَدنام کَرنا ۔ کَلَنک لَگانا ۔ |
| 482. | Calumniates | v. a. نندا کرنا ۔ کلنک لگانا ۔ باندھنو باندھنا Verb جھوٹا الزام لگانا ۔ بہتان لگانا ۔ Verb بَدنام کَرنا ۔ کَلَنک لَگانا ۔ |
| 483. | Calumniating | v. a. نندا کرنا ۔ کلنک لگانا ۔ باندھنو باندھنا Verb جھوٹا الزام لگانا ۔ بہتان لگانا ۔ Verb بَدنام کَرنا ۔ کَلَنک لَگانا ۔ |
| 484. | Calumniation | Noun افتراپردازی ۔ بہتان تراشی ۔ Noun بُہتان ۔ |
| 485. | Calumniator | n. نندک ۔ غیبت کرنے والا Noun بدگو ۔ بُرا بھالا کہنے والا ۔ Noun اِفتَرا پَرداز ۔ بُہتان تَراش ۔ |
| 486. | Calumniators | n. نندک ۔ غیبت کرنے والا Noun بدگو ۔ بُرا بھالا کہنے والا ۔ Noun اِفتَرا پَرداز ۔ بُہتان تَراش ۔ adj. نندک ۔ کلنکی ۔ لِمّی ۔ تہمتی ۔ الزامی Adjective تہمت آمیز ۔ ایسا شکص جس پر الزام لگایا گیا ہو ۔ Adjective تُہمَت آميز ۔ مُخاصمانَہ ۔ |
| 487. | Calumniatory | adj. نندک ۔ کلنکی ۔ لِمّی ۔ تہمتی ۔ الزامی Adjective تہمت آمیز ۔ ایسا شکص جس پر الزام لگایا گیا ہو ۔ Adjective تُہمَت آميز ۔ مُخاصمانَہ ۔ |
| 488. | Calumnies | n. نندا ۔ کلنک ۔ تہمت ۔ بہتان ۔ لِم Noun الزام ۔ بہتان ۔ افترا ۔ تہمت ۔ Noun جھُوٹ جو بَدنام کَرنے کے لِيے ہو ۔ |
| 489. | Calumnious | Adjective جِس ميں تُہمَت شامِل ہو ۔ adj. نندک ۔ کلنکی ۔ لِمّی ۔ تہمتی ۔ الزامی Adjective تہمت آمیز ۔ ایسا شکص جس پر الزام لگایا گیا ہو ۔ Adjective تُہمَت آميز ۔ مُخاصمانَہ ۔ |
| 490. | Calumniously | Adverb تُہمَت انگيزانَہ ۔ مُفسِدانَہ ۔ |
| 491. | Calumny | n. نندا ۔ کلنک ۔ تہمت ۔ بہتان ۔ لِم Noun الزام ۔ بہتان ۔ افترا ۔ تہمت ۔ Noun جھُوٹ جو بَدنام کَرنے کے لِيے ہو ۔ |
| 492. | Calvados | Noun سيب سے کَشيد کی گَئی بَرانڈی شَراب ۔ |
| 493. | Calvarium | Noun کھوپڑی کا نوکدار یا گُنبَد نُما حِصَّہ |
| 494. | Calvary | Noun گول گوتھا ۔ وہ جَگَہ جَہاں حَضرَت عِيسٰی مَسيح کو صَليب پَر چَڑھايا گَيا ۔ ذہنی اذِيَت کا تَجُربَہ ۔ |
| 495. | Calve | v.n. بچھا دینا ۔ بیانا Verb, Interjection بَچھڑے کو جَنَم دينا ۔ آئس بَرگ کے ٹُکڑے کا الَگ ہو جانا ۔ |
| 496. | Calved | v.n. بچھا دینا ۔ بیانا Verb, Interjection بَچھڑے کو جَنَم دينا ۔ آئس بَرگ کے ٹُکڑے کا الَگ ہو جانا ۔ |
| 497. | Calver | Verb بیکار باتیں کرنا۔ گپ مارنا۔ گپ شپ۔ |
| 498. | Calves | n. 1. بچھڑا ۔ بچھا ۔ بچھیا (fem.) 2. بچھیا کا باوا ۔ بیل ۔ گاؤدی ۔ بے وقوف کاف۔ پنڈلی Noun گوسالَہ ۔ گائے کی قِسَم کے جانوَر کا بَچھڑا ۔ v.n. بچھا دینا ۔ بیانا Verb, Interjection بَچھڑے کو جَنَم دينا ۔ آئس بَرگ کے ٹُکڑے کا الَگ ہو جانا ۔ |
| 499. | Calving | v.n. بچھا دینا ۔ بیانا Verb, Interjection بَچھڑے کو جَنَم دينا ۔ آئس بَرگ کے ٹُکڑے کا الَگ ہو جانا ۔ |
| 500. | Calvinism | Noun کالُونِيَت ۔ مُشَرَبِ کالُون ۔ |
| c found in 11,169 words & 447 pages. Previous 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.