English to Urdu Translation
| ca found in 2,211 words & 89 pages. Previous 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 Next | ||
| 476. | Calumniatory | adj. نندک ۔ کلنکی ۔ لِمّی ۔ تہمتی ۔ الزامی Adjective تہمت آمیز ۔ ایسا شکص جس پر الزام لگایا گیا ہو ۔ Adjective تُہمَت آميز ۔ مُخاصمانَہ ۔ |
| 477. | Calumnies | n. نندا ۔ کلنک ۔ تہمت ۔ بہتان ۔ لِم Noun الزام ۔ بہتان ۔ افترا ۔ تہمت ۔ Noun جھُوٹ جو بَدنام کَرنے کے لِيے ہو ۔ |
| 478. | Calumnious | Adjective جِس ميں تُہمَت شامِل ہو ۔ adj. نندک ۔ کلنکی ۔ لِمّی ۔ تہمتی ۔ الزامی Adjective تہمت آمیز ۔ ایسا شکص جس پر الزام لگایا گیا ہو ۔ Adjective تُہمَت آميز ۔ مُخاصمانَہ ۔ |
| 479. | Calumniously | Adverb تُہمَت انگيزانَہ ۔ مُفسِدانَہ ۔ |
| 480. | Calumny | n. نندا ۔ کلنک ۔ تہمت ۔ بہتان ۔ لِم Noun الزام ۔ بہتان ۔ افترا ۔ تہمت ۔ Noun جھُوٹ جو بَدنام کَرنے کے لِيے ہو ۔ |
| 481. | Calvados | Noun سيب سے کَشيد کی گَئی بَرانڈی شَراب ۔ |
| 482. | Calvarium | Noun کھوپڑی کا نوکدار یا گُنبَد نُما حِصَّہ |
| 483. | Calvary | Noun گول گوتھا ۔ وہ جَگَہ جَہاں حَضرَت عِيسٰی مَسيح کو صَليب پَر چَڑھايا گَيا ۔ ذہنی اذِيَت کا تَجُربَہ ۔ |
| 484. | Calve | v.n. بچھا دینا ۔ بیانا Verb, Interjection بَچھڑے کو جَنَم دينا ۔ آئس بَرگ کے ٹُکڑے کا الَگ ہو جانا ۔ |
| 485. | Calved | v.n. بچھا دینا ۔ بیانا Verb, Interjection بَچھڑے کو جَنَم دينا ۔ آئس بَرگ کے ٹُکڑے کا الَگ ہو جانا ۔ |
| 486. | Calver | Verb بیکار باتیں کرنا۔ گپ مارنا۔ گپ شپ۔ |
| 487. | Calves | n. 1. بچھڑا ۔ بچھا ۔ بچھیا (fem.) 2. بچھیا کا باوا ۔ بیل ۔ گاؤدی ۔ بے وقوف کاف۔ پنڈلی Noun گوسالَہ ۔ گائے کی قِسَم کے جانوَر کا بَچھڑا ۔ v.n. بچھا دینا ۔ بیانا Verb, Interjection بَچھڑے کو جَنَم دينا ۔ آئس بَرگ کے ٹُکڑے کا الَگ ہو جانا ۔ |
| 488. | Calving | v.n. بچھا دینا ۔ بیانا Verb, Interjection بَچھڑے کو جَنَم دينا ۔ آئس بَرگ کے ٹُکڑے کا الَگ ہو جانا ۔ |
| 489. | Calvinism | Noun کالُونِيَت ۔ مُشَرَبِ کالُون ۔ |
| 490. | Calvinist | Noun کالُون کی تَعليمات قَبُول کَرنے والا ۔ |
| 491. | Calwell-luc operation | میکسَلری اِنٹَرم کی اگلی دیوار میں بالائی کینائن دانت کے اُوپَر سوراخ کیا جاتا ہے |
| 492. | Calx | n. پھول کا کٹورا Noun ایڑی ۔ Noun کِلس ۔ چُونا ۔ دھات کا کُشتَہ ۔ |
| 493. | Calyciform, calycine | Adjective مَسنَدِ گُل کی شَکَل کا ۔ |
| 494. | Calycle | Noun (نَباتِيات) پھُول کے نيچے مُڑے ہُوئے چھوٹے پَتّے ۔ کَمامَہٴ گُل ۔ |
| 495. | Calycular, calyculate | Adjective کَمامَہ نُما ۔ پھُول کَٹوری جيسا ۔ |
| 496. | Calypso | Noun جَزائر غَربُ الہِند ميں رائج موسيقی کی ايک قِسَم ۔ |
| 497. | Calypt | Noun جُز ترکیبی بمعنی پوشیدہ ۔ ڈھکا ہوا ۔ |
| 498. | Calyptra | Noun بُرقَعہ ۔ پھُول ٹوپی ۔ |
| 499. | Calyx | Noun, Adjective عِلم الاجسام میں ایک اور کَپ نُما حِصَّہ پایا جاتا ہے ۔ گُردے کی چَربی اور پیڑُو کا اُبھار جہاں وہ جُڑ جاتا ہے Noun مسند گُل ۔ پھُول کٹوری ۔ پتیوں کا بیرونی دائرہ جِس پر پھُول ٹِکا ہوتا ہے۔ Noun پھُول کا بيرُونی عمُوماً سَبَز غَلاف ۔ مَسنَدِ گُل ۔ |
| 500. | Cam | Noun بیضوی پہیہ ۔ Noun {مَشين} کيم ۔ |
| ca found in 2,211 words & 89 pages. Previous 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.