English to Urdu Translation
| in found in 3,645 words & 146 pages. Previous 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 Next | ||
| 476. | Incommensurableness | n. فقدان مخرج مشترک کا۔ کسی دوسری چیز سے اندازہ و تقدیر کا نہ ہوسکنا |
| 477. | Incommensurably | Adverb مُتبائن طور پر ۔ غیر مُتعادِل طور پر ۔ غیر مُتناسِب پَن سے۔ مُبادلہ ناپذیری سے ۔ |
| 478. | Incommensurate | adj. 1. بلا مخرج مشترک۔ بلا مقسوم علیہ مشترک 2. کم۔ غیر مکتفی۔ ناکافی Adjective بِلا مُخرِج مُشترک ۔ غیر مُتناسِب ۔ ناکافی ۔ مُتبائن ۔ |
| 479. | Incommensurately | Adverb ناکافی طور پر ۔ غیر مُتناسِب طور پر ۔ مُتبائن پَن سے ۔ ناکافی حیثیت سے ۔ |
| 480. | Incommode | Verb تکلیف دینا ۔ زحمت دینا ۔ رُکاوٹ پیدا کر کے آزار دینا ۔ بے آسائش کرنا ۔ |
| 481. | Incommodious | adj. بے آسائش۔ اذیت دہ۔ ناگوار۔ تکلیف دہ Adjective کم گُنجائش ۔ بے آسائش ۔ تکلیف دِہ ۔ آزار دہ ۔ پُر زحمت ۔ |
| 482. | Incommodiously | Adverb تکلیف دِہ طور پَر ۔ اذیت دِہ انداز میں ۔ ناگواری سے ۔ تنگی سے ۔ |
| 483. | Incommodiousness | n. اذیت۔ تکلیف۔ بے آرامی۔ تنگی۔ بے آسائشی Noun گُم گُنجائش ۔ اَذیّت ۔ تکلیف دہی ۔ بے آسائشی ۔ تکلیف ۔ بے آرامی ۔ |
| 484. | Incommodity | Noun تَکلیف ۔ بے آرامی ۔ بے آسائشی ۔ نُقصان ۔ |
| 485. | Incommunicability | n. دوسرے تک پہنچانے کی ناقابلیت |
| 486. | Incommunicability, incommunicableness | Noun ابلاغ ناپذیری ۔ دُوسرے تک پہنچانے کی ناقابلیت ۔ |
| 487. | Incommunicable | adj. ان کہنی۔ ناگفتنی۔ نقل کرنے کے ناقابل۔ ناقابل اظہار Adjective ناقابِل اِبلاغ ۔ ناقابِل اِظہار ۔ ناقابِل بیان ۔ ناگُفتنی ۔ |
| 488. | Incommunicablness | n. دوسرے تک پہنچانے کی ناقابلیت |
| 489. | Incommunicably | Adverb ابلاغ ناپذیری سے ۔ نارسائی سے ۔ |
| 490. | Incommunicado | Adjective نارسا ۔ ابلاغ سے محروم ۔ جیسے قید تنہائی میں قیدی رابطے سے محروم ہوتا ہے ۔ |
| 491. | Incommunicative | adj. کشیدہ۔ ناآشنا مزاج۔ دیر آشنا۔ گھنا۔ کم سخن Adjective کَشیدہ ۔ کم گو ۔ کم سُخن ۔ جو دُوسرے کو اِطلاع فراہم کرنے پر مائل نہ ہو ۔ |
| 492. | Incommunicativeness | Noun کم گوئی ۔ کم سُخنی ۔ |
| 493. | Incommutability, incommutableness | Noun مُبادلہ ناپذیری ۔ تغیر ناپذیری ۔ تخفیف ناپذیری ۔ غیر تغیر پذیری ۔ |
| 494. | Incommutable | adj. غیرمتغیر۔ غیر تغیر پذیر۔ ناقابل مبادلہ Adjective ناقابِل مُبادلہ ۔ ناقابِل ترمیم ۔ ناقابِل تبدیل ۔ تخفیف ناپذیر ۔ |
| 495. | Incommutably | Adverb مُبادلہ ناپذیری سے ۔ تغیر ناپذیرانہ ۔ تخفیف ناپذیرانہ ۔ |
| 496. | Incompact | adj. جو گفس یا ٹھوس نہ ہو۔ بکھرا ہوا۔ ناپیوستہ۔ ڈھیلا |
| 497. | Incompacted | adj. جو گفس یا ٹھوس نہ ہو۔ بکھرا ہوا۔ ناپیوستہ۔ ڈھیلا |
| 498. | Incomparability, incomperableness | Noun بے نظیری ۔ بے مانندی ۔ ناتقابل پذیری ۔ عدیم المثالیت ۔ بے بدل پَن ۔ |
| 499. | Incomparable | adj. بے نظیر۔ بے مثال۔ لاثانی۔ بے بدل۔ عدیم المثال Adjective لاثانی ۔ ناقابِل مُقابلہ ۔ بے نظیر ۔ بے مِثل ۔ |
| 500. | Incomparably | adv. بلا مقابل۔ بلا تشبیہ۔ بدرجہا Adverb بے مِثل طور پر ۔ نا تقابِل پذیرانہ ۔ بِلامُقابلہ ۔ |
| in found in 3,645 words & 146 pages. Previous 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.