English to Urdu Translation
ti found in 501 words & 21 pages. Previous 15 16 17 18 19 20 21 Next | ||
476. | Titling | n. 1. عنوان۔ سرخی۔ پیشانی۔ لوح۔ سر ورق 2. باب۔ فصل۔ ادھیانے 3. لقب۔ خطاب۔ پدوی 4. سنگیا۔ اسم۔ نام 5. ادھیکار۔ دعویٰ۔ حق۔ وجہ حقیت۔ استحقاق 6. قبالہ۔ دستاویز v. a. کہنا۔ بولنا۔ نام رکھنا Noun عُنوان ۔ خطاب ۔ سُرخی ۔ کسی کتاب ۔ نظم ۔ گیت ۔ |
477. | Titmice | n. ایک قسم کی چڑیا۔ پھدکی Noun قرقف ۔ چھوٹے پرندوں کی مختلف اقسام میں سے ایک پرندہ ۔ |
478. | Titmouse | n. ایک قسم کی چڑیا۔ پھدکی Noun قرقف ۔ چھوٹے پرندوں کی مختلف اقسام میں سے ایک پرندہ ۔ |
479. | Titoism | Noun قوم پرستانہ اشتراکیت جیسے مارشل ٹیٹونے یوگوسلاویہ میں شروع کرکے عمل کیا تھا ۔ کہ روسی قبضے کے خلاف بغاوت کرکے انھیں آزاد کرایا جائے ۔ |
480. | Titratable , titrable | Adjective معائرہ پذیر ۔ |
481. | Titrate | Verb عیّار بنانا ۔ معائرہ کرنا ۔ |
482. | Titration | Noun کسی محلول میں کسی جز کی مقدار کا یقینی تعین کرنے کا ایک طریقہ ۔ جیسے رنگ کی تبدیلی ۔ |
483. | Titre | Noun طاقَٹ فی حُجَم کا مَعیار |
484. | Tits | n. 1. ٹٹو 2. عورت۔ گھوڑی۔ بچھیری 3. لقمہ۔ نوالہ۔ گراس Noun بُھٹنی ۔ چوچی ۔ حلمہ ۔ سرپستان ۔ چھاتی جس سے بچہ ماں کا دُودھ چُوستا ہے ۔ |
485. | Titter | n. دبی ہوئی ہنسی۔ ٹھی ٹھی v. n. منہ داب کر ہنسنا۔ ٹھی ٹھی کرنا Verb دبی ہنسی ہسنا ۔ منہ دبا کر ہنسنا ۔ ٹھی ٹھی ۔ کھی کھی ۔ |
486. | Tittered | n. دبی ہوئی ہنسی۔ ٹھی ٹھی v. n. منہ داب کر ہنسنا۔ ٹھی ٹھی کرنا Verb دبی ہنسی ہسنا ۔ منہ دبا کر ہنسنا ۔ ٹھی ٹھی ۔ کھی کھی ۔ |
487. | Titterer | Noun دبی ہنسی ہنسنے والا ۔ |
488. | Tittering | n. دبی ہوئی ہنسی۔ ٹھی ٹھی v. n. منہ داب کر ہنسنا۔ ٹھی ٹھی کرنا Verb دبی ہنسی ہسنا ۔ منہ دبا کر ہنسنا ۔ ٹھی ٹھی ۔ کھی کھی ۔ |
489. | Titteringly | Adverb دبی دبی ہنسی سے ۔ |
490. | Titters | n. دبی ہوئی ہنسی۔ ٹھی ٹھی v. n. منہ داب کر ہنسنا۔ ٹھی ٹھی کرنا Verb دبی ہنسی ہسنا ۔ منہ دبا کر ہنسنا ۔ ٹھی ٹھی ۔ کھی کھی ۔ |
491. | Tittle | Noun ذرّہ ۔ رتّی ۔ اعرابی نشانات ۔ زِیر ۔ زَبر ۔ پیش میں سے کوئی ایک ۔ |
492. | Tittle , tattle | Noun فضول گپ شپ ۔ بکواس ۔ بے فائدہ گفتگو ۔ ایسی گپ شپ ۔ بکواس کرنے والا ۔ |
493. | Tittle , tattler | Noun گپ شپ ہانکنے والا ۔ بکواسی ۔ یاوہ گو ۔ بکّی ۔ |
494. | Tittletattle | n. یاوہ گوئی۔ بک جھک۔ گپ شپ |
495. | Tittup | v. n. اچھلنا۔ کودنا Noun بویہ جال ۔ ہلکی دُلکی جیسے گوڑے کی ۔ اِترا کر چلنے والی حرکت ۔ لنگوری چال ۔ |
496. | Titubation | n. لکنت۔ لڑکھڑاہٹ۔ اضطراری حرکت |
497. | Titular | adj. منہ بولا۔ برائے نام۔ صرف کہنے کے لیے۔ نام چارکو۔ متعلق بہ خطاب۔ مبنی پر خطاب Adjective محض خطاب یا نام کا حامل ۔ برائے نام ۔ نام کا ۔ خطاب کا ۔ خطاب یافتہ شخص ۔ |
498. | Titularly | adv. صرف بولنے میں۔ محض برائے نام Adverb برائے نام ۔ خطاب کے طور پر ۔ |
499. | Titulars | adj. منہ بولا۔ برائے نام۔ صرف کہنے کے لیے۔ نام چارکو۔ متعلق بہ خطاب۔ مبنی پر خطاب Adjective محض خطاب یا نام کا حامل ۔ برائے نام ۔ نام کا ۔ خطاب کا ۔ خطاب یافتہ شخص ۔ |
500. | Titulary | n. حق دار۔ خطاب دار adv. متعلق بہ خطاب۔ متعلق بہ نام۔ متعلق بہ استحقاق |
ti found in 501 words & 21 pages. Previous 15 16 17 18 19 20 21 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.