English to Urdu Translation

un found in 2,103 words & 85 pages.
  Previous    15    16    17    18    19    20    21    22    23    24    Next
476.Underactingv. a.
اپنا کردار پوری طرح ادا نہ کرنا۔ ادھوراکام کرنا
Verb
زیر کِرداری کَرنا ۔ اپنا کام ناکافی طَور پَر ادا کَرنا ۔ ادھُورا کام کَرنا ۔ بے دِلی سے کام اَنجام دینا ۔
477.Underactsv. a.
اپنا کردار پوری طرح ادا نہ کرنا۔ ادھوراکام کرنا
Verb
زیر کِرداری کَرنا ۔ اپنا کام ناکافی طَور پَر ادا کَرنا ۔ ادھُورا کام کَرنا ۔ بے دِلی سے کام اَنجام دینا ۔
478.UnderageAdjective
کَم سِن ۔ نابالَغ ۔ قانُونی عُمَر کو نہ پُہنچا ہُوا ۔
479.UnderarmAdjective
بازو کے نیچے ۔
480.Underbearv. a.
برداشت کرنا۔ سہارنا۔ سہنا
481.UnderbellyNoun
پیٹ کا نِچلا حِصَّہ ۔ وہ عِلاقَہ جو حَملے سے غَیر محفُوظ ہو ۔
482.Underbidv. a.
کم دام لگانا۔ کم بولی بولنا
Verb
کَم بولی دینا جَیسے کِسی ٹھیکے میں ۔ بازی کے لحاظ سے کَم ہاتھ بولنا ۔
483.UnderbidderNoun
کَم قیمَت لَگانے والا ۔ کَم بولی دینے والا ۔
484.Underbiddingv. a.
کم دام لگانا۔ کم بولی بولنا
Verb
کَم بولی دینا جَیسے کِسی ٹھیکے میں ۔ بازی کے لحاظ سے کَم ہاتھ بولنا ۔
485.Underbidsv. a.
کم دام لگانا۔ کم بولی بولنا
Verb
کَم بولی دینا جَیسے کِسی ٹھیکے میں ۔ بازی کے لحاظ سے کَم ہاتھ بولنا ۔
486.UnderbodyNoun
زیر جِسم حِصَّہ ۔ کِسی حیوان ، مَشین یا گاڑی کا نِچلا حِصَّہ ۔
487.UnderbredAdjective
ناشائستَہ ۔ کَمینَہ ۔ جو خالَص نَسَل کا نہ ہو ۔ جِس کی تَربیت ٹھیک نہ ہو ۔
488.Underbrushn.
زیر درختی۔ جھاڑی
Noun
زیر گیاہ ۔ جھاڑیاں اور پودے جو جَنگل میں بَڑے دَرَختوں کے نیچے اُگتے ہیں ۔
489.Underbrushesn.
زیر درختی۔ جھاڑی
Noun
زیر گیاہ ۔ جھاڑیاں اور پودے جو جَنگل میں بَڑے دَرَختوں کے نیچے اُگتے ہیں ۔
490.Underbuyv. a.
سستا خریدنا
491.Underchargev. a.
قیمت کم لینا۔ کم بھرنا
Verb
مَعمُول سے کَم کَرایہ لینا ۔ کَم قیمَت لینا ۔ کَم قیمَت وَصُول کَرنا ۔ پُورا بارُود نہ بھَرنا ۔
492.Underchargedv. a.
قیمت کم لینا۔ کم بھرنا
Verb
مَعمُول سے کَم کَرایہ لینا ۔ کَم قیمَت لینا ۔ کَم قیمَت وَصُول کَرنا ۔ پُورا بارُود نہ بھَرنا ۔
493.Underchargesv. a.
قیمت کم لینا۔ کم بھرنا
Verb
مَعمُول سے کَم کَرایہ لینا ۔ کَم قیمَت لینا ۔ کَم قیمَت وَصُول کَرنا ۔ پُورا بارُود نہ بھَرنا ۔
494.Underchargingv. a.
قیمت کم لینا۔ کم بھرنا
Verb
مَعمُول سے کَم کَرایہ لینا ۔ کَم قیمَت لینا ۔ کَم قیمَت وَصُول کَرنا ۔ پُورا بارُود نہ بھَرنا ۔
495.UnderclassmanNoun
وہ طالَب عِلم جو کِسی ثانوی اسکُول یا کالِج میں نیا داخَل ہُوا ہو ۔
496.Underclerkn.
نائب محرر
497.Underclothesn.
تلے کے کپڑے۔ زیر جامہ
Noun
زیر جامَہ ۔ پَتلُون ، قَمیض کے نیچے پہننے کے کَپڑے جَیسے بَنیان اور زیر جامَہ ۔ چھوٹا کَپڑا یا کَپڑے ۔
498.UndercoatNoun
وہ کوٹ جو کِسی دُوسرے کوٹ کے نیچے پہنا جاۓ ۔ فَر کے کوٹ کے نیچے پہننے والا کوٹ ۔ لَکڑی اور لوہے کی سَطح پَر سَب سے پہلے لگائی جانے والی وارنَش کی تہ ۔ زیر تہ ۔
499.UndercoloredAdjective
ضَرُورَت سے کَم رَنگ کا ۔ ناکافی رَنگ کا جِس پَر ضَرُورَت سے کَم رَنگ روغَن لگایا گیا ہو جَب کہ اُس پَر زیادہ کی ضَرُورَت ہو ۔
500.UndercoolVerb
ٹھَنڈا یَخ کَرنا ۔ بُہَت ہی زیادہ ٹھَنڈا کَرنا ۔ ٹھَنڈا کَرنا ۔
un found in 2,103 words & 85 pages.
  Previous    15    16    17    18    19    20    21    22    23    24    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.