English to Urdu Translation
ve found in 607 words & 25 pages. Previous 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 Next | ||
476. | Verticality | Noun عمودیت ۔ شاقولیت ۔ عموداً کھڑا ہونے کی حالت ۔ |
477. | Vertically | adv. عمود کے طور پر۔ کھڑا Adverb عموداً ۔ عمودی حالت میں ۔ شاقولی حالت میں ۔ |
478. | Verticals | adj. چوٹی کا۔ 2. قائم۔ عمودی۔ کھڑا Adjective عمودی ۔ ارتفاعی ۔ راس سے مُتعلِّق ۔ سیدھا کھڑا ۔ |
479. | Vertices | n. 1. چوٹی۔ راس۔ قلہ۔ سکھر 2. سست الراس۔ سر سیدھ 3. زاویے کی نوک Noun راس ۔ قُلہ ۔ سرا ۔ چوٹی ۔ کِسی شے کا بُلند ترین نُقطہ ۔ |
480. | Verticil | n. حلقہ Noun ایک حلقہ جیسے پتّوں کا جو کِسی محوری نُقطے کے گِرد مُرتَّب ہو جاتا ہے ۔ |
481. | Verticillaster | Noun پُھولوں کا ایک گُچھا جو دو مُتقابِل پتّوں کے بعض گوشوں سے اُبھرنے والے دو تقریباً بے ساق کُلی خوشوں سے بن جاتا ہے ۔ |
482. | Verticillate | Adjective حلقے دار ۔ حلقے بنانے والا ۔ جیسے پُھول ، پتّے ، ۔ |
483. | Verticillately | Adverb حلقہ داری سے ۔ حلقوں میں ۔ |
484. | Verticillation | Noun حَلقے داری ۔ |
485. | Verticity | n. قوت گردش۔ گردش۔ گھماؤ۔ گھوم۔ دور |
486. | Verticle | n. قبضہ۔ قلابہ۔ محور |
487. | Vertifinousness | n. گھمیری۔ دوران۔ چکر |
488. | Vertigines | دوران سر۔ گھمیری۔ جھانور۔بھونری۔ چکر۔ جال Noun دوّار ۔ دوران سر ۔ سر کے چکّر ۔ ایک مرض جِس میں اِنسان یہ محسوس کرتا ہے ۔ |
489. | Vertiginous | adj. گردش کرتا۔ گھومتا۔ چکر کھاتا Adjective دواری ۔ چکّر دار ۔ چکرانے والا ۔ گھُومنے والا ۔ |
490. | Vertiginously | Adverb چکراتے ہوۓ ۔ دوران سر کی حالت میں ۔ |
491. | Vertiginousness | Noun دوران سر ۔ دوّاریت ۔ |
492. | Vertigo | دوران سر۔ گھمیری۔ جھانور۔بھونری۔ چکر۔ جال Noun دوّار ۔ دوران سر ۔ سر کے چکّر ۔ ایک مرض جِس میں اِنسان یہ محسوس کرتا ہے ۔ |
493. | Vertigoes | دوران سر۔ گھمیری۔ جھانور۔بھونری۔ چکر۔ جال Noun دوّار ۔ دوران سر ۔ سر کے چکّر ۔ ایک مرض جِس میں اِنسان یہ محسوس کرتا ہے ۔ |
494. | Vertigos | دوران سر۔ گھمیری۔ جھانور۔بھونری۔ چکر۔ جال Noun دوّار ۔ دوران سر ۔ سر کے چکّر ۔ ایک مرض جِس میں اِنسان یہ محسوس کرتا ہے ۔ |
495. | Verv | n. جوش۔ زور |
496. | Vervain | n. ایک درخت Noun ساگُون ۔ گُل شاہ پسند ۔ ساگُون کی نسل کا کوئی پودا جِس میں بے ساق لمبے نوکدار پُھول لگتے ہیں ۔ |
497. | Verve | Noun جوش ۔ ذوق ۔ شاعرانہ ۔ جوش ۔ زور ۔ ولولہ ۔ |
498. | Vervelessly | Adverb بے حِسی سے؛ مَٹھے پن سے۔ |
499. | Vervels | pl.n. باز کے پاؤں کی پینجنی |
500. | Vervet | Noun بندر ۔ ایک افریقی بندر جو سبز بندر کی نوع سے قریبی تعلّق رکھتا ہے ۔ |
ve found in 607 words & 25 pages. Previous 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.