English to Urdu Translation
| a found in 7,985 words & 320 pages. Previous 186 187 188 189 190 191 192 193 194 195 Next | ||
| 4751. | Ankylostomiasis | Greek کَج دہنی۔ مَرض ہُک وَرم ۔ اِنسانی آنت میں انکیلو سٹوما ہونا جِس سے غَذائی کَمی اور قِلَّتِ خُون کی بیماریاں ہوتی ہَیں ۔ ہُک وَرم والی بیماری Noun مرض ایک ورم ۔ ایک بیماری جو سوت کی طرح باریک جانداروں کی وجہ سے پیدا ہوتی ہے ۔ |
| 4752. | Ankylotic | Adjective صَلابَتِ مَفَصِّل سے مُتعلِق ۔ |
| 4753. | Anlage | Noun (حَیاتِیات) کِسی نامی عضُو يا حِصّے ميں خُلیوں کا اِبتِدائی اِجتِماع ۔ |
| 4754. | Annalist | n. وقائع نگار وَقائع نِگار ۔ داستان نِگار ۔ سَوانِحَ نِگار ۔ |
| 4755. | Annalistic | Adjective وقائع نِگاری سے مُتعلِق ۔ اِس کا سا انداز لِيے ہُوئے ۔ |
| 4756. | Annalists | n. وقائع نگار وَقائع نِگار ۔ داستان نِگار ۔ سَوانِحَ نِگار ۔ |
| 4757. | Annals | n. سالانہ سرگزشت ۔ تواریخ ۔ اتہاس ۔ وقائع ۔ اخبار ۔ تاریخی اسناد اور تحریرات Noun وَقائع ؛ تَقويمی تَرتيب سے مُتعلِق ۔ |
| 4758. | Annamese | Noun انامی ۔ ايک مَنگول قَوم جو بيشتَر ويت نام کے مَشرَقی ساحِل پَر آباد ہے ۔ |
| 4759. | Annatto | Noun اناٹو ۔ ايک چھوٹا سا اِستَوائی امريکی دَرَخت ۔ اناٹو سے حاصِل کَردَہ رَنگ ۔ |
| 4760. | Anneal | v. a. شیشے کو رنگنے کے واسطے گرم کرنا Noun جب شیشے یا کِسی دھات کی چادریں ، سُلاخیں اور برتن وغیرہ بناۓ جاتے ہیں تو کھینچنے کا زور ہر جگہ یکساں نہیں پڑتا ۔ Verb تاو دينا ۔ تَپانا ۔ رَنگ پَکّا کَرنے کے لِیے گَرَم کَرنا ۔ پَکانا ۔ سَخت کَرنا ۔ |
| 4761. | Annealed | v. a. شیشے کو رنگنے کے واسطے گرم کرنا Noun جب شیشے یا کِسی دھات کی چادریں ، سُلاخیں اور برتن وغیرہ بناۓ جاتے ہیں تو کھینچنے کا زور ہر جگہ یکساں نہیں پڑتا ۔ Verb تاو دينا ۔ تَپانا ۔ رَنگ پَکّا کَرنے کے لِیے گَرَم کَرنا ۔ پَکانا ۔ سَخت کَرنا ۔ |
| 4762. | Annealing | v. a. شیشے کو رنگنے کے واسطے گرم کرنا Noun جب شیشے یا کِسی دھات کی چادریں ، سُلاخیں اور برتن وغیرہ بناۓ جاتے ہیں تو کھینچنے کا زور ہر جگہ یکساں نہیں پڑتا ۔ Verb تاو دينا ۔ تَپانا ۔ رَنگ پَکّا کَرنے کے لِیے گَرَم کَرنا ۔ پَکانا ۔ سَخت کَرنا ۔ |
| 4763. | Anneals | v. a. شیشے کو رنگنے کے واسطے گرم کرنا Noun جب شیشے یا کِسی دھات کی چادریں ، سُلاخیں اور برتن وغیرہ بناۓ جاتے ہیں تو کھینچنے کا زور ہر جگہ یکساں نہیں پڑتا ۔ Verb تاو دينا ۔ تَپانا ۔ رَنگ پَکّا کَرنے کے لِیے گَرَم کَرنا ۔ پَکانا ۔ سَخت کَرنا ۔ |
| 4764. | Annelid | Noun حَلقَہ دار کيڑا ۔ کُنڈَل کيڑا ۔ |
| 4765. | Annelida | Noun حلقے دار جِسم والے جاندار مثلاً کیچوے ۔ |
| 4766. | Annelidan | Adjective کُنڈَل دار ۔ حَلقَہ دار ۔ |
| 4767. | Annex | v. a. لگانا ۔ ملانا ۔ شامل کرنا ۔ جوڑنا ۔ نتھی کرنا Verb قبضہ کرنا۔ داخل کرنا۔ شامل کرنا ۔ ملانا۔ ساتھ کرنا ۔ Verb مُنسَلِک کَرنا ۔ مُلحِق کَرنا ۔ سِرے پَر جوڑنا ۔ مِلا دينا ۔ |
| 4768. | Annex(e) | n. مشمولہ ۔ منسلکہ ۔ ذیل ۔ ضمیمہ ۔ ذیلی مکا ن |
| 4769. | Annexation | n. لگاؤ ۔ میل ۔ جوڑ ۔ اتصال ۔ الحاق Noun شمول ۔ ضبطی ۔ ملانا ۔ ساتھ ۔ Noun اِنسلاک ۔ الحاق ۔ شَمُولِيَت ۔ اِضافَہ ۔ اِتحاد ۔ اِتصال ۔ |
| 4770. | Annexationist | Noun الحاق پَسَند ۔ کِسی دُوسرے کے ساتھ شَراکَت کے حَق ميں ہونا ۔ |
| 4771. | Annexations | n. لگاؤ ۔ میل ۔ جوڑ ۔ اتصال ۔ الحاق Noun شمول ۔ ضبطی ۔ ملانا ۔ ساتھ ۔ Noun اِنسلاک ۔ الحاق ۔ شَمُولِيَت ۔ اِضافَہ ۔ اِتحاد ۔ اِتصال ۔ |
| 4772. | Annexe | ذیلی امکان ۔ |
| 4773. | Annexed | adj. جڑا ہوا ۔ منسلک ۔ مشمولہ ۔ ملحق ۔ نتھی کیا ہوا ۔ شامل v. a. لگانا ۔ ملانا ۔ شامل کرنا ۔ جوڑنا ۔ نتھی کرنا Verb قبضہ کرنا۔ داخل کرنا۔ شامل کرنا ۔ ملانا۔ ساتھ کرنا ۔ Verb مُنسَلِک کَرنا ۔ مُلحِق کَرنا ۔ سِرے پَر جوڑنا ۔ مِلا دينا ۔ n. مشمولہ ۔ منسلکہ ۔ ذیل ۔ ضمیمہ ۔ ذیلی مکا ن |
| 4774. | Annexed conditions | شرائط ۔ منسلکہ ۔ مشمولہ ۔ |
| 4775. | Annexes | v. a. لگانا ۔ ملانا ۔ شامل کرنا ۔ جوڑنا ۔ نتھی کرنا Verb قبضہ کرنا۔ داخل کرنا۔ شامل کرنا ۔ ملانا۔ ساتھ کرنا ۔ Verb مُنسَلِک کَرنا ۔ مُلحِق کَرنا ۔ سِرے پَر جوڑنا ۔ مِلا دينا ۔ n. مشمولہ ۔ منسلکہ ۔ ذیل ۔ ضمیمہ ۔ ذیلی مکا ن |
| a found in 7,985 words & 320 pages. Previous 186 187 188 189 190 191 192 193 194 195 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.