English to Urdu Translation

b found in 6,519 words & 261 pages.
  Previous    187    188    189    190    191    192    193    194    195    196    Next
4776.Brandishesv. a.
گھمانا ۔ پھرانا ۔ چکر دینا ۔ ہاتھ پھینکنا ۔ بھاننا
Verb
لہرانا ۔ ہَتھيار سے قُوَت کی نُمائش کَرنا ۔
4777.Brandishingv. a.
گھمانا ۔ پھرانا ۔ چکر دینا ۔ ہاتھ پھینکنا ۔ بھاننا
Verb
لہرانا ۔ ہَتھيار سے قُوَت کی نُمائش کَرنا ۔
4778.BrandlingNoun
چھوٹی سامَن مَچھلی يا اُس کا بَچَہ ۔
4779.Brandnewadj.
صاف ۔ نیا ۔ نیا تہ درد
4780.Brandsn.
1. لُکٹی ۔ لکٹیا ۔ جلتی ہوئی لکڑی
2. داغ ۔ چھاپ ۔ گل
3. سوداگروں کا نشان
4. داغ ۔ کلنک کا ٹیکا ۔ کلونس ۔ بٹا ۔ دھبا
5. کھانڈا ۔ کھڑگ ۔ تلوار ۔ کرچ
v. a.
1. داغنا ۔ داغی کرنا ۔ چھاپ لگانا
2. کلنک کا ٹیکا لگانا ۔ بدنام کرنا ۔ دھبا لگانا
Verb
چھاپ ۔ کسی چیز کو چھاپنا ۔
Noun
لَکڑی کا جَلتا ہُوا ٹُکڑا ۔ شَمشير يا تَلوار ۔ تَجارتی نِشان ۔ مارکَہ ۔
adj.
صاف ۔ نیا ۔ نیا تہ درد
4781.Brandyn.
برانڈی شراب
Noun
انگُور کی شَراب ۔
4782.Brandyingn.
برانڈی شراب
Noun
انگُور کی شَراب ۔
4783.Brannedn.
بھوسی ۔ بور ۔ چوکر
برين ۔ بھوسی ۔
بھوُسی ۔ چھان ۔ دانے کا چھِلکا ۔ اِس چھَلکے میں وِٹامَن بی کَمپلیکس پایا جاتا ہے
Noun
چھان ۔ نَخالَہ ۔ چوکَر ۔
4784.Brannewadj.
صاف ۔ نیا ۔ نیا تہ درد
4785.BranniganNoun
جھَگڑا ۔ ہَلا گُلا ۔
4786.Branningn.
بھوسی ۔ بور ۔ چوکر
برين ۔ بھوسی ۔
بھوُسی ۔ چھان ۔ دانے کا چھِلکا ۔ اِس چھَلکے میں وِٹامَن بی کَمپلیکس پایا جاتا ہے
Noun
چھان ۔ نَخالَہ ۔ چوکَر ۔
4787.Bransn.
بھوسی ۔ بور ۔ چوکر
برين ۔ بھوسی ۔
بھوُسی ۔ چھان ۔ دانے کا چھِلکا ۔ اِس چھَلکے میں وِٹامَن بی کَمپلیکس پایا جاتا ہے
Noun
چھان ۔ نَخالَہ ۔ چوکَر ۔
4788.Brant, brant gooseNoun
چھوٹی قِسَم کا ہَنس ۔ سُرخاب (پَرِندَہ)
4789.BrashAdjective
جَلد باز ۔ شوخ نَڈَر ۔
4790.Brasier, brazierNoun
کَسيرا ۔ پيتَل کا کام کَرنے والا ۔
4791.Brassn.
1. پیتل ۔ برنج
2. دلیری ۔ شوخی ۔ بے حیائی ۔ دیدے کی صفائی
براس ۔ پيتل ۔
Noun
پيتَل ۔ جِست اور تانبے کا آميزَہ ۔
4792.Brass knucklesNoun
برَنجی بَند ۔ بَند انگُشت ۔
4793.Brass bandNoun
پيتَل کے سازوں پَر مُشتَمِل بينڈ ۔
4794.Brass boundAdjective
پيتَل لَگا کَر مَضبُوط کَردَہ ۔ روايت پَرَست ۔
4795.Brass hatNoun
برَنجی ہيٹ ۔ مُسَلَح افواج ميں افسَرِ اعلٰی ۔
4796.Brass tacksNoun
کِسی واقعے کے بُنيادی حَقائق کی تہ تَک پہُنچنا ۔
4797.BrassageNoun
ٹَکسال ۔ کِسی شَخص کو اپنے سونے چاندی سے سِکّے بَنانے کا اِجازَت نامَہ ۔
4798.Brassard, brassartNoun
بازو پَر باندھنے والا بِلا ۔ دھاتی بازو بَند ۔
4799.BrasserieNoun
سادَہ کھانَہ دينے والا ريستُوران ۔
4800.Brassesn.
1. پیتل ۔ برنج
2. دلیری ۔ شوخی ۔ بے حیائی ۔ دیدے کی صفائی
براس ۔ پيتل ۔
Noun
پيتَل ۔ جِست اور تانبے کا آميزَہ ۔
b found in 6,519 words & 261 pages.
  Previous    187    188    189    190    191    192    193    194    195    196    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.