English to Urdu Translation

m found in 5,845 words & 234 pages.
  Previous    187    188    189    190    191    192    193    194    195    196    Next
4776.MorganaticAdjective
بے جوڑ شادی کا ۔ ایسی شادی سے متعلق جس میں اُونچے درجے کا معزز مرد ۔ نچلے درجے کی عورت سے اس شرط پر شادی کرتا ہے ۔ کہ وہ عورت اور اس کے بچے اس کے رتبے یا جائیداد کے حق دار نہیں ہوں گے ۔
4777.MorganaticallyAdverb
بے جوڑ مشروط شادی کے طور پر ۔
4778.MorganiteNoun
گُلابی زبرجد ۔ گلاب کے رنگ کے باقوت کی ایک قسم کی جو نیم قیمتی نگ کے طور پر استعمال ہوتا ہے ۔
4779.MorgenNoun
مورگن ۔ دو تہائی ایکڑ کے برابر پیمانہ جو پرشیا ۔ ناروے اور ڈنمارک میں استعمال ہوتا ہے ۔
4780.Morglayn.
ایک مہلک ہتھیار۔ سروہی۔ دو دھارا۔
4781.MorgueNoun
مُردہ خانہ ۔ محافظ خانہ ۔ وہ جگہ جہاں لاشیں رکھی جاتی ہیں ۔ کوئی سی جگہ جہاں اس کا ریکارڈ رکھا جائے ۔
4782.MoribundAdjective
مرنے کے قریب ۔ قریب مرگ ۔ جان بلب ۔ دم توڑنے والا ۔ موت جیسا ۔ بے حرکت ۔
Latin
مرنے کے قریب ۔ مَرنے کی حالَت میں ۔ دم توڑنے والا ۔ موت جیسا ۔ بے حرکت ۔ جان بلب ۔قریب مرگ ۔
4783.MoribundityNoun
جان جوکھم ۔ موت صفتی ۔ نزع کی حالت ۔
4784.Morionn.
مغفر۔ ایک طور کا خود
Noun
دھات کا اُونچی کلغی والا خود یا مغز ۔ جو سولھویں اور سترھویں صدی کے کچھ حصہ میں زیر استعمال تھا ۔
4785.MoriscoNoun
مُور نسل کا فرد ۔ خصوصاً ہسپانوی ۔ مُوری ۔ ہسپانوی موری ۔
4786.Mormon.
جھوٹا ڈر۔ ہوا۔
4787.Mormonn.
ایک قوم کا نام
4788.MormonNoun
مورمن ۔ عیسائیوں کے بزرگوں کا فرقہ کہا جاتا ہے ۔ مورمن یا اس فرقے سے متعلق ۔
4789.MormonismNoun
مورمنیت ۔ مورمن فرقے کا نظریہ یا فلسفہ ۔
4790.MornNoun
دن کا ابتدائی حصہ ۔ صبح ۔ سحر ۔ فجر ۔
adj.
صبح کا۔ فجر کا۔ سحری۔ بھور
n.
تڑکا۔ صبح۔ فجر۔ بھور۔ سویرا۔ سحر۔ بامداد۔ پگاہ۔ پربھات۔ راجا کرن کا پہرا۔ طلوع آفتاب۔ ہراتک کال۔ نور کا تڑکا۔ دو ٹھاٹھیں۔
2. آغاز۔ شروع۔ شباب۔ ابتدا۔
مارنِنگ ۔ صُبح ۔ سَويرے ۔
Noun
دن کا ابتدائی حصہ ۔ صبح ۔ دن کا وہ حصہ جو رات بارہ بجے کے بعد شروع ہو کر دوپہر کے بارہ بجے تک پھیلا ہوتا ہے ۔
4791.MornfullyAdverb
غم ناک انداز میں ۔ ماتمی انداز میں ۔
4792.Morningadj.
صبح کا۔ فجر کا۔ سحری۔ بھور
n.
تڑکا۔ صبح۔ فجر۔ بھور۔ سویرا۔ سحر۔ بامداد۔ پگاہ۔ پربھات۔ راجا کرن کا پہرا۔ طلوع آفتاب۔ ہراتک کال۔ نور کا تڑکا۔ دو ٹھاٹھیں۔
2. آغاز۔ شروع۔ شباب۔ ابتدا۔
مارنِنگ ۔ صُبح ۔ سَويرے ۔
Noun
دن کا ابتدائی حصہ ۔ صبح ۔ دن کا وہ حصہ جو رات بارہ بجے کے بعد شروع ہو کر دوپہر کے بارہ بجے تک پھیلا ہوتا ہے ۔
4793.Morning prayerNoun
گرجے میں ہونے والی صُبح کی عبادت ۔ عبادت صبح ۔ دعائے صُبح ۔
4794.Morning sicknessNoun
صبح کی متلی ۔ صبح کے وقت کا امتلا جو حمل کے ابتدائی مہینوں کی خصوصیات میں شامل ہے ۔
4795.Morning starNoun
ستارہ صبح ۔ طلوعِ آفتاب سے پہلے ۔ مشرق کی جانب نظر آنے والا روشن ستارہ ۔ صبح کا تارا ۔ سُوک ۔
4796.Morning-gloryNoun
نیلوفر ۔ کوئی سا شکر قندیہ پودا ۔ جس کے پتے دل کی شکل کے اور پھول قیف نما اور مختلف رنگوں کے ہوتے ہیں ۔
4797.Morningsadj.
صبح کا۔ فجر کا۔ سحری۔ بھور
n.
تڑکا۔ صبح۔ فجر۔ بھور۔ سویرا۔ سحر۔ بامداد۔ پگاہ۔ پربھات۔ راجا کرن کا پہرا۔ طلوع آفتاب۔ ہراتک کال۔ نور کا تڑکا۔ دو ٹھاٹھیں۔
2. آغاز۔ شروع۔ شباب۔ ابتدا۔
مارنِنگ ۔ صُبح ۔ سَويرے ۔
Noun
دن کا ابتدائی حصہ ۔ صبح ۔ دن کا وہ حصہ جو رات بارہ بجے کے بعد شروع ہو کر دوپہر کے بارہ بجے تک پھیلا ہوتا ہے ۔
4798.Morningstarn.
شکر۔ سُوک۔ زہرہ۔ صبح کا تارا۔ بھور کا
4799.MoroNoun
مورو ۔ جزائر فلپائن کے جنوب میں بسنے والے مسلمان ملاوی ۔ ان کی زبان ۔
4800.MoroccanNoun
مراکشی باشندہ ۔ مراکش کا رہنے والا ۔ شمال مغربی افریقہ کا ایک مُلک ۔ مرا کشی ۔
m found in 5,845 words & 234 pages.
  Previous    187    188    189    190    191    192    193    194    195    196    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.