English to Urdu Translation

t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    187    188    189    190    191    192    193    194    195    196    Next
4776.Translatoryadj.
1. انتقال کرنے والا
2. ترجمے کے کام کا
4777.Translatressn.
ترجمہ کرنے والی عورت۔ مترجمہ
4778.Transliteratev. a.
نقل لفظ کرنا
Verb
حرُوف نَقل کرنا ۔ اِلفاظ کا نقل کرنا ۔ نقل حَرفی کرنا ۔
4779.Transliteratedv. a.
نقل لفظ کرنا
Verb
حرُوف نَقل کرنا ۔ اِلفاظ کا نقل کرنا ۔ نقل حَرفی کرنا ۔
4780.Transliteratesv. a.
نقل لفظ کرنا
Verb
حرُوف نَقل کرنا ۔ اِلفاظ کا نقل کرنا ۔ نقل حَرفی کرنا ۔
4781.Transliteratingv. a.
نقل لفظ کرنا
Verb
حرُوف نَقل کرنا ۔ اِلفاظ کا نقل کرنا ۔ نقل حَرفی کرنا ۔
4782.TransliterationNoun
نقل حَرفی ۔ نقل صوتی ۔ ایک زُبان سے دُوسری زُبان میں حَرفی یا لَفظی نقل ۔
4783.TranslocateVerb
ایک جگہ سے دُوسری جگہ پہُنچانا ۔ جگہ بدلنے کا باعِث بَننا ۔ مُنتقِل کَرنا ۔
4784.Translocationn.
نقل مکان
Noun
نَقلِ مکان ۔ نَقَل مکانی ۔ جگہ بَدلی ۔
Noun
کَروموسوم کے سیگمِنٹ کو مُنتَقَل کَرنے کے مُتَعلِق
4785.Translucencen.
شفافی۔ براقی
4786.Translucencyn.
شفافی۔ براقی
4787.TransluceneNoun
نیم شفافی ۔ دھُندلا پَن ۔
4788.Translucentadj.
شفاف۔ براق۔ صاف
Adjective
نیم شفاف ۔ اَدھ صاف ۔ جِس میں سے روشنی گُزر سکے ۔ دُھندلا ۔
4789.TranslucentlyAdverb
نیم شفافی سے ۔ دھُندلے طور پر ۔
4790.Translucidadj.
شفاف۔ براق۔ صاف
Adjective
نیم شفاف ۔ اَدھ صاف ۔ جِس میں سے روشنی گُزر سکے ۔ دُھندلا ۔
4791.TranslumberNoun
لَمبَر ریجَن میں سے
4792.Transmarineadj.
سمندر پار
Adjective
ماوراۓ بحر ۔ سمُندر پار کا ۔ سمُندر پار ۔
4793.Transmigratev. a.
1. نقل مکان کرنا۔ دوسرے ملک میں چلا جانا۔ ترک وطن کرنا
2. قالب بدلنا
Verb
ہِجرت کرنا ۔ ایک مُلک سے دُوسرے مُلک میں جانا ۔ ایک عِلاقے سے دُوسرے عِلاقے میں جانا ۔ ایک جِسم سے دُوسرے جِسم میں جانا ۔
4794.Transmigratedv. a.
1. نقل مکان کرنا۔ دوسرے ملک میں چلا جانا۔ ترک وطن کرنا
2. قالب بدلنا
Verb
ہِجرت کرنا ۔ ایک مُلک سے دُوسرے مُلک میں جانا ۔ ایک عِلاقے سے دُوسرے عِلاقے میں جانا ۔ ایک جِسم سے دُوسرے جِسم میں جانا ۔
4795.Transmigratesv. a.
1. نقل مکان کرنا۔ دوسرے ملک میں چلا جانا۔ ترک وطن کرنا
2. قالب بدلنا
Verb
ہِجرت کرنا ۔ ایک مُلک سے دُوسرے مُلک میں جانا ۔ ایک عِلاقے سے دُوسرے عِلاقے میں جانا ۔ ایک جِسم سے دُوسرے جِسم میں جانا ۔
4796.Transmigratingv. a.
1. نقل مکان کرنا۔ دوسرے ملک میں چلا جانا۔ ترک وطن کرنا
2. قالب بدلنا
Verb
ہِجرت کرنا ۔ ایک مُلک سے دُوسرے مُلک میں جانا ۔ ایک عِلاقے سے دُوسرے عِلاقے میں جانا ۔ ایک جِسم سے دُوسرے جِسم میں جانا ۔
4797.Transmigrationn.
1. نقل مکان۔ ترک وطن۔ ہجرت
2. حلول۔ تناسخ۔ آواگون
Noun
نقلِ وطن ۔ ہِجرَت ۔ مہاجرَت ۔ آواگون ۔ تناسَخ ۔ حلول ۔ نَقل مکانی ۔ تَرکِ وطن ۔
Noun
ہِجرَت ۔ جھِلّی میں سے خُلیے کی ہِجرَت
4798.Transmigrationsn.
1. نقل مکان۔ ترک وطن۔ ہجرت
2. حلول۔ تناسخ۔ آواگون
Noun
نقلِ وطن ۔ ہِجرَت ۔ مہاجرَت ۔ آواگون ۔ تناسَخ ۔ حلول ۔ نَقل مکانی ۔ تَرکِ وطن ۔
Noun
ہِجرَت ۔ جھِلّی میں سے خُلیے کی ہِجرَت
4799.Transmigrator 1. نقل مکان کرنے والا۔ تارک وطن۔ مہاجر
2. قالب بدلنے واا
Noun
مہاجَر ۔ قالَب بدلنے والی رُوح ۔ تارکِ وطن ۔
4800.Transmigratoryadj.
نقل مکان کرنے والا۔ تناسخ پزیر۔ ہجرت پزیر
Adjective
تناسَخ پذیر ۔ قالَب بدلنے والی ۔ ہِجرت پذیر ۔
t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    187    188    189    190    191    192    193    194    195    196    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.