English to Urdu Translation

b found in 6,519 words & 261 pages.
  Previous    188    189    190    191    192    193    194    195    196    197    Next
4801.BrassicaNoun
جِنس شَلغَم ۔ گاجَر ۔ مُولی اور گوبھی کی جِنس کا پودا ۔
4802.BrassicaceousAdjective
گوبھی جيسا يا اُس سے مُتَعلِق ۔
4803.BrassieNoun
گالف کھيلنے کا ڈَنڈا ۔
4804.Brassiere, braNoun
انگِيا ۔ چولی ۔
4805.BrassilyAdverb
ڈھٹائی سے ۔
4806.Brassworkn.
پیتل کا کام ۔ پیتلی کام
4807.BrassyAdjective
ڈھيٹ ۔ گُستاخ ۔ پيتَل کی دھات والا ۔
4808.Bratn.
پھونسڑا ۔ ڈنٹھلا ۔ چینچلا ۔ چھچھڑا
Noun
لونڈا ۔ چھوکرا ۔ (اِظہارِ نَفرَت)
4809.BratalAdjective
وحشیانہ ۔ بہیمانہ ۔
4810.Bratsn.
کچے بچے ۔ کلل بلل ۔ کلبل ۔ چینگا پوٹی ۔ چنگنا چنگنی
n.
پھونسڑا ۔ ڈنٹھلا ۔ چینچلا ۔ چھچھڑا
Noun
لونڈا ۔ چھوکرا ۔ (اِظہارِ نَفرَت)
4811.BratticeNoun
کان کی عمُودی سَرُنگ کو دو حِصوں ميں تَقسيم کَرنے والی حَدِ فاصِل ۔
4812.Brattice, Noun
لکڑی ، کپڑے وغیرہ کی دیوار جو کِسی کان کے کِسی خاص حِصّہ میں تازہ ہوا پہنچانے کے لیے اِستعمال کی جاتی ہے ۔
4813.Brattish, brattyAdjective
بَد تہذيب ۔ گُستاخ ۔
4814.Braunulaبرونُولا ۔ وَرید میں ایک سے زائد ٹیکہ لَگانے کے لیے لَگائی جانے والی سُوئی
4815.Bravadon.
بھبکی ۔ دھمکی ۔ گیدڑ بھبکی ۔ ڈینگ دھڑکا ۔ بڑھ بول
4816.Bravadoesn.
بھبکی ۔ دھمکی ۔ گیدڑ بھبکی ۔ ڈینگ دھڑکا ۔ بڑھ بول
4817.Bravadosn.
بھبکی ۔ دھمکی ۔ گیدڑ بھبکی ۔ ڈینگ دھڑکا ۔ بڑھ بول
4818.Braveadj.
1. سور بیر ۔ بیر ۔ سورما ۔ دلیر ۔ دلاور ۔ جواں مرد ۔ بہادر ۔ مردانہ ۔ شجاع ۔ بہادری کا
2. خوب ۔ بہت ہی اچھا
v. a.
سامنا یا مقابلہ کرنا ۔ جما رہنا ۔ درڑھ رہنا
Adjective
بہادر ۔ دلیر ۔ جراتمند ۔ طاقت والا شخص ۔
Adjective
بَہادُر ۔ حوصلَہ مَند ۔
adj.
شجاعت
4819.Brave, 2adj.
Adjective
بُہادر ۔ حوصلہ مند ۔ دلیر ۔ نڈر ۔ دلیرانہ ۔
4820.Bravedadj.
1. سور بیر ۔ بیر ۔ سورما ۔ دلیر ۔ دلاور ۔ جواں مرد ۔ بہادر ۔ مردانہ ۔ شجاع ۔ بہادری کا
2. خوب ۔ بہت ہی اچھا
v. a.
سامنا یا مقابلہ کرنا ۔ جما رہنا ۔ درڑھ رہنا
Adjective
بہادر ۔ دلیر ۔ جراتمند ۔ طاقت والا شخص ۔
Adjective
بَہادُر ۔ حوصلَہ مَند ۔
4821.Bravelyadv.
1. بہادرانہ ۔ دلیرانہ ۔ شجاعت یا مردانگی سے
2. خوب
Adverb
دلیرانہ ۔ بہادری سے ۔
Adverb
مَردانَہ وار ۔ دلیرانہ
adv.
Adverb
بُہادری سے ۔
4822.BravenessNoun
بَہادُری ۔ شُجاعت ۔
4823.Braveradj.
1. سور بیر ۔ بیر ۔ سورما ۔ دلیر ۔ دلاور ۔ جواں مرد ۔ بہادر ۔ مردانہ ۔ شجاع ۔ بہادری کا
2. خوب ۔ بہت ہی اچھا
v. a.
سامنا یا مقابلہ کرنا ۔ جما رہنا ۔ درڑھ رہنا
Adjective
بہادر ۔ دلیر ۔ جراتمند ۔ طاقت والا شخص ۔
Adjective
بَہادُر ۔ حوصلَہ مَند ۔
4824.Braveriesn.
بیرتائی ۔ سُورِ بیرتا ۔ سورما پن ۔ دلیری ۔ بہادری ۔ مردانگی
Noun
بہادری ۔ دلیری ۔ جرات ۔ ہمت ۔
Noun
بَہادُر اور جُرات آزما ۔
4825.Braveryn.
بیرتائی ۔ سُورِ بیرتا ۔ سورما پن ۔ دلیری ۔ بہادری ۔ مردانگی
Noun
بہادری ۔ دلیری ۔ جرات ۔ ہمت ۔
Noun
بَہادُر اور جُرات آزما ۔
n.
شجاعت
Noun
دلیری ۔ مردانگی ۔ شجاعت ۔ ہمت ۔
b found in 6,519 words & 261 pages.
  Previous    188    189    190    191    192    193    194    195    196    197    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.