English to Urdu Translation

m found in 5,845 words & 234 pages.
  Previous    189    190    191    192    193    194    195    196    197    198    Next
4826.MorphinismNoun
سمیت مارفیا ۔ مارفیا کی عادت ۔ جوہر افیون کے استعمال کی عادت سے پیدا شدہ مریضانہ کیفیت ۔
4827.MorphinomaniaNoun
خبطِ مارفیا ۔ مارفیا کا خبط یا جنون ۔ جوہرِ افیون کی شدید خواہش جس پر قابو نہ پایا جا سکے ۔
4828.MorphinomaniacNoun
مارفیا کا خبطی ۔ جوہرِ افیون کھانے کی شدید خواہش رکھنے والا شخص ۔ مارفیا کا عادی ۔
4829.MorphogenesisNoun
بروزِ شکل ۔ بروزِ عضو ۔ کسی عضویے یا اس کے حصّے کی نشوونما کے دوران صورت یا ساخت میں تبدیلیاں ۔
4830.Morphogenetic, morphogenicAdjective
شکل زائی ۔ بروز عضو سے متعلق ۔
4831.Morphologic, morphologicalAdjective
شکلیاتی ۔ صوریاتی ۔ مصرفیاتی ۔
4832.MorphologicallyAdverb
شکلیاتی ۔ صوریاتی ۔ صوفیاتی یا صوفیائی طریقے سے ۔
4833.MorphologistNoun
ماہر شکلیات ۔
4834.MorphologyNoun
شکلیات ۔ صوریات ۔ علمِ اشکال الا عضا ۔ حیوانات اور نباتات کی شکل اور ساخت کا مطالعہ ۔
4835.MorphophonemicsNoun
مصرفی صوتیات ۔ مصرفوں کے باہمی ترکیب پا کر الفاظ یا بڑے ساختمان بننے کے دوران صوتیائی تبدیلیوں اور تغیرات کا علم ۔
4836.Morris chairNoun
مورِس کُرسی ۔ بازووں والی آرام کرسی ۔ جس کی پشت آگے پیچھے کی جا سکتی ہے ۔ اور گدے ہٹائے جا سکتے ہیں ۔
4837.Morris morris danceNoun
مورِس ۔ ایک لوک ناچ ۔ جو زمانہ سابق میں انگلستان میں مقبول تھا ۔ جن میں اداکار مختلف لوک کہانیوں کے کرداروں کا لباس پہنتے تھے ۔
4838.MorroNoun
گول ٹیلا یا پہاڑی ۔
4839.Morrown.
آنے والا دن۔ کل۔ فردا۔ آج سے دوسرا دن۔ آج سے اگلا دن
Noun
آنے والا کل ۔ آنے والا دن ۔ کل ۔ آج سے دوسرا دن ۔ آج سے اگلا دن ۔
4840.Morsn.
موت۔ کال
4841.Morsen.
موچھوں دار دریائی گھوڑا
4842.Morse codeNoun
مورس کا ضابطہ ۔ فرہنگِ مورس ۔ نُقطوں ۔ فصلوں یا ان کے مماثل آوازوں یا اشاروں کا نظام جو تار برقی یا اشاراتی پیغام رسانی میں استعمال ہوتا ہے ۔
4843.Morseln.
1. نوالہ۔ لقمہ۔ کسا۔ کور۔ گراس
2. تکڑا۔ پارچہ۔ ذرہ
مورسل ۔ لقمہ ۔ نوالہ ۔
Noun
لُقمہ ۔ نوالہ ۔ ٹکڑا ۔ خوراک کا چھوٹا ٹکڑا ۔ حصہ ۔ کسی بھی چیز کا چھوٹا ٹکڑا ۔
4844.Morseledn.
1. نوالہ۔ لقمہ۔ کسا۔ کور۔ گراس
2. تکڑا۔ پارچہ۔ ذرہ
مورسل ۔ لقمہ ۔ نوالہ ۔
Noun
لُقمہ ۔ نوالہ ۔ ٹکڑا ۔ خوراک کا چھوٹا ٹکڑا ۔ حصہ ۔ کسی بھی چیز کا چھوٹا ٹکڑا ۔
4845.Morselingn.
1. نوالہ۔ لقمہ۔ کسا۔ کور۔ گراس
2. تکڑا۔ پارچہ۔ ذرہ
مورسل ۔ لقمہ ۔ نوالہ ۔
Noun
لُقمہ ۔ نوالہ ۔ ٹکڑا ۔ خوراک کا چھوٹا ٹکڑا ۔ حصہ ۔ کسی بھی چیز کا چھوٹا ٹکڑا ۔
4846.Morselledn.
1. نوالہ۔ لقمہ۔ کسا۔ کور۔ گراس
2. تکڑا۔ پارچہ۔ ذرہ
مورسل ۔ لقمہ ۔ نوالہ ۔
Noun
لُقمہ ۔ نوالہ ۔ ٹکڑا ۔ خوراک کا چھوٹا ٹکڑا ۔ حصہ ۔ کسی بھی چیز کا چھوٹا ٹکڑا ۔
4847.Morsellingn.
1. نوالہ۔ لقمہ۔ کسا۔ کور۔ گراس
2. تکڑا۔ پارچہ۔ ذرہ
مورسل ۔ لقمہ ۔ نوالہ ۔
Noun
لُقمہ ۔ نوالہ ۔ ٹکڑا ۔ خوراک کا چھوٹا ٹکڑا ۔ حصہ ۔ کسی بھی چیز کا چھوٹا ٹکڑا ۔
4848.Morselsn.
1. نوالہ۔ لقمہ۔ کسا۔ کور۔ گراس
2. تکڑا۔ پارچہ۔ ذرہ
مورسل ۔ لقمہ ۔ نوالہ ۔
Noun
لُقمہ ۔ نوالہ ۔ ٹکڑا ۔ خوراک کا چھوٹا ٹکڑا ۔ حصہ ۔ کسی بھی چیز کا چھوٹا ٹکڑا ۔
4849.Mortنر سنگے کی آواز جس سے شکار کی موت کا اعلان ہوتا ہے ۔ بہت بڑی مقدار ۔
4850.Mortaladj.
1. فانی۔ فنا پذیر۔ مرنے والا۔ مرنے کو۔ مرن جوگ۔ مرنے جوگ۔ قابل موت۔
2. جان ستاں۔ پران لیوا۔ جانی۔ (جان لیوا۔ مہلک)
3. آخری۔ موت کے وقت کا۔ واپسی۔ (نزع کا)
4. کاری۔ سخت۔ نہا یت۔ پورا۔ شدید
5. انسانی۔ بشری۔ آدمی کا
n.
انسان۔ آدم زاد۔ بشر۔ آدمی۔ پُرش
Adjective
فانی ۔ فنا پذیر ۔ جیسے انسان ۔ مہلک ۔ موت کا باعث ۔ ہلاکت خیز ۔ انتہائی ۔ سنگین ۔
m found in 5,845 words & 234 pages.
  Previous    189    190    191    192    193    194    195    196    197    198    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.