English to Urdu Translation

t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    189    190    191    192    193    194    195    196    197    198    Next
4826.TransmuterNoun
قَلب ماہئیت کَرنے والا ۔ تَقَلَّب گَر ۔
4827.Transmutesv. a.
دوسری شے بنا دینا۔ تبدیل کرنا۔ کایا پلٹ کرنا۔ بدلنا۔ قلب ماہیت کرنا۔ اسحالہ کرنا
Verb
ماہئیت بدلنا ۔ کِسی چیز کی نوعیت کو دُوسری شے کی نوعیت میں بدلنا ۔ تَقلیب کَرنا ۔
4828.Transmutingv. a.
دوسری شے بنا دینا۔ تبدیل کرنا۔ کایا پلٹ کرنا۔ بدلنا۔ قلب ماہیت کرنا۔ اسحالہ کرنا
Verb
ماہئیت بدلنا ۔ کِسی چیز کی نوعیت کو دُوسری شے کی نوعیت میں بدلنا ۔ تَقلیب کَرنا ۔
4829.TransnasalNoun
ناک میں سے
4830.TransnationalAdjective
قومی حدُود سے بُلَند ۔ چھوٹے چھوٹے قومی مُفادات سے بالا ۔
4831.TransoceanicAdjective
وراۓ بحری ۔ سمُندر پار ۔ سمُندر سے پَرے ۔ سمُندر سے گُزرنے والا ۔
4832.Transomn.
1. سردل
2. پٹی۔ کمربند
3. توپ کے پھڑ کی ایک لکڑی
Noun
داسا ۔ سَردَل ۔ دروازے کے اُوپَر چھوٹی یا لَمبی کھِڑکی جو قلابے دار ہوتی ہے ، تا کہ آسانی کے ساتھ اُس میں روشَندان لگایا جا سکے ۔
4833.TransomedAdjective
سَردَل دار ۔ جِس میں اُفقی کَڑی یا سلاخ لگی ہو ۔
4834.Transomsn.
1. سردل
2. پٹی۔ کمربند
3. توپ کے پھڑ کی ایک لکڑی
Noun
داسا ۔ سَردَل ۔ دروازے کے اُوپَر چھوٹی یا لَمبی کھِڑکی جو قلابے دار ہوتی ہے ، تا کہ آسانی کے ساتھ اُس میں روشَندان لگایا جا سکے ۔
4835.TransonicAdjective
بالا صوتی اور زیرِ صوتی رَفتاروں کی دَرمیانی رَفتاروں سے مُتعلّق ۔ نیز اِن حدُود میں وقوع پذیر مَظاہِر سے مُتعلّق ۔
Noun
اِنتِقَالِ صَوت ۔ الٹراساونڈ کے گُزَرنے کی اِجازَت
4836.TranspacificAdjective
بحرِ اوقیانوس سے ماورا ۔ بحرِ اوقیانوس کے آرپار ۔ اوقیانوس سے پَرے ۔ اُس کے دُوسری طرف ۔
4837.Transparenciesn.
صفائی۔ شفافی۔ نرملتا
Noun
شفافیت ۔ صاف شفاف ہونے کی صِفت ۔ صاف شفاف ہونے کی حالَت ۔
4838.Transparencyn.
صفائی۔ شفافی۔ نرملتا
Noun
شفافیت ۔ صاف شفاف ہونے کی صِفت ۔ صاف شفاف ہونے کی حالَت ۔
4839.Transparentadj.
براق۔ صاف۔ شفاف۔ نرمل۔ اجل
Adjective
شفاف ۔ کِسی چیز میں روشنی کی شُعاعیں پہُنچانے کی خاصیّت رکھنے والا ۔ نِرمَل ۔ صاف شفاف ۔ واضح ۔
4840.Transparentlyadv.
صفائی سے۔ براقی سے۔ شفافی سے
Adverb
صاف طور پَر ۔ بین طریقے سے ۔ واضح طور پَر ۔
4841.TransparentnessNoun
شفافیّت ۔ کھَرا پَن ۔ صفائی ۔ سَطحیت ۔
4842.TransperitonealNoun
پَیری ٹونیَل سے کہفَہ میں سے یا پَار
4843.Transpiercev. a.
بیندھنا۔ چھیدنا۔ پھوڑنا۔ آر پار کرنا
Verb
آر پار چھیدنا ۔
4844.TranspirableAdjective
بُخارات کی صُورَت میں خارِج ہونے والا ۔ ظاہِر ہو جانے والا ۔ دَم بَرآر ۔
4845.Transpirationn.
تبخیر۔ بھاپ بن کے نکلنا۔ اخراج بخارات
Adjective
دَم بَرآری ۔ اِخراجِ بُخارات ۔ جِلد سے رطُوبَت کا اِخراج ۔
4846.Transpirationsn.
تبخیر۔ بھاپ بن کے نکلنا۔ اخراج بخارات
Adjective
دَم بَرآری ۔ اِخراجِ بُخارات ۔ جِلد سے رطُوبَت کا اِخراج ۔
4847.TranspiratoryAdjective
دَم بَرآر ۔ اِخراجِ بُخارات کَرنے والا ۔ مُخرجِ بُخارات ۔
4848.Transpirev. n.
1. مسامات سے بخارات بن کے نکلنا
2. پھوٹنا۔ کھلنا۔ افشا ہونا۔ آشکارا ہونا۔ معلوم ہونا۔ برآمد ہونا
3. وقوع میں آنا۔ صادر ہونا۔ گزرنا۔ پڑنا
v. a.
مسامات سے بخارات نکلنا
Verb
جِلد کے مسامات سے فاسَد مادّے کی طرح پسینے کا خارِج ہونا ۔ نباتات کا آبی بُخارات خارِج کَرنا ۔
4849.Transpiredv. n.

4850.Transpiresv. n.
1. مسامات سے بخارات بن کے نکلنا
2. پھوٹنا۔ کھلنا۔ افشا ہونا۔ آشکارا ہونا۔ معلوم ہونا۔ برآمد ہونا
3. وقوع میں آنا۔ صادر ہونا۔ گزرنا۔ پڑنا
v. a.
مسامات سے بخارات نکلنا
Verb
جِلد کے مسامات سے فاسَد مادّے کی طرح پسینے کا خارِج ہونا ۔ نباتات کا آبی بُخارات خارِج کَرنا ۔
t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    189    190    191    192    193    194    195    196    197    198    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.