English to Urdu Translation
t found in 6,623 words & 265 pages. Previous 191 192 193 194 195 196 197 198 199 200 Next | ||
4876. | Transports | n. 1. اسباب کا ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جانا۔ انتقال مکان۔ بار برداری۔ ٹرانسپورٹ۔ نقل و حمل 2 سواری۔ جہاز۔ کشتی۔ بھرت 3. وجد۔ حال۔ بے خودی۔ مستی۔ مگنتا۔ شدید جذبہ۔ جوش 4. مجرم جس کو کالے پانی کا حکم ہو v. a. 1. لے جانا۔ انتقال کرنا 2. جلا وطن کرنا۔ خارج کرنا۔ دیس نکالا دینا۔ شہر بدر کرنا۔ دریائے شور عبور کرنا۔ کالے پانی بھیجنا 3. بیخود کرنا۔ مست کرنا۔ وجد میں لانا۔ مگن کرنا Verb ایک جگہ سے دُوسری جگہ لے جانا ۔ لا اُتارنا ۔ ڈھونا ۔ خُوشی سے لے جانا ۔ مُلک بَدَر کَرنا ۔ |
4877. | Transpose | v. a. 1. جگہ بدلنا۔ ترتیب بدلنا۔ الٹ پلٹ کرنا۔ ایک کی جگہ دوسرے کو رکھنا 2. پلٹنا۔ آگے پیچھے کرنا۔ مقدم مؤخر کرنا 3. کسی مقدار کو مساوات کی ایک طرف سے دوسری طرف لے جانا Verb مُنتقِل کَرنا ۔ ادَل بدَل کَرنا ۔ جگہیں بَدَلنا ۔ |
4878. | Transposeable | Adjective اِنتقال پذیر ۔ محل بدلنے کے قابِل ۔ تَرتیب بدلنے کے قابِل ۔ |
4879. | Transposed | v. a. 1. جگہ بدلنا۔ ترتیب بدلنا۔ الٹ پلٹ کرنا۔ ایک کی جگہ دوسرے کو رکھنا 2. پلٹنا۔ آگے پیچھے کرنا۔ مقدم مؤخر کرنا 3. کسی مقدار کو مساوات کی ایک طرف سے دوسری طرف لے جانا Verb مُنتقِل کَرنا ۔ ادَل بدَل کَرنا ۔ جگہیں بَدَلنا ۔ |
4880. | Transposes | v. a. 1. جگہ بدلنا۔ ترتیب بدلنا۔ الٹ پلٹ کرنا۔ ایک کی جگہ دوسرے کو رکھنا 2. پلٹنا۔ آگے پیچھے کرنا۔ مقدم مؤخر کرنا 3. کسی مقدار کو مساوات کی ایک طرف سے دوسری طرف لے جانا Verb مُنتقِل کَرنا ۔ ادَل بدَل کَرنا ۔ جگہیں بَدَلنا ۔ |
4881. | Transposing | v. a. 1. جگہ بدلنا۔ ترتیب بدلنا۔ الٹ پلٹ کرنا۔ ایک کی جگہ دوسرے کو رکھنا 2. پلٹنا۔ آگے پیچھے کرنا۔ مقدم مؤخر کرنا 3. کسی مقدار کو مساوات کی ایک طرف سے دوسری طرف لے جانا Verb مُنتقِل کَرنا ۔ ادَل بدَل کَرنا ۔ جگہیں بَدَلنا ۔ |
4882. | Transposition | n. جگہ کی تبدیلی۔ انقلاب۔ تقدیم و تاخیر۔ تبدیل محل Noun اِنتقال ۔ تَرتیب بَدلی ۔ تَبدیل محل ۔ بَدلی ہُوئی جگہ ۔ مساوات میں ایک رَقَم کو دُوسری طرف لے جانے کا عمَل ۔ |
4883. | Transpositional | Adjective تَبدیل محل کا ۔ تَبدیل تَرتیب کے بارے میں ۔ اُن سے مُتعلّق ۔ |
4884. | Transpositions | n. جگہ کی تبدیلی۔ انقلاب۔ تقدیم و تاخیر۔ تبدیل محل Noun اِنتقال ۔ تَرتیب بَدلی ۔ تَبدیل محل ۔ بَدلی ہُوئی جگہ ۔ مساوات میں ایک رَقَم کو دُوسری طرف لے جانے کا عمَل ۔ |
4885. | Transrectal | Noun ریکٹَم میں سے |
4886. | Transshipment | Noun جہاز بدلی ۔ نقل باربرداری ۔ |
4887. | Transsphenoidal | Noun سَفینائیڈ ہَڈّی میں سے |
4888. | Transthoracic | Noun چھاتی میں سے ایک کے پَار |
4889. | Transubstantial | Adjective مُقَلّب ماہئیت ۔ |
4890. | Transubstantially | Adverb اِستحالے سے ۔ تَبدیلیٴ جوہَر سے ۔ |
4891. | Transubstantiate | v. a. 1. ایک چیز کو دوسری بنا دینا۔ تبدیل جوہر کرنا۔ استحالہ کرنا 2. شراب روٹی کو عیسیٰ کا گوشت و خون سمجھنا Verb قلب ماہئیت کرنا ۔ جوہر بدل دینا ۔ |
4892. | Transubstantiation | n. قلب ماہیت Noun قلب ماہئیت ۔ اِستحالہ عشائی ۔ جوہَر کی تَبدیلی ۔ تَقلیب کا عمَل ۔ |
4893. | Transubstantiations | n. قلب ماہیت Noun قلب ماہئیت ۔ اِستحالہ عشائی ۔ جوہَر کی تَبدیلی ۔ تَقلیب کا عمَل ۔ |
4894. | Transudate | Noun رَساو ۔ سیال جو خُلیوں سے بَاہَر چَلا جائے ۔ کِسی جِسمی کہفَہ میں یا بَاہَر |
4895. | Transudation | n. مسامات کی راہ سے نکاس۔ تراوش۔ رساؤ۔ پسیج Noun تراوش ۔ نفوذ کرنے کا عمَل ۔ نفوذ کَردہ سیّال شے ۔ مادّہ ۔ رساوٴ ۔ پسینہ ۔ |
4896. | Transudatory | adj. رسنے یا پسیجنے مسامات سے نکلنے والا |
4897. | Transude | v. n. مسامات سے پسینہ نکلنا۔ پسیجنا۔ نفوذ کرنا Verb کِسی چیز کے مَسامات سے گُزرنا ۔ نفُوذ کرنا ۔ پَسیجنا ۔ |
4898. | Transuranic | Adjective {کیمیا} ۔ وراۓ یورینیئم ۔ اِن بے شُمار عناصَر میں سے کِسی ایک سے مُتعلّق جِس میں یورینیئم ۹۲ کی نِسبَت زیادہ ایٹمی نَمبَر موجود ہوں ۔ |
4899. | Transurethral | Noun ورائے احلیل ۔ احلیل یا یُوریتھرا کے راستے سے |
4900. | Transvaginal | Noun ویجائنا میں سے یا ویجائنا کے راستے سے |
t found in 6,623 words & 265 pages. Previous 191 192 193 194 195 196 197 198 199 200 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.