English to Urdu Translation

i found in 5,504 words & 221 pages.
  Previous    192    193    194    195    196    197    198    199    200    201    Next
4901.Invocationsn.
1. استتی۔ پرارتھنا۔ مناجات۔ دعا۔ استعداد
2. ارداس۔ عرض
3. طلبی۔ بلاؤ
Noun
مناجات ۔ دُعا ۔ اِستدعا ۔ اِستمداد ۔
4902.Invocatoryadj.
مناجاتی۔ التجائی
4903.Invoicev. a.
بیجک بنانا یا لکھنا۔ چالان کرنا
n.
فہرست۔ بیجک۔ تعلیقہ۔ چالان۔ انوائس
Noun
بیجک ۔ تِجارتی سامان کی فہرِست جو کِسی خریدار کو بھیجی گئی ہو ۔
4904.Invoicedv. a.
بیجک بنانا یا لکھنا۔ چالان کرنا
n.
فہرست۔ بیجک۔ تعلیقہ۔ چالان۔ انوائس
Noun
بیجک ۔ تِجارتی سامان کی فہرِست جو کِسی خریدار کو بھیجی گئی ہو ۔
4905.Invoicesv. a.
بیجک بنانا یا لکھنا۔ چالان کرنا
n.
فہرست۔ بیجک۔ تعلیقہ۔ چالان۔ انوائس
Noun
بیجک ۔ تِجارتی سامان کی فہرِست جو کِسی خریدار کو بھیجی گئی ہو ۔
4906.Invoicingv. a.
بیجک بنانا یا لکھنا۔ چالان کرنا
n.
فہرست۔ بیجک۔ تعلیقہ۔ چالان۔ انوائس
Noun
بیجک ۔ تِجارتی سامان کی فہرِست جو کِسی خریدار کو بھیجی گئی ہو ۔
4907.Invokev. a.
1. بلانا
2. سمرنا۔ یاد کرنا۔ نام لینا۔ دعا کرنا یا مانگنا۔ مناجات کرنا
Verb
دُعا کرنا ۔ بُلانا ۔ طلب کرنا ۔ کِسی رُوح کو دُعا میں ۔
4908.Invokedv. a.
1. بلانا
2. سمرنا۔ یاد کرنا۔ نام لینا۔ دعا کرنا یا مانگنا۔ مناجات کرنا
Verb
دُعا کرنا ۔ بُلانا ۔ طلب کرنا ۔ کِسی رُوح کو دُعا میں ۔
4909.InvokerNoun
دُعا کرنے والا ۔ طالِب ۔ مناجات کُنِندہ ۔ نام لیوا ۔
4910.Invokesv. a.
1. بلانا
2. سمرنا۔ یاد کرنا۔ نام لینا۔ دعا کرنا یا مانگنا۔ مناجات کرنا
Verb
دُعا کرنا ۔ بُلانا ۔ طلب کرنا ۔ کِسی رُوح کو دُعا میں ۔
4911.Invokingv. a.
1. بلانا
2. سمرنا۔ یاد کرنا۔ نام لینا۔ دعا کرنا یا مانگنا۔ مناجات کرنا
Verb
دُعا کرنا ۔ بُلانا ۔ طلب کرنا ۔ کِسی رُوح کو دُعا میں ۔
4912.InvolucelNoun
گریبانک ۔ ثانوی لِفاف گُل ۔ چھوٹا لفاف گُل ۔
4913.Involucellate, involucellatedAdjective
لفاف گُل اور راقچے کا حامِل ۔ اوراقچہ دار ۔
4914.InvolucralAdjective
لفافی ۔ لفیفی ۔
4915.InvolucreNoun
پوشِش بالخصُوص جِھلّی کی ۔ لفاف گُل ۔
4916.Involucred, involucrateAdjective
لفاف گُل کا حامِل ۔ اوراقمہ دار ۔ لفیف دار ۔
4917.InvolucriformAdjective
لفاف نُما ۔ لفیف نُما ۔
4918.InvolucrumNoun
لفاف ۔ غلاف ۔ پوشِش ۔ لفاف عظم ۔ ہڈی کا خول ۔
Noun
ہَڈّی کا خول ۔ نَئی ہَڈّی کا شیڈ
4919.Involuntarilyadv.
از خود۔ آپ ہی۔ بے قصد۔ بے ارادہ۔ بلا خواہش۔ بے اختیار۔ غیر ارادی طور پر۔ بلا قصد۔ بلا ارادہ
Adverb
از خُود ۔ غیر اِرادی طَور پَر ۔ غیر اِختیاری طَور پَر ۔ آپ ہی ۔
4920.Involuntarinessn.
جبر۔ نارضامندی
Noun
بے اِختیاری ۔ اِضطرار ۔ مجبُوری ۔
4921.Involuntarinessesn.
جبر۔ نارضامندی
Noun
بے اِختیاری ۔ اِضطرار ۔ مجبُوری ۔
4922.Involuntaryadj.
بے بس۔ بے اختیار۔ بے ارادہ۔ غیر ارادی۔ بلا قصد
Adjective
غیر اِختیاری ۔ غیر شعُوری ۔ بِلا قصد ۔ اِضطراری ۔
Noun
غَیر اِرادی ۔ بِلا اِرادَہ ۔ جِس میں مَرضی نہ ہو ۔ جَیسے پَیٹ اور چھاتی کے اعضا
4923.Involuntary muscleNoun
ہموار عُضلہ ۔ خود کار عُضلہ ۔
4924.Involuteadj.
پیچیدہ۔ ادق۔ الجھا ہوا۔ پیچ در پیچ
Adjective
در پیچیدہ ۔ اُلجھا ہوا ۔ پیچیدہ ۔ مرغولہ دار ۔ پیچ دار ۔
4925.InvolutelyAdverb
پیچ دار طَور پَر ۔ ادق انداز میں ۔ کنڈل دارانہ ۔
i found in 5,504 words & 221 pages.
  Previous    192    193    194    195    196    197    198    199    200    201    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.