English to Urdu Translation
d found in 6,823 words & 273 pages. Previous 194 195 196 197 198 199 200 201 202 203 Next | ||
4951. | Disyllablic | Adjective دو رُکنی ۔ متعلق بہ دو ارکان ۔ |
4952. | Dit | Noun ریڈیو میں کَلِک یا تیز آواز جو نُقطے کو ظاہر کرتی ہے ۔ |
4953. | Ditch | n. 1. عادت یا بان نہ ڈالنا۔ عادی نہ ہونا 2. نالی۔ نالا۔ موری v. a. 1. کھائی،خندق یا نالی کھودنا 2. چاروں طرف کھائی کھودنا یا بنانا ڈچ ۔ کھائی ۔ کھڈا ۔ Noun خندق ۔ کھائی ۔ کھاڑی ۔ گَڑھا ۔ ایسا نالہ جو سیم کا پانی سُونتنے کے لیے کھودا جاۓ ۔ |
4954. | Ditch reed | Noun کھائی نرسل ۔ شُمالی امریکا کے مرطُوب علاقوں میں پایا جانے والا چوڑے چپٹے پتوں والا طویل القامت نرسل جِسے جالیاں کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
4955. | Ditched | n. 1. عادت یا بان نہ ڈالنا۔ عادی نہ ہونا 2. نالی۔ نالا۔ موری v. a. 1. کھائی،خندق یا نالی کھودنا 2. چاروں طرف کھائی کھودنا یا بنانا ڈچ ۔ کھائی ۔ کھڈا ۔ Noun خندق ۔ کھائی ۔ کھاڑی ۔ گَڑھا ۔ ایسا نالہ جو سیم کا پانی سُونتنے کے لیے کھودا جاۓ ۔ |
4956. | Ditcher | Noun خندق کھودنے والا ۔ کھائی کھودنے والا۔ |
4957. | Ditches | n. 1. عادت یا بان نہ ڈالنا۔ عادی نہ ہونا 2. نالی۔ نالا۔ موری v. a. 1. کھائی،خندق یا نالی کھودنا 2. چاروں طرف کھائی کھودنا یا بنانا ڈچ ۔ کھائی ۔ کھڈا ۔ Noun خندق ۔ کھائی ۔ کھاڑی ۔ گَڑھا ۔ ایسا نالہ جو سیم کا پانی سُونتنے کے لیے کھودا جاۓ ۔ |
4958. | Ditching | n. 1. عادت یا بان نہ ڈالنا۔ عادی نہ ہونا 2. نالی۔ نالا۔ موری v. a. 1. کھائی،خندق یا نالی کھودنا 2. چاروں طرف کھائی کھودنا یا بنانا ڈچ ۔ کھائی ۔ کھڈا ۔ Noun خندق ۔ کھائی ۔ کھاڑی ۔ گَڑھا ۔ ایسا نالہ جو سیم کا پانی سُونتنے کے لیے کھودا جاۓ ۔ |
4959. | Ditheist | n. خدا کو واحد نہ ماننے والا۔ دوئی کا قائل۔ مشرک |
4960. | Dither | Noun لرزَش ۔ کپکپاہٹ ۔ جوش ۔ گھبراہٹ ۔ ہچکچا کر کام کرنا ۔ |
4961. | Dithyramb | Noun انتہائی جذباتی اور جوشیلے انداز سے ترتیب دی ہوئی قدیم یونانیوں کی مناجات ۔ جوش بھری بے قاعدہ نظم ۔ |
4962. | Dithyrambic | Adjective جذباتی جوشیلی مناجات کے انداز کی ۔ پُرجوش انداز کی ۔ جوش بھرا ۔ |
4963. | Dittied | n. ترانہ۔ تلانا۔ ٹھمری۔ ٹپا۔ گیت Noun ایک مُختصر سادہ گانا ۔ گیت ۔ ٹپا ۔ |
4964. | Ditties | n. ترانہ۔ تلانا۔ ٹھمری۔ ٹپا۔ گیت Noun ایک مُختصر سادہ گانا ۔ گیت ۔ ٹپا ۔ |
4965. | Ditto | n.adv. ایضاً ( ً ) علی ہذاالقیاس۔ ویسا ہی Noun ایضاً ۔ مُکرّر ۔ مذکورہ بالا ۔ بہ شرح صدر ۔ مثنی تیار کرنا ۔ Noun اوپر والا ۔ وہی ۔ ايضاً ۔ |
4966. | Ditto mark | Noun پہلے سے لِکھے ہوۓ جُملے کے نیچے بنائی ہوئی علامت ۔ |
4967. | Dittoed | n.adv. ایضاً ( ً ) علی ہذاالقیاس۔ ویسا ہی Noun ایضاً ۔ مُکرّر ۔ مذکورہ بالا ۔ بہ شرح صدر ۔ مثنی تیار کرنا ۔ Noun اوپر والا ۔ وہی ۔ ايضاً ۔ |
4968. | Dittoes | n.adv. ایضاً ( ً ) علی ہذاالقیاس۔ ویسا ہی Noun ایضاً ۔ مُکرّر ۔ مذکورہ بالا ۔ بہ شرح صدر ۔ مثنی تیار کرنا ۔ Noun اوپر والا ۔ وہی ۔ ايضاً ۔ |
4969. | Dittograph | Noun مُکرّر ۔ طباعت میں غلطی سے مکرر لکھا ہوا حرف ۔ |
4970. | Dittoing | n.adv. ایضاً ( ً ) علی ہذاالقیاس۔ ویسا ہی Noun ایضاً ۔ مُکرّر ۔ مذکورہ بالا ۔ بہ شرح صدر ۔ مثنی تیار کرنا ۔ Noun اوپر والا ۔ وہی ۔ ايضاً ۔ |
4971. | Dittos | n.adv. ایضاً ( ً ) علی ہذاالقیاس۔ ویسا ہی Noun ایضاً ۔ مُکرّر ۔ مذکورہ بالا ۔ بہ شرح صدر ۔ مثنی تیار کرنا ۔ Noun اوپر والا ۔ وہی ۔ ايضاً ۔ |
4972. | Ditty | n. ترانہ۔ تلانا۔ ٹھمری۔ ٹپا۔ گیت Noun ایک مُختصر سادہ گانا ۔ گیت ۔ ٹپا ۔ |
4973. | Ditty bag | Noun بُقچی ۔ وہ تھیلا جس میں ملاح اور جہاز ران اپنے کپڑے سینے کا سامان رکھتے ہیں ۔ |
4974. | Ditty box | Noun صندوقچہ ۔ وہ صندوقچہ جسے ملاح سینے کے سامان اور دیگر قسم کے اوزار رکھنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ |
4975. | Dittying | n. ترانہ۔ تلانا۔ ٹھمری۔ ٹپا۔ گیت Noun ایک مُختصر سادہ گانا ۔ گیت ۔ ٹپا ۔ |
d found in 6,823 words & 273 pages. Previous 194 195 196 197 198 199 200 201 202 203 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.