English to Urdu Translation

a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    195    196    197    198    199    200    201    202    203    204    Next
4976.Antenatal clinicNoun
شِفاخانہ جہاں بچے کی ولادت سے قبل ماوٴں کا طبی مُعائنہ اور عِلاج کیا جاتا ہے ۔
4977.Antennaاين ٹينا ۔ کيڑے کے سر کا بال ۔
Noun
جمع ۔ محاس ۔ بالوں کی شکل کے حساس اعضاء جو کیڑوں کے سروں پر ہوتے ہیں اور وہ ٹٹولتے ہیں ۔
Noun
ہَوائيَہ ۔ مَحاس ۔ اينٹينا ۔
4978.AntennaeNoun
اينٹينا ۔ شاخَہ ۔ قَرن ۔
4979.AntennuleNoun
(حیوانِیات) چھوٹا سا اينٹينا ۔ تارچَہ ۔
4980.AntenuptialNoun, Adverb
قبل ازدواج ۔ قبل نکاح ۔ پرانے زمانے کی شادی یا نکاح ۔
4981.AntepartumL. Quod Vide
قَبَل ولادَت ۔ پَیدائش سے پہلے وَضَع حَمَل کے پہلے تین ماہ ۔
4982.AntependiumNoun
جَلياب ۔ قُربان گاہ ، مِنبَر يا ميز کے سامنے والے حِصّے کو ڈھانکنے والا پَردَہ يا کَپڑا ۔
4983.Antepenultکِسی لَفظ کے آخری سے پہلے کا رُکَنِ تَہَجّی ۔ بَجا ما قَبلِ آخِر ۔
4984.AntepenultimateAdjective
ما قَبلِ آخِر کا رُکَنِ تَہَجّی ۔
4985.AnteriorAdjective
اگلا ۔ آگے ۔ آگے چلنا۔ اگلا نمبر آنا ۔
Adjective
زیادہ آگے کو ۔ سامنے کا حِصّہ ۔
Adjective
مُقَدَم ۔ قَبل ۔ آگے ۔ زَمانی لِحاظ سے پہلے ۔ سے قَبل ۔ قَبل از وَقت ۔ سامنے ۔ پہلے ۔
4986.Anterior poliomylitisNoun
حرام مغز کے خاکستری عصبی مادے کے اگلے حصّہ کا التہاب ۔
4987.Anterior.Latin
اگلا سِرا ۔ سامنے والی سَطَح ۔ آگے ۔ آگے چلنا۔ اگلا نمبر آنا ۔مُقَدَم ۔ قَبل ۔ زَمانی لِحاظ سے پہلے سے قَبل ۔ قَبل از وَقت ۔ سامنے ۔ پہلے ۔
4988.Anteroomn.
باہر کا کمرا ۔ ڈیوڑھی ۔ دہلیز ۔ پولی
4989.Antes آگے ۔ پہلے ۔ پیش ۔ قبل
Adjective
پیش ۔ قبل ۔ آگے کا ۔
Noun
ادائی ۔ جُواری کی طَرَف سے لَگَايا گَيا داو ۔ اخراجات ميں شَراکَت ۔
4990.AntesedentNoun
مقدم ۔ مقابل ۔ ہم رتبہ ۔ ساتھ کا ہونا ۔
4991.Antesedent debtsNoun
ماقبل قرضہ جات ۔ پرانی لینے والی کوئی رقم ۔
4992.AnteversionNoun
شَمسِ کاذِب ۔ ايک تاباں حَلقَہ يا حَلقے ، جو کَسرِ نُور سے بَنتے ہيں ۔
4993.Antevirsion.Verb, Adjective, Latin, Opposite To
تَقَدَّمِ رحم ۔ کِسی حِصّے یا عُضو کے آگے کی طَرَف جھُکنا ۔
4994.AntharacaemiaAdjective, Greek
جَمرہ دَمویت ۔ فحمی اختناق ۔ انتھریکس سیپٹِسمیا
4995.AnthelminiticGreek
کِرَم کُش ۔ آنتوں کے کیڑوں کو خَتَم کَرنے والی دَوا
4996.Anthelminticadj.
کیڑے مار (اوکھد) کینچوے مارنے والی (دوا)
Noun
پیٹ کے کیڑوں کو خارِج کرنے والی دوا ۔
4997.Anthemn.
بھجن ۔ استوتی ۔ مدح ۔ مناجات ۔ ترانہ
Noun
قَومی تَرانَہ ۔ تَرانَہ ۔ حَمدِيَہ گيت ۔ مَناجات ۔ حُبُ الوَطنی کا کوئی نَغمَہ ۔
4998.Anthemedn.
بھجن ۔ استوتی ۔ مدح ۔ مناجات ۔ ترانہ
Noun
قَومی تَرانَہ ۔ تَرانَہ ۔ حَمدِيَہ گيت ۔ مَناجات ۔ حُبُ الوَطنی کا کوئی نَغمَہ ۔
4999.Anthemingn.
بھجن ۔ استوتی ۔ مدح ۔ مناجات ۔ ترانہ
Noun
قَومی تَرانَہ ۔ تَرانَہ ۔ حَمدِيَہ گيت ۔ مَناجات ۔ حُبُ الوَطنی کا کوئی نَغمَہ ۔
5000.Anthemisn.
بابونہ
a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    195    196    197    198    199    200    201    202    203    204    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.