English to Urdu Translation
d found in 6,823 words & 273 pages. Previous 195 196 197 198 199 200 201 202 203 204 Next | ||
4976. | Diunrally | Adverb روزانہ ۔ یومیہ ۔ دن کے وقت ۔ |
4977. | Diuresis | Noun ادرار بول ۔ کثرت پیشاب ۔ Noun ادرار ۔ پَیشاب کا زائد اخراج |
4978. | Diuretic | n. مدر دوا۔ اندری جلاب۔ ایسی دوا جس سےپیشاب زیادہ آوے Adjective مُدرِ بول ۔ پیشاب آور ۔ جو زیادہ پیشاب لانے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ Noun پَیشاب آوَر ۔ عامَل جو پَیشاب کا اخراج زیادہ کَر دے |
4979. | Diuretics | n. مدر دوا۔ اندری جلاب۔ ایسی دوا جس سےپیشاب زیادہ آوے Adjective مُدرِ بول ۔ پیشاب آور ۔ جو زیادہ پیشاب لانے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ Noun پَیشاب آوَر ۔ عامَل جو پَیشاب کا اخراج زیادہ کَر دے |
4980. | Diurnal | adj. دن کا۔ روز کا۔ یومی۔ یومیہ۔ روزانہ n. روزنامچہ Adjective یَومیہ ۔ یومی ۔ روزانہ ۔ روزنامچہ۔ دن سے متعلق ۔ |
4981. | Diurnals | adj. دن کا۔ روز کا۔ یومی۔ یومیہ۔ روزانہ n. روزنامچہ Adjective یَومیہ ۔ یومی ۔ روزانہ ۔ روزنامچہ۔ دن سے متعلق ۔ |
4982. | Diva | Noun عظیم خاتون گاہک ۔ عظیم مغنیہ خصوصاً اوپیرا کی گاہک ۔ باکمال مُطرِبہ۔ |
4983. | Divagate | Verb آوارہ ہونا ۔ بھٹکنا ۔ گُمراہ ہونا ۔ بہکنا ۔ راستہ بھول جانا ۔ |
4984. | Divagation | Noun آوارگی ۔ بھٹکنے کا عمل ۔ گُمراہی ۔ بہکاوا ۔ راستہ بُھولنے کا عمل ۔ |
4985. | Divalent | Adjective دو گرفتہ ۔ دو جُزوی عنصر والا مرکب ۔ وہ مرکب جس میں کسی عنصر کے دو حصے ہوں ۔ ایسا مُرکب جو ہائیڈروجن کے دو ایٹموں سے مِل سکے ۔ |
4986. | Divan | Noun دیوان ۔ لمبا گدے دار تخت ۔ مسند حکومت ۔ کافی گاہ ۔ کمرہ سگارنوشی ۔ |
4987. | Divaricate | v.n. پھٹنا۔ شق ہونا۔ بلگنا۔ چرنا۔ دو حصے ہونا۔ الگ ہو جانا۔ جدا ہونا Verb پھیلنا ۔ شاخیں پُھوٹنا ۔ مختلف سمتوں میں نکلنا ۔ شق ہونا ۔ |
4988. | Divaricately | Adverb پھیلنے کے لحاظ سے ۔ شاخیں پھوٹنے کے نُقطہ نظر سے ۔ |
4989. | Divarication | n. پھٹائی۔ چراؤ۔ جدائی۔ علیحدگی Noun انتشار ۔ شاخیں پُھوٹنے کا عمل ۔ انشعاب ۔ |
4990. | Divaricator | Noun مَنشَعب ۔ ایک مُڑنے والی چوبی پھَٹی جو چُوتَڑ کے جوڑ کو صَحیح کَرنے کے لیے اِستَعمال کی جاتی ہے |
4991. | Dive | v.n. 1. غوطہ لگانا یا مارنا۔ ڈبکی مارنا، لگانا یا کھانا۔ بڑکی مارنا 2. ڈوبا رہنا۔ لاولین ہونا۔ مجذوب ہونا۔ تہ کو پہنچنا۔ خوض کرنا ڈائيو ۔ غوطہ لگانا ۔ Verb غوطہ لگانا ۔ ڈبکی لگانا ۔ اچانک پانی میں ڈوب جانا ۔ پانی میں پہلے سے ڈبونا ۔ |
4992. | Dive bomber | Noun غوطہ خور بمبار ۔ |
4993. | Dive-bomb | Verb غوطہ خور بمبار سے بم پھینکنا ۔ |
4994. | Dived | v.n. 1. غوطہ لگانا یا مارنا۔ ڈبکی مارنا، لگانا یا کھانا۔ بڑکی مارنا 2. ڈوبا رہنا۔ لاولین ہونا۔ مجذوب ہونا۔ تہ کو پہنچنا۔ خوض کرنا ڈائيو ۔ غوطہ لگانا ۔ Verb غوطہ لگانا ۔ ڈبکی لگانا ۔ اچانک پانی میں ڈوب جانا ۔ پانی میں پہلے سے ڈبونا ۔ |
4995. | Diver | n. 1. غوطہ خور۔ پن ڈبا۔ غواص 2. پن ڈبی۔ جنبی Noun غوطہ خور ۔ غواص ۔ ڈُبکی مارنے والا ۔ ڈُوبنے والا ۔ غواصہ ۔ اسفرود ۔ |
4996. | Diverge | v.n. پھیلنا۔ چھترنا۔ پھوٹنا۔ منتشر ہونا۔ انتشار پانا Verb پُھوٹنا ۔ پھیلنا ۔ کُھلنا ۔ ایک مرکز سے باہر کی طرف پھیلنا ۔ مُنتشر ہونا ۔ Verb راہيں الگ ہونا ۔ جدا ہونا ۔ پھوٹنا ۔ پھيل جانا ۔ مختلف ہوتے جانا |
4997. | Diverged | v.n. پھیلنا۔ چھترنا۔ پھوٹنا۔ منتشر ہونا۔ انتشار پانا Verb پُھوٹنا ۔ پھیلنا ۔ کُھلنا ۔ ایک مرکز سے باہر کی طرف پھیلنا ۔ مُنتشر ہونا ۔ Verb راہيں الگ ہونا ۔ جدا ہونا ۔ پھوٹنا ۔ پھيل جانا ۔ مختلف ہوتے جانا n. انتشار۔ پھیلاؤ۔ فرج Noun پھیلاوٴ ۔ انتشار ۔ انحراف ۔ انفراج ۔ Noun انحراف ۔ اختلاف |
4998. | Divergence | n. انتشار۔ پھیلاؤ۔ فرج Noun پھیلاوٴ ۔ انتشار ۔ انحراف ۔ انفراج ۔ Noun انحراف ۔ اختلاف |
4999. | Divergency | n. انتشار۔ پھیلاؤ۔ فرج Noun پھیلاوٴ ۔ انتشار ۔ انحراف ۔ انفراج ۔ Noun انحراف ۔ اختلاف |
5000. | Divergent | adj. منفرج۔ ایک نقطے سے نکل کر پھٹ جانے والا Adjective مُنتشر ۔ پھیلنے والا ۔ کُھلنے والا ۔ مُنفَرج ۔ پھوٹنے والا ۔ |
d found in 6,823 words & 273 pages. Previous 195 196 197 198 199 200 201 202 203 204 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.