English to Urdu Translation
i found in 5,504 words & 221 pages. Previous 195 196 197 198 199 200 201 202 203 204 Next | ||
4976. | Ionic | Adjective یونانی ۔ آیونیوں سے با آیونیا کے باشِندوں سے مُتَعلِّق ۔ |
4977. | Ionization | Noun روان سازی ۔ روانیّت ۔ Noun رَوانیت ۔ آئنز کا بَننا ۔ عِلاج کی ایک قِسَم جِس میں مُختَلِف اشیا مَثلاً آئیوڈین ، کَلورین وَغَیرَہ بَرقی کَرَنٹ کے ذَریعے داخَل کیے جاتے ہَیں |
4978. | Ionization chamber | Noun روان ساز خانہ ۔ اُطاق موصلیت ۔ گیس سے پُر نلی جِس میں دو برقیرے ہوتے ہیں ۔ |
4979. | Ionize | Verb رواننا ۔ روان کی صُورت میں الگ کرنا ۔ روان پیدا کرنا ۔ |
4980. | Ionizer | Noun روان ساز ۔ گیس میں روان پیدا کرنے کا آلہ ۔ |
4981. | Ionone | Noun بے رنگ سے ہلکے زرد رنگ تک کا ایک مائع جِس میں چوبی بَنفشی بُو آتی ہے ۔ |
4982. | Ionosphere | Noun روانی کُرہ ۔ کُرہ روانیہ ۔ فضا کا روان دار عِلاقہ جو فِضا میں زمین کی سطح سے پچاس میل کے فاصلے سے شُروع ہو کر اُوپر دو سو میل تک پھیلا ہوا ہے ۔ |
4983. | Iota | n. دانہ۔ زرہ۔ ریزہ۔ حبہ۔ تل بھر |
4984. | Iota | Noun یونانی حرُوف تہجی کا نواں حرف ۔ |
4985. | Iotas | n. دانہ۔ زرہ۔ ریزہ۔ حبہ۔ تل بھر n. نری باتیں |
4986. | Iou | Noun میں تُمہارا مقرُوض ہور ۔ قرض کی رسید ۔ |
4987. | Ipecac, ipecacuanha | Noun عرقُ الذہب ۔ اپیکا ۔ اپیکاک ۔ |
4988. | Ipse dixit | n. نری باتیں |
4989. | Ipsilateral | Noun ہم جانَب ۔ اِسی جانَب ۔ ایک یے طَرَف |
4990. | Ipso facto | Adverb فی نَفسہ ۔ بِالفعل ۔ اِس بات سے ۔ اپنے آپ ۔ |
4991. | Iracund | Adjective غُصیلا ۔ تنگ مزاج ۔ |
4992. | Iracundity | Noun غُصّہ وری ۔ تنگ مزاجی ۔ |
4993. | Iram of the pillars | Noun, Name, Historical ارم ذات العماد قدیم عرب قوم عاد کے مرکزی شہر کا نام تھا۔یہ شہر طوفانِ نوح کے کافی بعد بسا اور زبردست ترقی کر گیا۔ اس وقت لوگ طوفانِ نوح کو بھول کر دوبارہ شرک اور بت پرستی کی طرف راغب ہو گئے تھے۔ اس قوم پر حضرت ھود علیہ السلام کو نبی بنا کر بھیجا گیا تھا۔ جب اس قوم نے شرک اور بت پرستی ترک نہ کی تو اللہ نے عذاب نازل کر کے اسے تباہ کر دیا۔ |
4994. | Iranian | Adjective ایرانی ۔ ایران ، اِس کی زُبان اور اِس کے باشِندوں سے مُتَعلِّق ۔ |
4995. | Iraq | Noun, Name, Geology, Archiology, Historical عراق ایشیاء کا ایک اہم عرب اور مسلمان ملک ہے۔ یہ قدیم میسوپوٹیمیا، قدیم شام کے کچھ صحرائی علاقوں اور مزید کچھ علاقوں پر مشتمل ہے۔ تیل کے ذخائر میں دنیا میں دوسرے نمبر پر ہے۔ اس کے جنوب میں کویت اور سعودی عرب ، مغرب میں اردن ، شمال مغرب میں شام ، شمال میں ترکی اور مشرق میں ایران ہے۔ اسے ایک محدود سمندری رسائی بھی حاصل ہے ،عراق دنیا کے قدیم ترین ممالک میں شامل ہے جس نے کئی تہذیبوں کو جنم دیا ہے۔ |
4996. | Iraqi | Adjective عراقی ۔ عراق ، اِس کی زُبان اور اِس کے باشِندوں سے مُتَعلِّق ۔ |
4997. | Irascibilities | n. تندمزاجی۔ جھلاپن۔ چڑچڑاپن |
4998. | Irascibility | n. تندمزاجی۔ جھلاپن۔ چڑچڑاپن |
4999. | Irascibility, irascibleness | Noun تُند مزاجی ۔ غضب ناکی ۔ جِھلا پَن ۔ چِڑچِڑا پَن ۔ |
5000. | Irascible | adj. کرودھی۔ غصیل۔ مغلوب الغضب۔ تند مزاج۔ جھلا۔ چڑچڑا Adjective تُنَک مزاج ۔ تُند مزاج ۔ آتِش مزاج ۔ غضب ناک ۔ غُصیل ۔ |
i found in 5,504 words & 221 pages. Previous 195 196 197 198 199 200 201 202 203 204 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.