English to Urdu Translation

p found in 9,769 words & 391 pages.
  Previous    195    196    197    198    199    200    201    202    203    204    Next
4976.Plumbern.
سیسے کا کام کرنے والا۔ رانگ ڈھلیا۔ رانگ بھریا۔ سیسہ گر۔ نل ساز
Noun
سُرب گر ۔ سیسہ گر ۔ نل کار ۔ نل ساز ۔ پلمبر ۔
4977.Plumbers snakeNoun
فیتہ ۔ نواڑ ۔ پٹا ۔ موٹا دھاتی تار ۔
4978.Plumberyn.
سیسے کا کام۔ سیسہ گری۔ نل سازی۔ کارخانہٴ نل کاری
Noun
نل کاری ۔ کاخانہ نل کاری ۔
4979.Plumbicadj.
سیسہ آمیز۔ سیسہ روگ
Adjective
سُربی ۔ سیسے سے مُتَعلِّق ۔ بِالخصُوص چوگَرِفتہ سیسہ ۔ سیسے سے حاصِل کیا ہوا ۔
4980.Plumbiferousadj.
سیسہ دار۔ سرب دار
Adjective
سیسہ دار ۔ سُرب دار ۔ سیسہ پیدا کرنے والا ۔
4981.PlumbingNoun
پَلمبر کا پیشہ ۔ نلکوں اور گڑی ہوئی چیزوں کو آپِس میں جوڑنا تاکہ پانی اور فُضلے کو لے جایا جاۓ ۔
n.
شاقول۔ ساہول۔ سول۔ پنسال۔ عمق پیما
v. a.
1. سولنا۔ سادھنا
2. امتحان کرنا۔ جانچنا۔ لیاقت دریافت کرنا۔ تھانا۔ پنسال سے سمندر کی گہرائی معلوم کرنا
3. نل سازی کرنا۔ عمودی بنانا
Noun
اِنتصابی ۔ عُمق پیما ۔ سابول ۔ شاقول ۔
4982.PlumbismNoun
مسومیت سُربی ۔ جِسم میں سیسہ داخِل کر کے اُسے زہر آلُود کرنا ۔
4983.Plumblinen.
خط عمودی۔ ساقول کا سوت۔ پانی ناپنے کا سیسے کا تار۔ ساہول کی ڈوری۔ خط شاقول
Noun
سابول کی ڈوری ۔ خَطِّ شاقُول ۔ خَطِّ عمُودی ۔ شاقُول کا سوت ۔
4984.PlumbousNoun
سیسے کے دو گَرِفتہ مُرکبات پر مُشتَمِل ۔
4985.Plumbrulen.
معماروں کی سادھنی۔ مسطر معمار۔ شاقولی مسطر۔ تختہٴ کار
Noun
شاقُول مِسطَر ۔ مِسطَر معمار ۔ ایک تنگ بورڈ ۔
4986.Plumbsn.
شاقول۔ ساہول۔ سول۔ پنسال۔ عمق پیما
v. a.
1. سولنا۔ سادھنا
2. امتحان کرنا۔ جانچنا۔ لیاقت دریافت کرنا۔ تھانا۔ پنسال سے سمندر کی گہرائی معلوم کرنا
3. نل سازی کرنا۔ عمودی بنانا
Noun
اِنتصابی ۔ عُمق پیما ۔ سابول ۔ شاقول ۔
4987.PlumbumNoun
مَسمومیَت سَربی ۔ سیسَہ ۔ سیسَہ کا زہریلا پَن
4988.Plumcaken.
وہ مٹھائی جس میں کشمشیں پڑی ہوں۔ کشمش دار کیک
4989.Plumev. a.
1. پر نوچنا یا اکھاڑنا
2. طرہ یا کلغی لگانا۔ پر لگانا۔ پر سے آراستہ کرنا
3. فخر،‌غرور یا گھمنڈ کرنا
n.
1. پر شہیر۔ آرائشی پر
2. کلغی۔ طرہ
3. ایک عزت کی علامت۔ امتیاز۔ پگڑی
Noun
کَلغی ۔ طُرَّہ ۔ آرائشی پر ۔ شہیر ۔ کِسی پَرِند کا ایک پر ۔
4990.Plumealumn.
ایک قسم کی ریشے دار معدنی شے
4991.Plumedv. a.
1. پر نوچنا یا اکھاڑنا
2. طرہ یا کلغی لگانا۔ پر لگانا۔ پر سے آراستہ کرنا
3. فخر،‌غرور یا گھمنڈ کرنا
n.
1. پر شہیر۔ آرائشی پر
2. کلغی۔ طرہ
3. ایک عزت کی علامت۔ امتیاز۔ پگڑی
Noun
کَلغی ۔ طُرَّہ ۔ آرائشی پر ۔ شہیر ۔ کِسی پَرِند کا ایک پر ۔
4992.Plumelessadj.
بے پر۔ بغیر کلغی کا۔ بے بال و پر
4993.PlumeletNoun
چھوٹا پَر ۔ چھوٹی کلغی ۔ پر زیر رواں ۔
4994.PlumelikeAdjective
شہیر نُما ۔
4995.Plumesv. a.
1. پر نوچنا یا اکھاڑنا
2. طرہ یا کلغی لگانا۔ پر لگانا۔ پر سے آراستہ کرنا
3. فخر،‌غرور یا گھمنڈ کرنا
n.
1. پر شہیر۔ آرائشی پر
2. کلغی۔ طرہ
3. ایک عزت کی علامت۔ امتیاز۔ پگڑی
Noun
کَلغی ۔ طُرَّہ ۔ آرائشی پر ۔ شہیر ۔ کِسی پَرِند کا ایک پر ۔
4996.Plumieradj.
پر دار۔ پروں سے بھرا ہوا۔ کلغی دار
Adjective
جِس کے پاس شہیر پر ہوں ۔ پردار ۔ پروں سے آراستہ ۔
Adjective
جِس کے پاس پَر ہوں ۔ پَر دار ۔ پَروں سے آراستَہ ۔
4997.Plumiestadj.
پر دار۔ پروں سے بھرا ہوا۔ کلغی دار
Adjective
جِس کے پاس شہیر پر ہوں ۔ پردار ۔ پروں سے آراستہ ۔
Adjective
جِس کے پاس پَر ہوں ۔ پَر دار ۔ پَروں سے آراستَہ ۔
4998.Plumingv. a.
1. پر نوچنا یا اکھاڑنا
2. طرہ یا کلغی لگانا۔ پر لگانا۔ پر سے آراستہ کرنا
3. فخر،‌غرور یا گھمنڈ کرنا
n.
1. پر شہیر۔ آرائشی پر
2. کلغی۔ طرہ
3. ایک عزت کی علامت۔ امتیاز۔ پگڑی
Noun
کَلغی ۔ طُرَّہ ۔ آرائشی پر ۔ شہیر ۔ کِسی پَرِند کا ایک پر ۔
4999.Plumipedn.
پھل پیرا۔ پاموز
5000.PlumlikeAdjective
آلُوچہ نُما ۔
p found in 9,769 words & 391 pages.
  Previous    195    196    197    198    199    200    201    202    203    204    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.