English to Urdu Translation

t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    195    196    197    198    199    200    201    202    203    204    Next
4976.Travellingn.
سفر۔ سیاحت
n.
1. سفر۔ مسافرت۔ سیاحت۔ جاترا
2. سفر نامہ
v. n.
1. چلنا۔ پھرنا۔ پیدل سفر کرنا۔ جانا
2. سفر کرنا۔ مسافت طے کرنا۔ راہ طے کرنا۔ جاترا کرنا۔ سیاحت کرنا
3. گزرنا۔ بیتنا
Verb
ایک جگہ سے دُوسری جگہ جانا ۔ سَفَر کَرنا ۔ ایک مقام سے دُوسرے مقام تَک جانا ۔
4977.TravelogueNoun
سَفَر داستان ۔ سَفَر نامہ ۔ سَفَر کی رُوداد پَر مُشتَمِل لیکچر ۔
4978.Travelsn.
1. سفر۔ مسافرت۔ سیاحت۔ جاترا
2. سفر نامہ
v. n.
1. چلنا۔ پھرنا۔ پیدل سفر کرنا۔ جانا
2. سفر کرنا۔ مسافت طے کرنا۔ راہ طے کرنا۔ جاترا کرنا۔ سیاحت کرنا
3. گزرنا۔ بیتنا
Verb
ایک جگہ سے دُوسری جگہ جانا ۔ سَفَر کَرنا ۔ ایک مقام سے دُوسرے مقام تَک جانا ۔
4979.Traversableadj.
قابل انکار
Adjective
قابلِ اِنکار ۔ عرضی حَرکت کرنے کے قابِل ۔
4980.TraversalNoun
عرضی حَرکَت کَرنے والا ۔
4981.Traverseadv.adj.
ترچھا۔ آڑا۔ بینڈا۔ افقی
n.
1. شےٴ عارض
2. پل تختہ
3. پردہ
4. حیلہ و حوالہ۔ عذر
5. ٹیڑھا راستہ
6. توپ کو گھمانا
Verb
چَلنا ؛ کِسی چیز کے آر پار ، اُوپَر ، اندر ، یا ساتھ چَلنا ۔ آگے بَڑھنا ۔
4982.Traversedadv.adj.
ترچھا۔ آڑا۔ بینڈا۔ افقی
n.
1. شےٴ عارض
2. پل تختہ
3. پردہ
4. حیلہ و حوالہ۔ عذر
5. ٹیڑھا راستہ
6. توپ کو گھمانا
Verb
چَلنا ؛ کِسی چیز کے آر پار ، اُوپَر ، اندر ، یا ساتھ چَلنا ۔ آگے بَڑھنا ۔
4983.TraverserNoun
تَختہ تحویل جِس کے ذریعے ریل کا اِنجَن پَٹڑی بدلتا ہے ۔
4984.Traversesadv.adj.
ترچھا۔ آڑا۔ بینڈا۔ افقی
n.
1. شےٴ عارض
2. پل تختہ
3. پردہ
4. حیلہ و حوالہ۔ عذر
5. ٹیڑھا راستہ
6. توپ کو گھمانا
Verb
چَلنا ؛ کِسی چیز کے آر پار ، اُوپَر ، اندر ، یا ساتھ چَلنا ۔ آگے بَڑھنا ۔
4985.Traversingadv.adj.
ترچھا۔ آڑا۔ بینڈا۔ افقی
n.
1. شےٴ عارض
2. پل تختہ
3. پردہ
4. حیلہ و حوالہ۔ عذر
5. ٹیڑھا راستہ
6. توپ کو گھمانا
Verb
چَلنا ؛ کِسی چیز کے آر پار ، اُوپَر ، اندر ، یا ساتھ چَلنا ۔ آگے بَڑھنا ۔
4986.TravertineNoun
کَلسی تُف ۔ ایک قِسم کا سفید ٹھوس چُونے کا پَتّھر جو چَشموں کے گَچ مِلے پانی کی تہ میں جَم کَر سَخت ہو جاتا ہے ۔
4987.Travestiedv. a.
تمسخر انگیز زبان میں ترجمہ کرنا
Noun
تَمَسخرانہ رُوپ ۔ بہرُوپ ۔ نَقَل ۔ کوئی ادَب پارہ ۔ فَن پارہ ۔
4988.Travestiesv. a.
تمسخر انگیز زبان میں ترجمہ کرنا
Noun
تَمَسخرانہ رُوپ ۔ بہرُوپ ۔ نَقَل ۔ کوئی ادَب پارہ ۔ فَن پارہ ۔
4989.Travestyv. a.
تمسخر انگیز زبان میں ترجمہ کرنا
Noun
تَمَسخرانہ رُوپ ۔ بہرُوپ ۔ نَقَل ۔ کوئی ادَب پارہ ۔ فَن پارہ ۔
4990.Travestyingv. a.
تمسخر انگیز زبان میں ترجمہ کرنا
Noun
تَمَسخرانہ رُوپ ۔ بہرُوپ ۔ نَقَل ۔ کوئی ادَب پارہ ۔ فَن پارہ ۔
4991.Travisn.
لکڑی کا ایک ڈھانچا جس میں گھوڑوں کو نعل باندھتے وقت اٹکا دیتے ہیں
Noun
داسا ۔ سَردَل ۔ اڑیل گھوڑے کو نعل بَندی کے دوران قابُو میں رَکھنے کے لیے لَکڑی کا جَنگلا ۔
4992.TravoisNoun
ایک قِسم کی گاڑی جِسے جنوبی امریکا کے رہنے والے انڈین اِستعمال کَرتے تھے ۔ یہ گاڑی دو بانسوں کی بَنی ہوتی تھی ۔
4993.Trawln.
جال۔ دام
Noun
جال ۔ دام ۔ بَڑی رَسّی جِس کے ساتھ چارا لگے کانٹوں والی چھوٹی رسیّاں لَٹکی ہوئی ہوتی ہیں ۔ اور مَچھلیاں پکڑنے کے لیے جال کے طور پر اِستعمال کی جاتی ہیں ۔
Verb
ٹرال جال سے مَچھلی شِکار کَرنا ۔ پکڑنا ، جیسے مَچھلی کا بڑے جال کے ذریعے ۔
4994.Trawl lineمَچھلیاں پَکَڑنے کا جال ۔ جِسے دَریا کی تہ میں ڈال کر کَشتی سے کھَینچا جاتا ہے ۔
4995.Trawledn.
جال۔ دام
Noun
جال ۔ دام ۔ بَڑی رَسّی جِس کے ساتھ چارا لگے کانٹوں والی چھوٹی رسیّاں لَٹکی ہوئی ہوتی ہیں ۔ اور مَچھلیاں پکڑنے کے لیے جال کے طور پر اِستعمال کی جاتی ہیں ۔
Verb
ٹرال جال سے مَچھلی شِکار کَرنا ۔ پکڑنا ، جیسے مَچھلی کا بڑے جال کے ذریعے ۔
4996.TrawlerNoun
دام کَش ۔ ٹرالر ۔ بَڑے جال کو کھَینچنے والا ۔ دام کَشتی ۔
4997.Trawlingn.
جال۔ دام
Noun
جال ۔ دام ۔ بَڑی رَسّی جِس کے ساتھ چارا لگے کانٹوں والی چھوٹی رسیّاں لَٹکی ہوئی ہوتی ہیں ۔ اور مَچھلیاں پکڑنے کے لیے جال کے طور پر اِستعمال کی جاتی ہیں ۔
Verb
ٹرال جال سے مَچھلی شِکار کَرنا ۔ پکڑنا ، جیسے مَچھلی کا بڑے جال کے ذریعے ۔
4998.Trawlsn.

4999.Trayn.
خوانچہ۔ خوان۔ کشتی۔ طباق۔ کٹھڑا۔ تھال۔ طشت۔ ٹرے
ٹرے ۔ خوانچہ ۔ کَشتی ۔
Noun
طَشت ۔ ٹرے ۔ کَشتی ۔ سینی ۔ طَشتَری ۔
5000.Traysn.
خوانچہ۔ خوان۔ کشتی۔ طباق۔ کٹھڑا۔ تھال۔ طشت۔ ٹرے
ٹرے ۔ خوانچہ ۔ کَشتی ۔
Noun
طَشت ۔ ٹرے ۔ کَشتی ۔ سینی ۔ طَشتَری ۔
t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    195    196    197    198    199    200    201    202    203    204    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.