English to Urdu Translation
add found in 63 words & 3 pages. Previous 1 2 3 | ||
51. | Adduce | v. a. پیش کرنا ۔ آگے لانا ۔ لانا ۔ گزراننا ۔ بیان کرنا Verb پیش کرنا ۔ لانا ۔ دینا ۔ Verb حَوالَہ دينا ۔ نَظير دينا ۔ شَہادَت ۔ پيش کَرنا ۔ بَيان کَرنا ۔ |
52. | Adduced | Adjective پیش کردہ ۔ v. a. پیش کرنا ۔ آگے لانا ۔ لانا ۔ گزراننا ۔ بیان کرنا Verb پیش کرنا ۔ لانا ۔ دینا ۔ Verb حَوالَہ دينا ۔ نَظير دينا ۔ شَہادَت ۔ پيش کَرنا ۔ بَيان کَرنا ۔ |
53. | Adducent | Adjective مُقَرِب ۔ آگے لے جانے يا اِکَٹھا کَرنے والا ۔ |
54. | Adducer | Noun نَظير دينے والا ۔ ثُبُوت دِہندَہ ۔ |
55. | Adduces | v. a. پیش کرنا ۔ آگے لانا ۔ لانا ۔ گزراننا ۔ بیان کرنا Verb پیش کرنا ۔ لانا ۔ دینا ۔ Verb حَوالَہ دينا ۔ نَظير دينا ۔ شَہادَت ۔ پيش کَرنا ۔ بَيان کَرنا ۔ |
56. | Adducible | Adjective قابِلِ اِستَناد ۔ ثُبوت يا دَليل کے طَور پَر پيش کَرنے کے قابِل ۔ |
57. | Adducing | v. a. پیش کرنا ۔ آگے لانا ۔ لانا ۔ گزراننا ۔ بیان کرنا Verb پیش کرنا ۔ لانا ۔ دینا ۔ Verb حَوالَہ دينا ۔ نَظير دينا ۔ شَہادَت ۔ پيش کَرنا ۔ بَيان کَرنا ۔ |
58. | Adduct | Verb کِسی عضُو کا بَدَن کے اصَل کی جانِب کھِنچنا ۔ |
59. | Adduct. | کِسی عُضو کا بَدَن کے اصَل کی جانَب کھینچنا ۔ جِسَم کے دَرمیانی جانَب کھینچَنا ۔ سادہ طریقوں سے مِلاپ |
60. | Adduction | Noun کھِنچنے کا عمَل ۔ کھِچاوَٹ ۔ |
61. | Adductive | Adjective کھينچنے يا کھِنچے جا سَکنے کے قابِل ۔ |
62. | Adductor | مَقربہ ۔ قریب کُنِندہ ۔ ایسا عُضلہ جو جِسَم کے دَرمیانی حِصّے کی طرف حَرکَت کَرے ۔ وہ پَٹھے جو ٹانگوں اور بازُو کو جِسَم کی طَرَف لاتے ہیں |
63. | Adductor muscle | Noun عُضلہ مقربہ ۔ ایسا عُضلہ جو بازُو کو جِسم کے اندر کی طرف لاتا ہے ۔ |
add found in 63 words & 3 pages. Previous 1 2 3 |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.