English to Urdu Translation
| bed tick found in 84 words & 4 pages. Previous 1 2 3 4 Next | ||
| 51. | Bitts | Noun جہاز کے عرشے پر رسّی باندھنے کے دو کھمبے جو قریب قریب نصب کیے جاتے ہیں ۔ |
| 52. | Boat house | Noun کشتی گھر ۔ بوٹ ہاوس Noun دَريا يا سَمَندَر کِنارے کَشتی گھَر ۔ |
| 53. | Boat-house | کشتی گھر ۔ |
| 54. | Boatage | n. کشتی کا کرایہ ۔ کشتیانہ |
| 55. | Boathouse | n. کشتی گھر ۔ ناؤ گھر (دریا کے کنارے) |
| 56. | Boathouses | n. کشتی گھر ۔ ناؤ گھر (دریا کے کنارے) |
| 57. | Boats | n. کشتی ۔ سفینہ ۔ نوڑیا ۔ نیا ۔ بجرا Noun چھوٹی کشتی ۔ سفینہ ۔ n. ناؤ دوڑ ۔ کشتی دوڑ |
| 58. | Bodega | Noun معے فروش ۔ شراب بیچنے والا۔ Noun مے فروش ۔ شَراب بيچنے والا ۔ |
| 59. | Bodes | v. a. شگون یا سون دینا ۔ آئندہ کا حال بتانا Verb پیش گوئی کرنا ۔ شگون دینا ۔ آئیندہ کے حالات بتانا۔ Verb پيش گوئی کَرنا ۔ آيندَہ کے حالات بَتانا ۔ |
| 60. | Bodice | n. انگیا ۔ آنگی ۔ چولی ۔ محرم ۔ سینہ بند ۔ کچوکی ۔ چھوٹا کپڑا Noun انگیا ۔ کمر اور چھاتی ڈھانپنے والی عورتوں کی انگیا۔ چولی Noun انگيا ۔ چولی ۔ چھوٹا کَپڑا ۔ |
| 61. | Bodices | n. انگیا ۔ آنگی ۔ چولی ۔ محرم ۔ سینہ بند ۔ کچوکی ۔ چھوٹا کپڑا Noun انگیا ۔ کمر اور چھاتی ڈھانپنے والی عورتوں کی انگیا۔ چولی Noun انگيا ۔ چولی ۔ چھوٹا کَپڑا ۔ |
| 62. | Bodies | n. 1. وجود ۔ مادہ ۔ شے ۔ بستو ۔ چیز ۔ تت 2. بدن ۔ دیہہ ۔ تن ۔ سریر ۔ کایا ۔ قالب خاکی ۔ انگ ۔ جسم ۔ ڈھانچ ۔ پنڈا ۔ کاٹھی ۔ جثہ 3. مردہ ۔ لاش ۔ نعش ۔ جنازہ ۔ لوتھ 4. گول ۔ مجموعہ ۔ جتھا ۔ جھنڈ ۔ گروہ ۔ جماعت ۔ منڈلی 5. زمرہ ۔ برادری ۔ بھیا چارا ۔ پنچایت 6. شخص ۔ آدمی ۔ نفر ۔ کس ۔ جن ۔ کوئی ۔ منش ۔ انسان ۔ لوگ 7. قلب ۔ بیچ ۔ متن 8. جسم ۔ دَل دار بستو 9. زور ۔ بل ۔ طاقت باڈی ۔ جِسم ۔ بَدَن ۔ جُسَّہ ۔ Noun بدن ۔ جسم ۔ دھڑ ۔ انجمن ۔ جمعیت ۔ جماعت ۔ مجلس ۔ عاملہ ۔ تنظیم ۔ Noun مادی وجُود ۔ جِسم یا جرم ۔ مثلاً چاند ایک بڑا اور گول جرم فلکی ہے ۔ Noun جسم ۔ بدن ۔ وجود ۔ آدمی یا جانور کا مادی وجود n. دولت ۔ مملکت Noun حزبِ حکومت۔ باقاعدہ حکومت کے تحت بنائی ہوئی سیاسی تنظیم Noun باقاعدَہ حَکُومَت کے تحَت لوگوں کی بَنائی ہُوئی سَياسی تَنظيم ۔ |
| 63. | Booby hatch | Noun (عوامی) پاگل خانہ۔ (جہاز رانی) جہاز کی چھوٹی کھڑکی Noun (عوامی) پاگَل خانَہ ۔ |
| 64. | Boot jack | Noun پاوں سے بُوٹ بہ آسانی اُتارنے کا اوزار ۔ |
| 65. | Boot jack | Noun پاوں سے بوٹ اتارنے کا اوزار۔ بوٹ جیک |
| 66. | Bootes | Noun ستاروں کا شمالی جھُرمٹ Noun دُبِّ اکبَر کے پيچھے سِتاروں کا جھُرمَٹ جِسے گُلَہ بان کہتے ہيں ۔ |
| 67. | Booths | n. Noun جگہ۔ ڈھکا چبوترہ۔ ووٹ ڈالنے کی جگہ۔ ٹیلی فون کرنے کی جگہ |
| 68. | Booties | n. لوٹ ۔ راہزنی یا ڈاکے کا مال ۔ مال غنیمت Noun مالِ غَنيمَت ۔ لُوٹ۔ غارت گری |
| 69. | Bootjack | n. جوتی اُتارنے کا اوزار |
| 70. | Boots | n. بوٹ صاف کرنے والا v.n. حاصل ہونا ۔ پراپت ہونا ۔ کام ہونا 1. بے فائدہ ہے n. حاصل ۔ پراپت ۔ یافت ۔ لابھ ۔ فائدہ ۔ نفع ۔ منفعت n. 1. موزہ ۔ جوتا ۔ بوٹ (Cor.) 2. کاٹھ ۔ لال خاں کا لکڑا 3. گاڑی کا صندوق Noun بوُٹ۔ جوتا۔ ٹھوکر Noun نفع۔ فائدہ۔ بہبودی |
| 71. | Botch | v. a. 1. تھیگلی یا پیوند لگانا 2. اناڑی پن سے کرنا ۔ بگاڑنا ۔ ان گھڑ پنے یا پھوہڑ پنے سے کرنا ۔ ستیاناس کرنا n. 1. پھوڑا ۔ پُھنسی ۔ مُہاسا 2. تھیگنی 3. کچا یا ناقص کام Noun دُنبَل ۔ جِلدی اُبھار ۔ |
| 72. | Botches | v. a. 1. تھیگلی یا پیوند لگانا 2. اناڑی پن سے کرنا ۔ بگاڑنا ۔ ان گھڑ پنے یا پھوہڑ پنے سے کرنا ۔ ستیاناس کرنا n. 1. پھوڑا ۔ پُھنسی ۔ مُہاسا 2. تھیگنی 3. کچا یا ناقص کام Noun دُنبَل ۔ جِلدی اُبھار ۔ |
| 73. | Botchy | Adjective پھوڑوں سے بھَرا ہُوا ۔ دھَبے دار ۔ |
| 74. | Bots | pl.n. جونکی ۔ جونکتی ۔ کیڑے جو گھوڑے کی آنت میں ہوتے ہیں |
| 75. | Boutique | Noun فينسی مَلبُوسات اور ديگَر اشيا کی فَروخَت کی جَگَہ/دُوکان ۔ |
| bed tick found in 84 words & 4 pages. Previous 1 2 3 4 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.