English to Urdu Translation

blue found in 82 words & 4 pages.
  Previous    1    2    3    4    Next
51.Blue weedNoun
نیل جھاڑ ۔ کڑے بالوں والی جنگلی خار دار گھاس
52.Blue, Verb
نیلا کرنا۔ نیلا رنگنا ۔ کپڑوں کو دھوتے وقت نِیل دینا۔
53.Blue-bloodedAdjective
عالی نسب۔ نجیِب الطّرفین
54.Blue-collarAdjective
نیلی پوش ۔ مزدور طبقے کے لباس سے متعلق۔
55.Blue-green algaNoun
فیروزی کائی ۔ سمندر پر جمی ہو ئی سبز رنگ کی کائی
Noun
فيروزی کائی ۔ سَبَز رَنگ کی سَمَندری کائی ۔
56.Blue-jayبليو جے ۔ نيل گنٹھ ۔
57.Blue-pencilVerb
نیلی پنسل لگانا ۔ نیلی پنسل سےترمیم اور تنسیخ کرنا
Verb
نيلی پنسل لگانا ۔ نيلی پنسل سے تَرميم و تَنسيخ کَرنا ۔
58.Blue-ribbon juryNoun
بلیو ربن جیوری ۔ عدالت کی منتخب جیوری
Noun
عدالَت کی مُنتَخِب جِيُوری ۔
59.Blue-skyAdjective
خالص سٹہ سے متعلق۔ مالی طور پر غیر مستحکم ۔ قابلِ اعتراض
Adjective
(سَرمايَہ کاری) مالی طَور پَر غير مُستحکَم ۔
60.Blue-sky lawNoun
قانونِ بلو سکائی ۔ جعلی تمسّکات کو ختم کرنے کے لیے وضع شدہ قانون۔
Noun
قانُونِ بَلوسکائی ۔
61.Bluebelln.
گھنٹے جیسا نیلا پھول
62.Bluebellsn.
گھنٹے جیسا نیلا پھول
63.Bluebloodadj.
عالی نسبی
64.Bluebookn.
سرکاری رپوٹ ۔ پارلیمنٹ یا پریوی کونسل کی رپورٹ
65.Bluebottle 1. گوہ مکھی
2. ایک نیلا پھول
66.Bluebottles 1. گوہ مکھی
2. ایک نیلا پھول
67.Bluedadj.
نیلا ۔ لیلا ۔ لاجوردی ۔ اکاسی ۔ آسمانی ۔ کبود
n.
نیلا یا آسمانی رنگ
بليو ۔ نيلا ۔ نيلگوں ۔
Adjective
نیلا رنگ ، جیسے نیلا آسمانی ۔ آکاسی
Adjective
نیلا ۔ نیلگوں ۔ آسمانی ۔
Noun
نیل ۔ نیلا کپڑا۔ آسمان ۔ سمندر ۔
68.Bluefin tunaNoun
نیل پرہ ٹونا ماھی۔ ٹونا مچھلی کی بڑی بڑی قِسمیں
Noun
نيل پَرَہ ٹُونا ماہی ۔
69.BlueingNoun
فولاد کو لکڑی کی راکھ پر گرم کر کے اِس کی سطح کو نیلگوں بنانا ۔
adj.
نیلا ۔ لیلا ۔ لاجوردی ۔ اکاسی ۔ آسمانی ۔ کبود
n.
نیلا یا آسمانی رنگ
بليو ۔ نيلا ۔ نيلگوں ۔
Adjective
نیلا رنگ ، جیسے نیلا آسمانی ۔ آکاسی
Adjective
نیلا ۔ نیلگوں ۔ آسمانی ۔
Noun
نیل ۔ نیلا کپڑا۔ آسمان ۔ سمندر ۔
70.Bluelightn.
مہتابی
71.Bluenessn.
نیلا پن ۔ نیلاہٹ
72.Bluenessesn.
نیلا پن ۔ نیلاہٹ
73.Blueointmentn.
زنگاری یا نیلا مرہم
74.BlueprintNoun
کِسی عمارت کا نقشہ جو نیلے کاغذ پر سفید لکیروں سے تیار کیا جاتا ہے ۔
75.Blueradj.
نیلا ۔ لیلا ۔ لاجوردی ۔ اکاسی ۔ آسمانی ۔ کبود
n.
نیلا یا آسمانی رنگ
بليو ۔ نيلا ۔ نيلگوں ۔
Adjective
نیلا رنگ ، جیسے نیلا آسمانی ۔ آکاسی
Adjective
نیلا ۔ نیلگوں ۔ آسمانی ۔
Noun
نیل ۔ نیلا کپڑا۔ آسمان ۔ سمندر ۔
blue found in 82 words & 4 pages.
  Previous    1    2    3    4    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.