English to Urdu Translation

bus found in 96 words & 4 pages.
  Previous    1    2    3    4    Next
51.Business lossNoun
کاروباری گھاٹا ۔ کاروباری نقصان ۔ ایسا کاروبار جس کی کامیابی میں کمی پیش آئے ۔
52.Business manNoun
کاروباری آدمی ۔ سوداگَر ۔
53.Business nameNoun
کاروباری نام ۔ ایسا شخص جو اپنے کاروبار کا نام معین کرے یا رکھے ۔
54.Business of money lendingNoun
پیو پار ساہو کارہ ۔ روپیہ قرض پر چلانے کا کاروبار ۔ قرض لی ہوئی رقم کو کاروبار پر لگانا ۔
55.Business of partnershipNoun
شراکتی کاروبار ۔ ایسا کاروبار جس میں شراکت کی جائے ۔
56.Business of societyNoun
کاروبار انجمن ۔
57.Business of speculationNoun
سٹے کا کاروبار ۔ ایسا کاروبار جس پر شرط لگائی جائے ۔
58.Business profitNoun
کاروباری منافع ۔ ایسا کام جس کو کرنے کے ساتھ منافع بھی ہو ۔
59.Business usageNoun, Verb
کاروباری عمل یا دستور ۔ ایسا کام جس کو کرنے کے ساتھ اس کو سمجھا بھی جائے ۔
60.Business womanNoun
تِجارَت کَرنے والی عورَت ۔ تاجرہ
61.Business, carry on theNoun
کاروبار کرنا ۔ کاروبار چلانا ۔ کام شروع کرنا ۔ محنت کرنا ۔
62.Business, completedNoun
کاروبار ختم ۔ ایسا کاروبار جو ختم کر دیا جائے ۔
63.Business, currentNoun
چلتا کاروبار ۔ چالو کاروبار ۔ ایسا کام یا کاروبار جو ترقی کرتا ہے ۔
64.Businessesn.
1. کام ۔ کاج ۔ اُدم ۔ شغل
2. کام کاج ۔ کاروبار ۔ بیوہار ۔ معاملہ ۔ داد و ستد
3. کار بیوہار ۔ سوداگری
4. دھندا ۔ پیشہ ۔ کسب ۔ روزگار
5. فرض ۔ دھرم ۔ چاکری ۔ خدمت
6. امر متنازعہ فیہ ۔ بات ۔ امر تصفیہ طلب ۔ مقصد ۔ مطلب ۔ کام
2. حاجت رفع کرنا ۔ ضرورت نکالنا ۔ کام کرنا
Noun
کاروبار ۔ تجارت ۔ تجارتی ادارہ ۔ دکان ۔ فرم ۔ پیشہ ۔ شغل ۔
Noun
کاروبار ۔ پيشَہ ۔ تِجارَت ۔
65.Businesslikeadj.
خاصا ۔ اچھا ۔ خوب
66.Businessmann.
کاروباری آدمی ۔ تاجر ۔ معاملہ فہم
67.Businessmenn.
کاروباری آدمی ۔ تاجر ۔ معاملہ فہم
68.BuskVerb
تَيار ہونا ۔ آمادَہ ہونا ۔
69.Buskinn.
گرگابی جوتی ۔ اونچی ایڑی کا جوتا
Noun
ہاف بُوٹ ۔ لاٹ پادری کے جُوتے
70.BuskinedAdjective
ٹَخنوں تَک کا اُونچے تَلے کا جُوتا ۔
71.Buskinsn.
گرگابی جوتی ۔ اونچی ایڑی کا جوتا
Noun
ہاف بُوٹ ۔ لاٹ پادری کے جُوتے
72.Busman's holidayNoun
چھُٹی جو اپنے پيشے کے انداز ميں اپنی خَواہِش اور مَرضی سے گُزاری جائے ۔
73.BusraNoun, Name, Geology, Archiology, Historical
بصریٰ جنوبی شام کا ایک قدیم شہر ہے جو دمشق سے تقریباً 150 میل جنوب اور اردن کی سرحد سے 19 میل شمال میں واقع ہے۔ مسلمانوں نے یہ شہر حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ کی قیادت میں 13ھ میں فتح کیا۔ قرامطہ کے ہاتھوں یہ شہر تباہ و برباد ہوا تاہم سلجوقیوں نے اس کی ماضی کی عظمتیں لوٹانے کی کوشش کی
74.Bussn.
ببّی ۔ چُوما ۔ بوسہ ۔ مِٹھی ۔ مچھّی
v. a.
چوما لینا ۔ ببیانا ۔ بوسہ لینا ۔ ببی لینا
Noun
چُوما چاٹی ۔ زور دار بوسَہ ۔ چُمَہ ۔
75.Bussedn.
ببّی ۔ چُوما ۔ بوسہ ۔ مِٹھی ۔ مچھّی
v. a.
چوما لینا ۔ ببیانا ۔ بوسہ لینا ۔ ببی لینا
Noun
چُوما چاٹی ۔ زور دار بوسَہ ۔ چُمَہ ۔
bus found in 96 words & 4 pages.
  Previous    1    2    3    4    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.