English to Urdu Translation
but found in 102 words & 5 pages. Previous 1 2 3 4 5 Next | ||
51. | Butterflied | n. تیتری ۔ تتلی ۔ پروانہ ۔ فراش Noun چوڑے پَروں والی تِتلی ۔ |
52. | Butterflies | n. تیتری ۔ تتلی ۔ پروانہ ۔ فراش Noun چوڑے پَروں والی تِتلی ۔ |
53. | Butterfly | n. تیتری ۔ تتلی ۔ پروانہ ۔ فراش Noun چوڑے پَروں والی تِتلی ۔ |
54. | Butterfly bush | Noun تيتری بُوٹی ۔ |
55. | Butterfly fish | Noun تِتلی مَچھلی ۔ جو تِتلی کی طَرَح کئی رَنگوں کی ہوتی ہے ۔ |
56. | Butterfly valve | Noun تیتری والو ۔ ایک پتری جو کِسی پائپ کے اندر لگے ہوۓ دھرے پر گھوم سکے ۔ Noun چُٹکی ۔ تِتلی والو ۔ |
57. | Butterfly weed | Noun تيتری جھاڑ ۔ آک ۔ |
58. | Butterflying | n. تیتری ۔ تتلی ۔ پروانہ ۔ فراش Noun چوڑے پَروں والی تِتلی ۔ |
59. | Butterier | n. Noun کالِجوں کی کينٹين ۔ |
60. | Butteries | n. Noun کالِجوں کی کينٹين ۔ |
61. | Butteriest | n. Noun کالِجوں کی کينٹين ۔ |
62. | Buttering | n. 1. مکھن ۔ مسکہ ۔ نونی گھی ۔ گھی ۔ روغن زرد 2. گھی ۔ روغن ۔ مکھن سی چیز v. a. چپڑنا ۔ چکنائی یا مکھن لگانا Noun مَکھَن ۔ گھی ۔ روغَن ۔ بٹر ۔ مکھن ۔ |
63. | Buttermilk | n. چھاچھ ۔ چھا ۔ مٹھا ۔ مہیری ۔ بلویا ہوا یا مکھن نکلا دودھ ۔ لسّی |
64. | Buttermilks | n. چھاچھ ۔ چھا ۔ مٹھا ۔ مہیری ۔ بلویا ہوا یا مکھن نکلا دودھ ۔ لسّی |
65. | Butters | n. 1. مکھن ۔ مسکہ ۔ نونی گھی ۔ گھی ۔ روغن زرد 2. گھی ۔ روغن ۔ مکھن سی چیز v. a. چپڑنا ۔ چکنائی یا مکھن لگانا Noun مَکھَن ۔ گھی ۔ روغَن ۔ بٹر ۔ مکھن ۔ |
66. | Butterwoman | n. مکھن والی ۔ دہی والی ۔ گجری |
67. | Buttery | n. Noun کالِجوں کی کينٹين ۔ |
68. | Butting | n. 1. پیپا 2. دَلبَا ۔ کھلونا ۔ گوئے محفل ۔ گُٹّا ۔ چیل چِلو n. 1. کُندہ 2. نشانہ ۔ ہدف ۔ چاند v. سینگوں سے ٹکر مارنا ۔ سینگ مارنا ۔ دُھن مارنا Noun کِسی چوکور شہتیر کا مُربع سِرا ۔ Noun ہَدَف ۔ نِشانے کا فاصلَہ ۔ |
69. | Buttock | n. چُوتڑ ۔ سرین ۔ پٹھا ۔ پُڑا Medical چُوتَر ۔ سَرین ۔ گَلوٹیل عُضلات سے بَنا ہُوا ۔ جِنسی مِلاپ کے دوران مَرد عورَت کے چُوتَڑوں کے نیچے ایک تَکیہ رَکھ دیتا ہے جِس کی وجہ سے مَردانی عُضو اندامِ نَہانی میں رحَم کے مُنہ سے ٹَکراتا ہے اور مادّہ مَنویہ رحَم پر گِرنے سے سپَرم اندَر چَلے جاتے ہَیں اور حَمَل ہو جاتا ہے Noun کولھے کا گوشت جِن پر آدمی بیٹھتا ہے ۔ سربن Noun چُوتَڑ ۔ کُولھا ۔ پُٹھ کا گوشت ۔ |
70. | Buttocks | n. چُوتڑ ۔ سرین ۔ پٹھا ۔ پُڑا Medical چُوتَر ۔ سَرین ۔ گَلوٹیل عُضلات سے بَنا ہُوا ۔ جِنسی مِلاپ کے دوران مَرد عورَت کے چُوتَڑوں کے نیچے ایک تَکیہ رَکھ دیتا ہے جِس کی وجہ سے مَردانی عُضو اندامِ نَہانی میں رحَم کے مُنہ سے ٹَکراتا ہے اور مادّہ مَنویہ رحَم پر گِرنے سے سپَرم اندَر چَلے جاتے ہَیں اور حَمَل ہو جاتا ہے Noun کولھے کا گوشت جِن پر آدمی بیٹھتا ہے ۔ سربن Noun چُوتَڑ ۔ کُولھا ۔ پُٹھ کا گوشت ۔ |
71. | Button | n. 1. بوتام ۔ گھنڈی ۔ بٹن (Cor.) 2. لٹو ۔ گولا v. a. گھنڈی یا بٹن لگانا بٹن ۔ Noun بَٹَن ۔ کَپڑوں ميں لَگنے والا تَکمَہ ، کَلی ۔ |
72. | Button bush | Noun گُل سَر ۔ بَٹَن پودا ۔ |
73. | Button hole | Noun بَٹَن کا کاج ۔ |
74. | Button hole stitch | Noun کاج کِناروں کو مَضبُوط کَرنے والا بَخِيَہ ۔ |
75. | Button holer | Noun کاج بَنانے والا ۔ |
but found in 102 words & 5 pages. Previous 1 2 3 4 5 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.