English to Urdu Translation
| by found in 79 words & 4 pages. Previous 1 2 3 4 Next | ||
| 51. | By-pass | Noun ضمنی نلی ۔ بھاپ نِکلنے کا ضمنی راستہ ۔ |
| 52. | By-pass jet engine | Noun ایک ایسا جٹ اِنجن جِس میں اِس ہوا کا بیشتر حِصّہ جو اندر کھینچی جاتی ہے ۔ |
| 53. | By-path, by-street | Noun پَگ ڈَنڈی ۔ سَڑَک سے الَگ چھوٹا راستَہ ۔ |
| 54. | By-stander | Noun شخص غیر متعلق ۔ شخصی بلا تعلق ۔ تماشائی ۔ |
| 55. | By, bye | Adjective ايک طَرَف ۔ شاہراہ سے ہَٹ کَر ۔ |
| 56. | Bybidder | n. بولی بڑھانے والا |
| 57. | Byes | adv. 1. پاس ۔ نزدیک ۔ قریب ۔ نکٹ ۔ نیڑے ۔ دھورے ۔ تک 2. آگے ۔ سامنے ۔ رو برو prep. 1. پاس ۔ قریب ۔ نکٹ ۔ نیڑے ۔ ڈھگ ۔ دھورے ۔ کنے ۔ متصل 2. میں ۔ سے ۔ بہ وسیلے ۔ معرفت ۔ کارن سے ۔ دوارے ۔ بہ سبب ۔ بہ باعث ۔ بہ وجہ 3. بہ وسیلے ۔ سے ۔ بہ ذریعے ۔ راہ سے ۔ ذریعے سے ۔ معرفت ۔ ہاتھ 4. فی ۔ پیچھے ۔ پر ۔ سرے 5. بموجب ۔ موافق ۔ انو سار ۔ از روئے ۔ حسب 6. طرف سے ۔ اور سے ۔ من جانب ۔ از جانب 7, پر ۔ میں ۔ سے ۔ بہ 8. بہ مقدار ۔ پھر 9. سے ۔ پر ۔ بٹے ہوئے 10 تک ۔ تلک ۔ تئیں ۔ توڑی ۔ لگ ۔ لوں بائی ۔ از ۔ سے ۔ Preposition پاس ۔ قَريب ۔ تَک ۔ adv. کچھ دیر میں ۔ ٹھہر کے ۔ آجکل میں adv. رفتہ رفتہ ۔ ہوتے ہوتے ۔ درجہ بدرجہ ۔ بتدریج n. ضمنی پیداوار Noun ضِمنی پَيداوار ۔ جو اصَل پيداوار کے علاوَہ ہو ۔ |
| 58. | Bygone | adj. گیا گزرا ۔ گیا ۔ گیا بیتا ۔ رفت گزشت ۔ گزشتہ |
| 59. | Bygones | n. گزری ہوئی واردات یا بات adj. گیا گزرا ۔ گیا ۔ گیا بیتا ۔ رفت گزشت ۔ گزشتہ |
| 60. | Bylane | n. لیک ۔ پگڈنڈی ۔ بٹیا ۔ چور رستہ |
| 61. | Bylaw | n. قاعدہٴ مخصوص |
| 62. | Bylaws | n. قاعدہٴ مخصوص |
| 63. | Byname | n. عرف ۔ پیار کا نام ۔ چھیڑ کا نام |
| 64. | Bypath, byroad, bywalk, byway | n. لیک ۔ پگڈنڈی ۔ بٹیا ۔ چور رستہ |
| 65. | Byplay | n. سوانگ میں سوانگ |
| 66. | Byplays | n. سوانگ میں سوانگ |
| 67. | Byre | n. بتھان ۔ گائے استھان ۔ گوسالا Noun گايوں کا باڑَہ ۔ گئو شالَہ ۔ |
| 68. | Byronic | Adjective افسُردَہ ۔ تُند ۔ پُرجوش ۔ انگریز شاعر لارڈ بائرن کے اسلوبِ شعر کا حامِل |
| 69. | Byronically | Adverb جَذباتی ۔ بائرن کے انداز میں |
| 70. | Byssinosis | Greek لَتانیت ریہ ۔ کَپاس یا لِنَن کے ذَرّات کا سانس کے ذَریعے اِنسانی جِسَم میں جانے سے نیُوموکونپوس کی قِسَم |
| 71. | Byssus | Noun کَتانَہ ۔ سَن کا دَرَخَت ۔ |
| 72. | Bystander | n. پاس کا کھڑا ہونے والا ۔ دیکھنے والا ۔ تماشائی Noun ناظَر يا تَماشائی ۔ ديکھنے والا ۔ |
| 73. | Bystanders | n. پاس کا کھڑا ہونے والا ۔ دیکھنے والا ۔ تماشائی Noun ناظَر يا تَماشائی ۔ ديکھنے والا ۔ |
| 74. | Byte | Noun (کمپیوٹر) ثَنائی اعداد کا سِلسِلَہ ۔ |
| 75. | Byview | n. پوشیدہ یا خانگی مطلب ۔ گپت ارتھ |
| by found in 79 words & 4 pages. Previous 1 2 3 4 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.