English to Urdu Translation
cat found in 240 words & 10 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next | ||
51. | Catalyst | Synonym, Greek, L. Quod Vide عمَل انگیز ۔ عمَل انگیزی پَیدا کَرنے والا عامَل ۔ خامرہ اِس کا مُترادَف ہے ۔ Noun تَماسی عَمَل انگیز ۔ حَملان ۔ حَملائی عامِل ۔ Noun عمل انگیز ۔ ایسا مادّہ جو دُوسرے مادّوں میں کیمیائی تبدیلی پیدا کرتا ہے ۔ |
52. | Catalytic | Adjective عَمَل اَنگیز ۔ حَملان ۔ حَملائی ۔ |
53. | Catalytic converter | Noun مُبَدَّل عَمَل انگیز ۔ مُبَدَّل حَملان ۔ حملائی بَدَل گَر ۔ |
54. | Catalytically | Adverb عَمَل اَنگیزی سے ۔ عَمَل انگیزانہ ۔ |
55. | Catalyze | Verb, Article عَمَل اَنگیزی کَرنا ۔ کِسی چِیز پر حملائی عَمَل کرنا ۔ |
56. | Catamaran | Noun چوبی کَشتی ۔ لکڑ ناو ٴ۔ بیڑا ۔ Noun, Adjective دو ناوا ۔ ایسی ناوٴ جِس میں دو ڈھانچے ہوں ۔ |
57. | Catamenia | n. حیض ۔ کپڑے ۔ پھول ۔ نہانی ۔ نہانی کی بیماری ۔ میلا سر ۔ ایّام |
58. | Catamite | n. Noun لَڑکا جِسے لَواطَت کے لیے رَکھا جاۓ ۔ گانڈو ۔ لونڈا ۔ |
59. | Catamnesis | Noun مَریض نامہ ۔ رُوداد مریض ۔ علاج کی روداد ۔ |
60. | Catamount | Noun پَہاڑی بِلّی ۔ تیندوا ۔ بِلّی کے خاندان کا جَنگلی دَرندہ ۔ |
61. | Catamountain | n. تیندوا ۔ جھگڑالو شخص ۔ لڑاکا Noun پَہاڑی بِلّی ۔ بِن بَلاوٴ ٴ۔ شَمالی امریکا کا پوما ۔ |
62. | Cataphoresis | Noun, Adjective کِسی مُنجمد مادّے میں ، جو بلوری نہ ہو مگر سخت ہو جاۓ ۔ |
63. | Cataplane | Noun مُنجَنیقی طَیّارہ ۔ ہوائی جہاز ۔ |
64. | Cataplasia | Noun تَشَکل مَعکُوس ۔ مَعکُوسِیَت ۔ |
65. | Cataplasm | n. پلٹس ۔ لپڑی ۔ بُھرتا Noun لَبخَہ ۔ پَلٹَس ۔ لیپ ۔ |
66. | Cataplastic | Adjective مَعکُوسی ۔ |
67. | Cataplexy | Noun جَذباتی بےہوشی ۔ سَکتَہ ۔ جَذباتی صَدمَہ ۔ Noun, Adjective سَکتہ جَذباتی ۔ ذہنی صَدمہ یا خوف کی وجہ سے عُضلات کی سَختی کی حالَت Noun سکتہ جذباتی ۔ ایک ایسی بیماری جِس میں اِنسان اچانک گِر پڑتا ہے اور بولنے یا حرکت کرنے کے قابِل نہیں رہتا ۔ |
68. | Catapult | n. یونان میں تیر یا پتھر پھینکنے کا انجن Noun فَلاخَن ۔ مُنجَنیق ۔ ایسا آلہ جِس کے ذَریعے پتھر پھینکے جاتے تھے ۔ |
69. | Catapulted | n. یونان میں تیر یا پتھر پھینکنے کا انجن Noun فَلاخَن ۔ مُنجَنیق ۔ ایسا آلہ جِس کے ذَریعے پتھر پھینکے جاتے تھے ۔ |
70. | Catapulting | n. یونان میں تیر یا پتھر پھینکنے کا انجن Noun فَلاخَن ۔ مُنجَنیق ۔ ایسا آلہ جِس کے ذَریعے پتھر پھینکے جاتے تھے ۔ |
71. | Catapults | n. یونان میں تیر یا پتھر پھینکنے کا انجن Noun فَلاخَن ۔ مُنجَنیق ۔ ایسا آلہ جِس کے ذَریعے پتھر پھینکے جاتے تھے ۔ |
72. | Cataract | n. 1. جھرنا ۔ چادر ۔ پانی کی چادر ۔ آبشار 2. موتیا بند Greek سَفَید موتیا ۔ موتیا بَند ۔ عدسے یا اِس کے کیپسُول کا غَیر شَفاف ہونا Noun آبشار ۔ پانی کی چادَر ۔ پانی کا جَھرنا ۔ Noun موتیا بند ۔ نزول الماء ۔ آنکھ کے عدسے کا دُھندلا ہو جانا ۔ |
73. | Cataractal | Adjective آبشاری ۔ موسلادَھار ۔ موتیابَندی ۔ |
74. | Cataracts | n. 1. جھرنا ۔ چادر ۔ پانی کی چادر ۔ آبشار 2. موتیا بند Greek سَفَید موتیا ۔ موتیا بَند ۔ عدسے یا اِس کے کیپسُول کا غَیر شَفاف ہونا Noun آبشار ۔ پانی کی چادَر ۔ پانی کا جَھرنا ۔ Noun موتیا بند ۔ نزول الماء ۔ آنکھ کے عدسے کا دُھندلا ہو جانا ۔ |
75. | Catarrh | n. زکام ۔ سردی ۔ ہوا زدگی ۔ نزلہ Noun زُکام ۔ نَزلہ ۔ چھینکیں ۔ Noun نَزلہ ۔ میُوکَس کے مُستَقِل بَہاو کے ساتھ میُوکَس جھِلّی کی سوزِش ۔ ناک کی جھَلّیوں میں سوزِش اور رَطُوبَت کا اخراج Noun نزلہ ۔ زُکام ۔ سردی ۔ یہ اِصطلاح معدے اور آنتوں میں سوزِش کے لیے بھی اِستعمال کی جاتی ہے ۔ |
cat found in 240 words & 10 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.