English to Urdu Translation

ce found in 452 words & 19 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
51.CeleriacNoun
کرفس۔ اجمود۔ اجوائن۔
52.Celeriesn.
پتر سیلی ۔ سیلری
Noun
پترسیلی۔ اجوائن۔ ایک پودا شلجم نما۔
53.Celeritiesn.
جلدی ۔ سرعت ۔ شتابی ۔ تاول ۔ عجلت ۔ چستی ۔ چابکی ۔ پھرتی ۔ ترت پھرت ۔ سبک روی
Noun
تیزی۔ تیز رفتاری۔ سُرعت۔
54.Celerityn.
جلدی ۔ سرعت ۔ شتابی ۔ تاول ۔ عجلت ۔ چستی ۔ چابکی ۔ پھرتی ۔ ترت پھرت ۔ سبک روی
Noun
تیزی۔ تیز رفتاری۔ سُرعت۔
55.Celeryn.
پتر سیلی ۔ سیلری
Noun
پترسیلی۔ اجوائن۔ ایک پودا شلجم نما۔
56.CelestaNoun
تکلیدی تختے والا۔ ایک موسیقی کا آلہ۔
57.Celestialadj.
1. اکاسی ۔ آسمانی ۔ فلکی ۔ سورگی ۔ جنتی
2. بہشتی۔ فردوسی ۔ پاک ۔ متبرک ۔ بیکنٹھی
Adjective
آسمان کا ۔ آسمانی۔ سماوی۔
58.Celestial bodyNoun
جِرم فلکی۔ مادی جِرم۔ شہاب ثاقب۔
59.Celestial equatorNoun
سماوی استوا۔ معدل النہار۔ فلکی استوا۔
60.Celestial globeNoun
سماوی کُرہ۔ آکاس گولا۔ کُرہ فلکی۔
61.Celestial marriageNoun
دائمی بیاہ۔ ابدی شادی۔ آسمانی نکاح۔
62.Celestial mechanicsNoun
فلکی میکانیات۔ تجاذبی میکانیات۔ اجرامِ فلکی کی حرکت و رفتار۔
63.Celestial navigationNoun
فلک پیمائی۔ فلکی جہاز رانی۔ سماوی جہاز رانی کا طریقہ۔
64.Celestial poleNoun
قُطب سماوی۔ قطب فلکی۔
65.Celestial sphereNoun
حلقہ فلکی۔ آکاش۔ سماوی کُرّہ۔
Noun
کُرہ فلکی ۔ آسمان کا اِس شکل میں تصَور جیسے کِسی گیند کے اندر ستارے چِپکا دیے گۓ ہوں ۔
66.CelestialityNoun
سماویت۔ تبریک۔ تقیدس۔
67.CelestiallyAdverb
مقدسانہ۔ متبرکانہ۔
68.Celestialsadj.
1. اکاسی ۔ آسمانی ۔ فلکی ۔ سورگی ۔ جنتی
2. بہشتی۔ فردوسی ۔ پاک ۔ متبرک ۔ بیکنٹھی
Adjective
آسمان کا ۔ آسمانی۔ سماوی۔
69.CelestineNoun
سٹرونشیم سلفیٹ ۔ سٹرونشیم کی ایک کچ دھات ۔
70.Celevacآنتوں مین حَرکَت کو تیز کرتا ہے
71.CeliacAdjective
شکمی۔ بطنی۔ جوف شکم کے متعلق۔
72.Celiac diseaseNoun
شکمی عارضہ۔ مرضِ شکم۔ زبان میں سوزش۔
73.Celibaciesn.
کوار پن ۔ تجرد ۔ تجرید ۔ مجردی ۔ جتی پن
Noun
ناکتخدائی۔ تجرُد۔ کنوار پن۔
74.Celibacyn.
کوار پن ۔ تجرد ۔ تجرید ۔ مجردی ۔ جتی پن
Noun
ناکتخدائی۔ تجرُد۔ کنوار پن۔
75.Celibaten.adj.
غیر متاہل ۔ تاہل یا شادی نہ کرنے کا عہد کیا ہوا ۔ وہ شخص جو مجردرہنے کا عہد کرے ۔ مجرد ۔ کنوارا
Noun
کنوار پن پر عمل کرے۔ غیر متاہل شخص۔ کنوارا۔
ce found in 452 words & 19 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.