English to Urdu Translation
col found in 334 words & 14 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next | ||
51. | Colicroot | Noun شمالی امریکا کی دو سوسنی بوٹیاں۔ الٹرس فیری نوسا۔ الٹرس اوریا۔ |
52. | Colics | n. پیٹ کا درد ۔ درد شکم ۔ مروڑا ۔ کر کری۔ پیچ ۔ اڑ ۔ قولنج Noun قولنج۔ پیٹ کا درد۔ دردِ شکم۔ Noun, Adjective قولَنج ۔ بَطنی عُضو میں سَخَت دَرد Noun قولنج ۔ قولنج صفراوی ۔ |
53. | Colicweed | Noun قولونی جھاڑ۔ ڈج مین کی برجس۔ جنس کوری ڈالس کے پودے۔ |
54. | Coliform | Greek غَربالی ۔ فُضلے میں جَرثُومہ |
55. | Coliform index | Noun جراثیم شُماری درجہ۔ جراثیمی اشاریہ۔ |
56. | Colin | Noun ورجینیا کا بٹیر۔ تیتر۔ |
57. | Colitis | قولون کا ورم۔ التہاب قولون۔ سوزِش قولون۔ Noun وَرمِ قولون ۔ قولون کی سوزِش ورم قولون ۔ اماس رودھ ۔ قولنج کی سُوجن ۔ Noun ورم قولون ۔ اماس رودھ ۔ قولنج کی سُوجن ۔ |
58. | Collaborate | v. ساتھ مل کر کام کرنا ۔ ہاتھ بٹانا ۔ ساتھ محنت کرنا Verb, Idiom ساتھ مل کر کام کرنا ۔ اشتراک میں کام کرنا ۔ تعاون ہونا ۔ Noun ساتھ مل کر کام کرنا۔ ساتھ محنت کرنا۔ ہم کاری کرنا۔ |
59. | Collaborated | v. ساتھ مل کر کام کرنا ۔ ہاتھ بٹانا ۔ ساتھ محنت کرنا Verb, Idiom ساتھ مل کر کام کرنا ۔ اشتراک میں کام کرنا ۔ تعاون ہونا ۔ Noun ساتھ مل کر کام کرنا۔ ساتھ محنت کرنا۔ ہم کاری کرنا۔ |
60. | Collaborates | v. ساتھ مل کر کام کرنا ۔ ہاتھ بٹانا ۔ ساتھ محنت کرنا Verb, Idiom ساتھ مل کر کام کرنا ۔ اشتراک میں کام کرنا ۔ تعاون ہونا ۔ Noun ساتھ مل کر کام کرنا۔ ساتھ محنت کرنا۔ ہم کاری کرنا۔ |
61. | Collaborating | v. ساتھ مل کر کام کرنا ۔ ہاتھ بٹانا ۔ ساتھ محنت کرنا Verb, Idiom ساتھ مل کر کام کرنا ۔ اشتراک میں کام کرنا ۔ تعاون ہونا ۔ Noun ساتھ مل کر کام کرنا۔ ساتھ محنت کرنا۔ ہم کاری کرنا۔ |
62. | Collaboration | n. ہم کاری ۔رفاقت ۔ شرکت محنت ۔ ہاتھ بٹائی ۔ شرکت کار Verb تعاون ۔ اشتراک ۔ Noun شرکت کار۔ رفاقت۔ ہم کاری۔ |
63. | Collaborationism | Noun وطن دشمن سرگرمیوں میں دشمن سے تعاون۔ |
64. | Collaborationist | Noun دشمن سے تعاون کرنے والا۔ ہم کار۔ معاونت پسند۔ |
65. | Collaborations | n. ہم کاری ۔رفاقت ۔ شرکت محنت ۔ ہاتھ بٹائی ۔ شرکت کار Verb تعاون ۔ اشتراک ۔ Noun شرکت کار۔ رفاقت۔ ہم کاری۔ |
66. | Collaborator | n. شریک محنت ۔ مددگار ۔ دست گیر Noun شریک۔ شریک کار۔ مدد گار۔ |
67. | Collaborators | n. شریک محنت ۔ مددگار ۔ دست گیر Noun شریک۔ شریک کار۔ مدد گار۔ |
68. | Collacteral | Latin ہم بازُو ۔ زائد ۔ ثانوی |
69. | Collage | Noun ایک قسم کا فن آرٹ جس میں مختلف اشیا کو ترتیب دے کر ایک خوشنما طریقے سے لگایا جاتا ہے۔ |
70. | Collagen | Adjective, Greek کولاجِن ۔ بَنڈلوں میں مُرَتَّب البومَن والا مادّہ ۔ پَروٹین ۔ جِلد ،ٹَنڈان ، لیگامِنٹ اور ہَڈّی کا ریشہ دار جُزو Noun کولیجن۔ لس زا۔ کالیجن۔ |
71. | Collagen proline hydroxylase | خامرہ جو کہ زَخَم ٹھیک ہونے کے لیے ضَرُوری ہے اور اِس کے لیے حیاتین ج ضَرُوری ہے |
72. | Collapse | v.n. گر کے ملنا ۔ بِھٹنا ۔ ٹکرا جانا ۔ ٹکر کھانا ۔ دھڑام سے گرنا n. 1. ضعف ۔ کمزوری ۔ ناتوانی ۔ نقاہت ۔ ناطاقتی 2. ہار ۔ چُوک ۔ ناکامیابی Verb گر پڑنا۔ بکھر جانا۔ ٹوٹ جانا۔ Verb دھڑام سے گرنا ۔ دفعتہ گرنا ۔ ٹکڑے ٹکڑے ہو جانا ۔ Noun نَقاہَت ۔ کِسی کھوکھلے عُضو یا رَگ کا مُتاثَر ہونا ۔کِسی شَدید بیماری کے بَعد کَمزوری |
73. | Collapsed | v.n. گر کے ملنا ۔ بِھٹنا ۔ ٹکرا جانا ۔ ٹکر کھانا ۔ دھڑام سے گرنا n. 1. ضعف ۔ کمزوری ۔ ناتوانی ۔ نقاہت ۔ ناطاقتی 2. ہار ۔ چُوک ۔ ناکامیابی Verb گر پڑنا۔ بکھر جانا۔ ٹوٹ جانا۔ Verb دھڑام سے گرنا ۔ دفعتہ گرنا ۔ ٹکڑے ٹکڑے ہو جانا ۔ Noun نَقاہَت ۔ کِسی کھوکھلے عُضو یا رَگ کا مُتاثَر ہونا ۔کِسی شَدید بیماری کے بَعد کَمزوری |
74. | Collapser | Noun معدوم۔ کوئی شکستہ ستارہ جو سُکڑ کر خلا میں گم ہو گیا ہو۔ |
75. | Collapses | v.n. گر کے ملنا ۔ بِھٹنا ۔ ٹکرا جانا ۔ ٹکر کھانا ۔ دھڑام سے گرنا n. 1. ضعف ۔ کمزوری ۔ ناتوانی ۔ نقاہت ۔ ناطاقتی 2. ہار ۔ چُوک ۔ ناکامیابی Verb گر پڑنا۔ بکھر جانا۔ ٹوٹ جانا۔ Verb دھڑام سے گرنا ۔ دفعتہ گرنا ۔ ٹکڑے ٹکڑے ہو جانا ۔ Noun نَقاہَت ۔ کِسی کھوکھلے عُضو یا رَگ کا مُتاثَر ہونا ۔کِسی شَدید بیماری کے بَعد کَمزوری |
col found in 334 words & 14 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.