English to Urdu Translation
contra found in 95 words & 4 pages. Previous 1 2 3 4 Next | ||
51. | Contradictious | Adjective تَردیدی ۔ مُتضاد ۔ اِختلافی ۔ |
52. | Contradictories | adj. برخلاف ۔ اُلٹا ۔ بردھ ۔ بپریت ۔ مخالف ۔ مناقض ۔ متناقض ۔ متبائن ۔ منافی ۔ ناموافق Adjective مُتضاد ۔ تَردیدی ۔ مُتناقض ۔ Noun متضاد ترديدی ۔ |
53. | Contradictoriness | Noun تضادیت ۔ تضاد ۔ تناقض ۔ |
54. | Contradictory | adj. برخلاف ۔ اُلٹا ۔ بردھ ۔ بپریت ۔ مخالف ۔ مناقض ۔ متناقض ۔ متبائن ۔ منافی ۔ ناموافق Adjective مُتضاد ۔ تَردیدی ۔ مُتناقض ۔ Noun متضاد ترديدی ۔ |
55. | Contradictory statement | متضاد بيان |
56. | Contradicts | v. a. 1. برخلاف کہنا ۔ بمکھ یا بردھ کہنا ۔ نہیں کرنا ۔ برعکس کہنا ۔ جھٹالنا ۔ اُلٹنا ۔ پلٹنا ۔ پھیرنا ۔ رد کرنا ۔ کاٹنا ۔ دلکھنا ۔ چپرانا 2. روکنا ۔ اٹکانا ۔ باز رکھنا ۔ برجنا ۔ منع کرنا ۔ ڈاٹنا ۔ ہٹکنا Verb تَردید کَرنا ۔ رَد کَرنا ۔ اِختلاف کَرنا ۔ Verb ترديد کرنا ۔ انکارکرنا ۔ کے الٹ ہونا ۔ برعکس ہونا |
57. | Contradistinction | Noun اِمتیاز ۔ تَفریق ۔ تمیز ۔ |
58. | Contradistinctive | Adjective تمیزی ۔ اِمتیازی صفت ۔ اِمتیازی خصوصیت رکھنے والا ۔ |
59. | Contradistinguish | Verb بَرعکس صِفات میں تمیز کَرنا ۔ براہ راست تقابل کَر کے مُختلف اشیاء میں تمیز کَرنا ۔ |
60. | Contrail | Noun تکاثفی دُنبالہ ۔ جم لکیر ۔ دیکھائی دینے والی مُنجمد نمی کی لکیر جو ہوائی جہاز کے گزرنے سے پیدا ہوتی ہے ۔ |
61. | Contraindicant | Noun معکوس علامت دار ۔ غیر موافق ۔ مُخالِف نشاندہی کَرنے والی علامت ۔ |
62. | Contraindicate | Verb معکوس علامت دینا ۔ غیر موافق علامت دینا ۔ |
63. | Contraindication | Latin عکسی علامَت ۔ علامَت جِس یہ ظاہر ہوتا ہے کہ عِلاج کا یہ رُخ کَر دینا چاہیے Noun معکوس علامت ۔ غیر موافق علامت ۔ مُخالِف علامت ۔ |
64. | Contraindicative | Adjective معکوس نُما ۔ غیر موافق نُما ۔ مُخالِف نشاندہی کَرنے والی علامت ۔ |
65. | Contralateral | Latin مُخالَف سِمت پر ۔ مَقابَل جانبی |
66. | Contralto | n. عورت کا نیچا سُر ۔ عورت کی مہین اُونچی آواز Noun مدُھر سُری مُغنیہ ۔ زنانہ مدَھم آواز ۔ مدُھر سُر میں گانے والی ۔ |
67. | Contraltos | n. عورت کا نیچا سُر ۔ عورت کی مہین اُونچی آواز Noun مدُھر سُری مُغنیہ ۔ زنانہ مدَھم آواز ۔ مدُھر سُر میں گانے والی ۔ |
68. | Contraposition | Noun عکسی نقیض ۔ تقابل ۔ مُقابلہ ۔ |
69. | Contraption | Noun کام چلاوٴ۔ تَدبیر ۔ تَرکِیب ۔ |
70. | Contrapuntal | Adjective گُمکی ۔ راگ میں لگاۓ جانے والے جوڑ کے مُتعلّق ۔ |
71. | Contrapuntist | Noun راگ میں جوڑ لگانے والا ۔ |
72. | Contraries | n. ضد ۔ عکس ۔ بپریت ۔ خلاف ۔ مغائرت ۔ تباین ۔ تضاد Adjective بَرخلاف ۔ مُتضاد ۔ معکوس ۔ Adjective متضاد ۔ مخالف ۔ برعکس ۔ |
73. | Contrarieties | n. اختلاف ۔ مخالفت ۔ تخالف ۔ بھید ۔ بپریت ۔ تضاد ۔ ضد ۔ مغائرت ۔ ناموافقت Noun تضاد ۔ تخالف ۔ ضد ۔ |
74. | Contrariety | n. اختلاف ۔ مخالفت ۔ تخالف ۔ بھید ۔ بپریت ۔ تضاد ۔ ضد ۔ مغائرت ۔ ناموافقت Noun تضاد ۔ تخالف ۔ ضد ۔ |
75. | Contrarily | Adverb مُخالفانہ ۔ مُقابلے میں ۔ مُخاصمانہ اَنداز میں ۔ |
contra found in 95 words & 4 pages. Previous 1 2 3 4 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.