English to Urdu Translation
corn found in 61 words & 3 pages. Previous 1 2 3 | ||
51. | Corniometry | Noun عِلمِ طَب کی ایک شاخ جو کھوپڑی کی پَیمائش کے مُتَعلِق ہے |
52. | Cornish | Adjective اِنگلَستان کے علاقہ کورنوالی کے مُتعلّق ۔ پالتو اِنگلَستانی مُرغی جس کا گوشت اِستعمال کیا جاتا ہے ۔ |
53. | Cornish game hen | Noun دوغلی مُرغی ۔ اِنگلَستانی نسل جو دوسری نسلوں سے مِلا کَر پیدا کی گئی ہے ۔ سالم تل کَر کھانے کے لیے ۔ |
54. | Corns | n. ڈیل ۔ گٹّا ۔ گوکھرو v. a. 1. نمک چھڑکنا یا لگانا ۔ نون بُرکنا ۔بُربُرانا ۔ نون ڈالنا 2. دانہ یا رَوا بنانا n. 1. دانہ ۔ تخم 2. انّ ۔ اناج ۔ ناج ۔ دھان ۔ غلہ کورن ۔ مکئی ۔ Noun دانہ ۔اناج ۔ غلّہ ۔ Noun اناج ۔ غلہ ۔ دانہ ۔ بيج ۔ Noun عرن ۔ ایپی ڈَرمَس کا سَخَت ہونا اور مَخرُوط نُما زائدہ بَڑھاو |
55. | Cornstarch | Noun نشاستہ جو اکثر پڈنگ کو گاڑھا کَرنے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔ شوربہ گاڑھا کَرنے والا میدہ ۔ |
56. | Cornu | Noun سینگ ۔ شاخ ۔ قرن جیسا حصّہ ۔ |
57. | Cornucopia | Noun قرن کثرہ ۔ شُبھ سینگ ۔ قرنجم ۔ |
58. | Cornucopiate | Adjective قرنجمی ۔ بکری کے سینگ کی شکل کا ۔ |
59. | Cornute | Adjective قرنی ۔ سینگ دار ۔ سینگ نُما ۔ |
60. | Cornweevil | n.n. سُل سُلی ۔ گھن ۔ ڈھورا ۔ کھپرا |
61. | Corny | Adjective گٹے دار ۔ اناج کا ۔ اناج سے مُتعلّق ۔ |
corn found in 61 words & 3 pages. Previous 1 2 3 |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.