English to Urdu Translation

cos found in 85 words & 4 pages.
  Previous    1    2    3    4    Next
51.Cost accountingNoun
لاگت شماری ۔ تخمینہ لاگت ۔ پیداواری ۔ متفرق اخراجات کی باقاعدہ درجہ بندی ۔
52.Cost effectiveAdjective
موٴثّر بہ لاگت ۔ لاگت کی نِسبت سے سُودمند ۔
53.Cost of livingNoun
مصارفِ زندگی ۔ خرچ معاش ۔ اشیاۓ صرف و خدمات کی اوسط قیمت کی قومی سطح کے درمیان نِسبت یا تَعلُّق ۔
54.Cost of living allowanceاخراجات مصارف زندگی
55.Cost parties to bear their ownخرچہ بذمہ فريقين ۔ اخراجاتِ مقدمہ بذمہ فريقين
56.Cost proportionateخرچہ متناسب ۔ خرچہ رسدی
57.Cost to abide the resultخرچہ کا انحصار نتيجہ مقدمہ پر
58.Cost withبمعہ خرچہ ۔ خرچہ سميت ۔
59.Cost-of-living indexNoun
اشاریہ مصارفِ زندگی ۔ وہ اشاریہ جو صارفوں کی خریدی ہوئی اشیاۓ ضروری کی میزانی اوسط قیمت بتاتا ہے تا کہ روپیہ کی قوت خرید میں تبدیلی کے پیش نظر اُجرتیں مقرّر کی جا سکیں ۔
60.Cost-plusAdjective
مثبت لاگت ۔ پیداواری لاگت مع اضافی فیس ۔ طے شدہ منافع کا فی صد زائد لاگتی ۔
61.CostaNoun
ضلع ۔ پسلی ۔ رگ ۔ پسلی کی طرح کا حصہ ۔ پتنگے کے پر کی اُبھری ہوئی نس ۔
62.Costa ricanAdjective
کوسٹاریکی ۔ وسطی امریکا کی جمہوریہ کوسٹاریکا کے مُتعلّق ۔ کوسٹاریکا کی عوام کے مُتعلّق ۔ اُن کے تمدن کے مُتعلّق ۔
63.Costaladj.
پہلو کا
Adjective
پسلی کا ۔ جنبی ۔ ضلعی ۔
64.CostardNoun
سیب کلاں ۔ انگلستان کا بڑا سیب جو ترکاری کی طرح پکایا جاتا ہے ۔
65.Costedn.
1. مول۔ لاگت ۔ دام ۔ قیمت ۔ خرچ ۔ صرف
2. گھاٹا ۔ ٹوٹا ۔ چٹّی ۔ نقصان ۔ ضرر ۔ خسارہ ۔ زبان ۔ کسر
v.n.
1. دام لگنا ۔ مول کو آنا ۔ لگنا ۔ آنا ۔ بیٹھنا ۔ خرچ ہونا ۔ صرف ہونا ۔ قیمت رکھنا
2. اُٹھانا ۔ سہنا ۔ بیٹھنا ۔ سہارنا
کوسٹ ۔ قيمت ۔ لاگت ۔
Verb
کوسٹ ۔ خرچ کرنا ۔ مہنگا پَڑنا
Noun
لاگت ۔ قیمت ۔ مول ۔ دام ۔ مصارف ۔
66.Coster mongerNoun
خوانچہ فروش ۔ خوانچے والا ۔ پھیری والا ۔ ریڑھی والا ۔
67.Costingn.
1. مول۔ لاگت ۔ دام ۔ قیمت ۔ خرچ ۔ صرف
2. گھاٹا ۔ ٹوٹا ۔ چٹّی ۔ نقصان ۔ ضرر ۔ خسارہ ۔ زبان ۔ کسر
v.n.
1. دام لگنا ۔ مول کو آنا ۔ لگنا ۔ آنا ۔ بیٹھنا ۔ خرچ ہونا ۔ صرف ہونا ۔ قیمت رکھنا
2. اُٹھانا ۔ سہنا ۔ بیٹھنا ۔ سہارنا
کوسٹ ۔ قيمت ۔ لاگت ۔
Verb
کوسٹ ۔ خرچ کرنا ۔ مہنگا پَڑنا
Noun
لاگت ۔ قیمت ۔ مول ۔ دام ۔ مصارف ۔
68.Costiveadj.
بندھا ۔ قابض ۔ اڑ کرنے والا
Adjective
قبض کی شکایت رکھنے والا ۔ مریض قبض ۔ بخیل ۔ کنجوس ۔
69.Costivenessn.
قبض ۔ قبضیّت ۔ اڑ
Noun
قبض ۔ امساک ۔ بخل ۔ کنجوسی ۔ اِنقباض ۔
70.Costlieradj.
بھاری مول کا ۔ قیمتی ۔ گراں بہا ۔ بیش قیمت ۔ گراں قیمت ۔ بیش بہا
مہنگا ۔ گراں قيمت ۔ زيادہ قيمت کا ۔
Adjective
قیمتی ۔ زیادہ قیمت کا ۔ گراں مایہ ۔ بیش قیمت ۔ گراں قدر ۔ اسرافی ۔
71.Costliestadj.
بھاری مول کا ۔ قیمتی ۔ گراں بہا ۔ بیش قیمت ۔ گراں قیمت ۔ بیش بہا
مہنگا ۔ گراں قيمت ۔ زيادہ قيمت کا ۔
Adjective
قیمتی ۔ زیادہ قیمت کا ۔ گراں مایہ ۔ بیش قیمت ۔ گراں قدر ۔ اسرافی ۔
72.Costlinessn.
بھاری مول ۔ بہت دام ۔ بیش قیمتی
Noun
بیش قیمتی ۔ گراں قدری ۔ مہنگائی ۔ گراں مائگی ۔ گراں بہائیت ۔
73.Costlinessesn.
بھاری مول ۔ بہت دام ۔ بیش قیمتی
Noun
بیش قیمتی ۔ گراں قدری ۔ مہنگائی ۔ گراں مائگی ۔ گراں بہائیت ۔
74.Costlyadj.
بھاری مول کا ۔ قیمتی ۔ گراں بہا ۔ بیش قیمت ۔ گراں قیمت ۔ بیش بہا
مہنگا ۔ گراں قيمت ۔ زيادہ قيمت کا ۔
Adjective
قیمتی ۔ زیادہ قیمت کا ۔ گراں مایہ ۔ بیش قیمت ۔ گراں قدر ۔ اسرافی ۔
75.CostmaryNoun
گُل حِنا ۔ قُسط مریم ۔ ایک سدا بہار پودا ۔ بلسمی گُل داوٴدی ۔
cos found in 85 words & 4 pages.
  Previous    1    2    3    4    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.