English to Urdu Translation
counter found in 98 words & 4 pages. Previous 1 2 3 4 Next | ||
51. | Counterfoils | n. جوڑا کسی حساب کے کاغذ وغیرہ کا ۔ مثنیٰ ۔ جوڑا ۔ ثانی Noun نصف ثانی ۔ مثنیٰ ۔ چیک ۔ منی آرڈر ۔ رسید ۔ حساب کی کتاب یا ایسی ہی کسی دستاویز کا وہ حصہ جو اصل کی ہو بہو نقل ہو اور جسے دینے والا اپنے پاس بطور ثبوت ریکارڈ میں رکھّے ۔ |
52. | Counterglow | Noun ضو ءِ عکسی ۔ نہایت ہلکی روشنی کا ٹُکڑا جو آسمان میں گہن کے نزدیک سورج کے ٹھیک سامنے دکھائی دیتا ہے ۔ |
53. | Countering | n. 1. گنتی کرنے والا ۔ گننے والا ۔ شمار کنندہ 2. روپلّی ۔ دمڑے ۔ دام دمڑے ۔ نقدی 3. آلہٴ شمار 4. روپیہ دھرنے کی میز۔ بسنا۔ تخت۔ تختہ۔ کاؤنٹر 5. گھوڑے کا سینہ adj. بمکھ ۔ بپریت ۔ بردھ ۔ خلاف۔ اُلٹا ۔ برعکس Adjective, Adverb مقابل ۔ الٹی جانب ۔ برعکس ۔ برخلاف ۔ متضاد Noun تھڑا ۔ تختہ ۔ میز ۔ کاوٴنٹر ۔ پیش تختہ ۔ Noun مُخالِف ۔ برعکس ۔ خلاف گھڑی وار ۔ مُنقلب گھڑی وار ۔ |
54. | Counterintelligence | Noun جوابی استخبار ۔ دُشمن مُلک کے سُراغرسانوں کا پتا لگانے اور اُن کا توڑ کَرنے کی کاروائی ۔ جوابی جاسوسی ۔ |
55. | Counterirritant | Noun خدش مقابل ۔ وہ دوا جو جسم کے ایک حصّے میں سوزش یا درد کا توڑ کَرنے کے لیے دوسرے حصّے میں وہی علامات پیدا کَرے ۔ خراش آور ۔ |
56. | Countermand | v. a. حکم اُلٹنا، پلٹنا یا پھیرنا ۔ رد کرنا ۔ منسوخ کرنا n. پہلےحکم کے خلاف یا بپریت حکم Verb منسوخ کرنا ۔ رد کرنا ۔ کالعدم قرار دینا ۔ واپس لینا ۔ واپس لوٹانا ۔ Verb منسوخ کرنا ۔ تنسيخ کرنا ۔ فسخ کرنا ۔ |
57. | Countermanded | v. a. حکم اُلٹنا، پلٹنا یا پھیرنا ۔ رد کرنا ۔ منسوخ کرنا n. پہلےحکم کے خلاف یا بپریت حکم Verb منسوخ کرنا ۔ رد کرنا ۔ کالعدم قرار دینا ۔ واپس لینا ۔ واپس لوٹانا ۔ Verb منسوخ کرنا ۔ تنسيخ کرنا ۔ فسخ کرنا ۔ |
58. | Countermanding | v. a. حکم اُلٹنا، پلٹنا یا پھیرنا ۔ رد کرنا ۔ منسوخ کرنا n. پہلےحکم کے خلاف یا بپریت حکم Verb منسوخ کرنا ۔ رد کرنا ۔ کالعدم قرار دینا ۔ واپس لینا ۔ واپس لوٹانا ۔ Verb منسوخ کرنا ۔ تنسيخ کرنا ۔ فسخ کرنا ۔ |
59. | Countermands | v. a. حکم اُلٹنا، پلٹنا یا پھیرنا ۔ رد کرنا ۔ منسوخ کرنا n. پہلےحکم کے خلاف یا بپریت حکم Verb منسوخ کرنا ۔ رد کرنا ۔ کالعدم قرار دینا ۔ واپس لینا ۔ واپس لوٹانا ۔ Verb منسوخ کرنا ۔ تنسيخ کرنا ۔ فسخ کرنا ۔ |
60. | Countermarch | n. Verb مخالف سمت میں کوچ کرنا ۔ واپس روانہ ہونا ۔ واپس لوٹانا ۔ لوٹنا ۔ |
61. | Countermeasure | Noun جوابی تدبیر ۔ کسی کاروائی کے خلاف جوابی عمل ۔ کسی تدبیر کا توڑ ۔ |
62. | Countermine | 1. سرنگ کے نیچے سرنگ ۔ سرنگ در سرنگ 2. چھل ۔ فریب ۔ دغا ۔ دھوکا Noun چور سرنگ ۔ جوابی سرنگ ۔ سرنگ در سرنگ ۔ جوڑ کا توڑ ۔ |
63. | Countermotion | n. حرکت مقابل ۔ بِرُدھ چال |
64. | Countermure | n. دیوار کے پیچھے دیوار ۔ دیوار کے برابر دیوار ۔ ۔ آڑ پر آڑ |
65. | Counteroffensive | Noun جوابی اقدام ۔ جوابی حملہ ۔ دشمن کی حملہ آور فوج کے خلاف بڑی فوجی کاروائی ۔ |
66. | Counterpane | n. پلنگ پوش Noun پلنگ پوش ۔ بستر کی چادر ۔ رضائی ۔ کھیس ۔ |
67. | Counterpanes | n. پلنگ پوش Noun پلنگ پوش ۔ بستر کی چادر ۔ رضائی ۔ کھیس ۔ |
68. | Counterpart | n. 1. اتارا ۔ نقل 2. دوسرا۔ اتار۔ مثنیٰ 3. جوڑا ۔ جوڑ ۔ میل۔ تد روپ۔ سَن مکھ۔ مقابل جواب Noun نقل ۔ نصف ثانی ۔ مثنیٰ ۔ جوڑ ۔ مماثل ۔ Noun نقل ۔ مثنی ۔ جوڑ ۔ مماثل ۔ نصف ثانی |
69. | Counterparts | n. 1. اتارا ۔ نقل 2. دوسرا۔ اتار۔ مثنیٰ 3. جوڑا ۔ جوڑ ۔ میل۔ تد روپ۔ سَن مکھ۔ مقابل جواب Noun نقل ۔ نصف ثانی ۔ مثنیٰ ۔ جوڑ ۔ مماثل ۔ Noun نقل ۔ مثنی ۔ جوڑ ۔ مماثل ۔ نصف ثانی |
70. | Counterplea | n. جواب عذر ۔ جواب موجبات |
71. | Counterplot | Verb جوابی تدبیر سے مخالفت کرنا ۔ جوابی منصوبے سے سازش ناکام بنانا ۔ توڑ کرنا ۔ سازش روکنا ۔ |
72. | Counterpoint | Noun امدادی نغمہ ۔ راگ کا جوڑ ۔ راگ میں آواز کا اضافہ ۔ طباق ۔ لحن بندی ۔ |
73. | Counterpoise | v. a. تلا رکھنا ۔ ہم وزن کرنا ۔ بوجھ برابر کرنا ۔ دھڑا برابر کرنا ۔ پاسنگ کرنا n. 1. برابر بوجھ یا وزن ۔ دھڑا 2. ہم وزنی۔ برابر تول۔ پاسنگ۔ Noun دھڑا ۔ توازن ۔ متوازن بنانے والا وزن ۔ متوازن ہونے کی حالت ۔ Noun دھڑا ۔ پاسنگ ۔ وہ وزن جو کِسی دُوسرے وزن کو متوازن کرنے کے لیے اِستعمال کیا جاۓ مثلاً ایسے پُل کے سِروں پر لگے ہوۓ وزن جو جہازوں کو گُزرنے کا راستہ دینے کے لیے اُٹھاۓ جا سکتے ہیں ۔ |
74. | Counterpoised | v. a. تلا رکھنا ۔ ہم وزن کرنا ۔ بوجھ برابر کرنا ۔ دھڑا برابر کرنا ۔ پاسنگ کرنا n. 1. برابر بوجھ یا وزن ۔ دھڑا 2. ہم وزنی۔ برابر تول۔ پاسنگ۔ Noun دھڑا ۔ توازن ۔ متوازن بنانے والا وزن ۔ متوازن ہونے کی حالت ۔ Noun دھڑا ۔ پاسنگ ۔ وہ وزن جو کِسی دُوسرے وزن کو متوازن کرنے کے لیے اِستعمال کیا جاۓ مثلاً ایسے پُل کے سِروں پر لگے ہوۓ وزن جو جہازوں کو گُزرنے کا راستہ دینے کے لیے اُٹھاۓ جا سکتے ہیں ۔ |
75. | Counterpoises | v. a. تلا رکھنا ۔ ہم وزن کرنا ۔ بوجھ برابر کرنا ۔ دھڑا برابر کرنا ۔ پاسنگ کرنا n. 1. برابر بوجھ یا وزن ۔ دھڑا 2. ہم وزنی۔ برابر تول۔ پاسنگ۔ Noun دھڑا ۔ توازن ۔ متوازن بنانے والا وزن ۔ متوازن ہونے کی حالت ۔ Noun دھڑا ۔ پاسنگ ۔ وہ وزن جو کِسی دُوسرے وزن کو متوازن کرنے کے لیے اِستعمال کیا جاۓ مثلاً ایسے پُل کے سِروں پر لگے ہوۓ وزن جو جہازوں کو گُزرنے کا راستہ دینے کے لیے اُٹھاۓ جا سکتے ہیں ۔ |
counter found in 98 words & 4 pages. Previous 1 2 3 4 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.