English to Urdu Translation

dog found in 63 words & 3 pages.
  Previous    1    2    3  
51.DogotalizationNoun
ڈیجی ٹیکس کا فِزیالوجیکَل اِرتکاز
52.Dogrosen.
سدا گلاب۔ سیوتی
53.Dogsv. a.
تاکید کرنا۔ پیچھے پڑنا یا لگنا۔ ہٹ کرنا
n.
1. کتا۔ سوآن۔ کوکر۔ سگ۔ کلب
2. مردود۔ ذلیل۔ کتا۔ خوار
3. دب۔ ریچھ۔ رشی
4. لوہے کا آنکڑا یا پنجہ
5. بوجھ اٹھانے کی کل۔ کانٹا۔ آنکڑا
ڈوگ ۔ کُتّا ۔
Noun
کُتا ۔ سگ ۔ کُوکر ۔ کلب ۔ مردود ۔ ذلیل ۔
n.
کچلا
n.
کتاب کے کونوں یا گوشوں کا مڑنا
n.
لسان الکلب۔ کو کر جیبھیا
54.Dogstarn.
شعرالعبور۔ شعرالیمانی
55.Dogtoothn.
کچلی۔ کیلا
Noun
ناب ۔ انیاب ۔ کُچلی ۔ دندان سگ ۔
56.Dogtooth violetNoun
جنگلی بنفشہ ۔ ایک قسم کی بے بُو بنفشہ ۔ بنفشہ کی وہ قسم جس پر صرف ایک ارغوانی پُھول کِھلتا ہے۔
57.Dogtrotn.
کو کر چال۔ سگ دوی۔ میٹھی دلکی
Noun
کُتا چال ۔ کُتے کی طرح کی تیز چال ۔ کُوکر چال ۔ دُلکی ۔
58.Dogtrotsn.
کو کر چال۔ سگ دوی۔ میٹھی دلکی
Noun
کُتا چال ۔ کُتے کی طرح کی تیز چال ۔ کُوکر چال ۔ دُلکی ۔
59.Dogtrottedn.
کو کر چال۔ سگ دوی۔ میٹھی دلکی
Noun
کُتا چال ۔ کُتے کی طرح کی تیز چال ۔ کُوکر چال ۔ دُلکی ۔
60.Dogtrottingn.
کو کر چال۔ سگ دوی۔ میٹھی دلکی
Noun
کُتا چال ۔ کُتے کی طرح کی تیز چال ۔ کُوکر چال ۔ دُلکی ۔
61.Dogvioletn.
جنگلی بنفشہ
62.DogwatchNoun
٤ تا ٦ بجے شام کے درمیان اور ٦ تا ۸ بجے شام کے درمیان کے دو دو گھنٹوں کے دو پہروں میں سے ایک ، رات کی باری ، رات کا پہرا ،۔
63.DogwoodNoun
زغال آختہ ۔ چپچپی ۔ جذع کی جنس کی جھاڑیوں میں سے کوئی ایک ، ان میں سے بعض پر چھوٹے پُھول لگتے ہیں ۔
dog found in 63 words & 3 pages.
  Previous    1    2    3  

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.